کامیاب یہ میرا خاندان
Success Yeh Meri Family CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
Success Yeh Meri Family CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
خوف خدا نیکیوں میں رغبت کا بہترین نسخہ ہے،حاجی وقار عطاری نیک صفت اولیاءکرام کی زندگیوں کا لازمی جز ہوتی ہے،علم خوف خدا کے حصول کا ذریعہ ہے خوف خدا شریعت کا پاسدار بنانے، انسان کے ظاہر کو سنوارنے کے ساتھ باطن کا نگہبان بھی ہے زندگی میں سلب ایمان کا خوف نہ ہونے والوں […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال اگست میں بننے والی قومی اسمبلی نے 4 ماہ بعد پہلی قانون سازی کرلی ہے،، قومی اسمبلی کے اجلاس میں سینیٹ سے منظور کردہ بل تمباکو نوشی بچگان مغربی پاکستان تنسیخی بل 2018 پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے پیش کیا،، یہ بل حکومت اور اپوزیشن ارکان نے مل کر […]
اسلام آباد، ریاض (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کوبہتر بنانے اور معاشی بحالی کیلئے کاوشیں شروع کیں اور مالی امداد کے علاوہ بھی کئی کامیابیاں ملنے کے اعلانات کیے گئے اور تازہ خبرسعودی عرب سے آئی ہے اور پاکستان کے حج کوٹہ […]
لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے دوست ممالک کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں کبھی وہ سعودی عرب کے شاہی خاندان سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں چند ارب ڈالر پارک کرنے ،ادھار تیل فراہم کرنے اور گوادر آئل ریفائنری سمیت مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتےنظر […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے دبئی میں ہونے والی ’’ایکسپو 2020‘‘ میں شرکت کے لئے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر معظم احمد خان اور یو اے ای کی جانب سے وزارت خارجہ امور اور عالمی تعاون کے معاون وزیر سلطان الشمسی […]
یورپ(چیف اکرام الدین)ضلع دیر سے تعلق رکھنی والی 26 سال کم عمر ترین ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس کے والد محترم شمس القمر مرحوم جوانی میں ہی وفات پا گئے تھے وہ خود بھی ایک سرگرم سیاسی شخصیت تھے انکو شاہد یہ پتہ نہیں تھا کہ ایک دن میری چھوٹی بیٹی صوبائی اسمبلی کی […]
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار چودھری پرویز الٰہی کی کامیابی پر ن لیگ کے ارکان نے شدید احتجاج کیا اور پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔ اس ناکامی پر ن لیگ کی مرکزی قیادت شدید پریشانی کا شکار ہوگئی ہے […]
اسلام ا ٓباد;پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں،قبائلی ہونے کی وجہ سے طبیعت جنگجوانہ ہے،آدھے سے زیادہ ووٹ مجھے تقریر کی وجہ سے ملتے ہیں،عمران خان نے مجھے پہلے دن ہی کہا بہت بہادرہو آگے جاسکتی ہو۔ نجی ٹی وی […]
الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا 9 اگست تک آزاد ارکان سیاسی جماعت میں شامل ہونے یا آزاد حیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کریں گے 10 اگست کو خواتین/ اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکشن جاری ہوگا 11 اگست کو قومی اسمبلی […]
اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ کوئی بھی سی پیک کی کامیابی میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عبد اللہ ہارون کا کہناتھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی، پاکستان میں نئی جمہوری حکومت اقتدارسنبھالنے والی ہے جبکہ […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 131 میں انتہائی […]
اسلام آباد: وفاق اور دو صوبوں میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف میں وزرائے اعلیٰ اور وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے ہیں۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے پاس وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ جس کے بعد اب پارٹی […]
اسلام آباد; عام انتخابات 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کی ممکنہ کامیابی کے پیش نظر وفاقی وزارتوں نے پہلے 100 روز کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ ن دور کے کاموں سے متعلق فائلوں کو شفاف اور کلیئر بھی کیا جا رہا ہے تاکہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں کامیابی کا یقین ہے، وزیراعظم منتخب ہوا تو کرپشن اور غربت کے خلاف مہم چلاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں کامیابی کایقین ہے، […]
لاہور; قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار میاں منیر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹرحماد اظہر کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پريس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مياں منیر نے کہا کہ قیادت سے مشاورت کے بعد دستبردار ہونے […]
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو ’’سنجو‘‘کی کامیابی نہ بھائی انہوں نے اپنے قریبی دوست سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم دیکھنے کے بجائے امریکا کے ٹور کو ترجیح دی۔ ’’سنجو‘‘ ریلیزکے دوہفتوں کے دوران 2 کروڑ65 لاکھ کی کمائی کرچکی ہے جب کہ فلم کی کامیابی کا سفر تیزی سے جاری […]
بولی وڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘سنجو’ نے باکس آفس پر کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ فلم نے جہاں ابتدائی 2 دن میں پچاس کروڑ اور 3 دن میں 100 کروڑ بٹورے، وہیں اس فلم نے ابتدائی 5 دن میں 150 کروڑ کا ہندسہ بھی عبور کیا تھا۔ اب تک […]
پیرس؍ اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ عمران خان کی کامیابی کا اعلان ان کے مخالفین خود ہی کر رہے ہیں ۔ جو لوگ اپنے پینتیس سالوں کا موازنہ عمران خان کے پانچ سالوں کیساتھ کر رہے ہیں ان کوشرم آنی چاہیے یہ […]
ماسکو; فٹبال ورلڈکپ میں گزشتہ روز کے میچز میں رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے مراکش کو ہرا دیا، یوراگوئے اور سپین نے بھی اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ لگاتار ناکامیوں کے باعث مصر کے بعد سعودی عرب بھی ایونٹ کے ناک آؤٹ راؤنڈ سے باہر ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے گزشہ روز کھیلے […]
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]
اسلام آباد; متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل کی جانب سے آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رشید گوڈیل آج دوپہر بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا […]
پرتگال ; پرتگال میں ہونے والی کار ریلی چیمپئن شپ میں بیلجیئم کے ڈرائیور تھیری نیوویل نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال کار ریلی کے آخری روز شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے، ایونٹ میں ان ایکشن ہونے والے ماہر ڈرائیورز نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ دشوار اور گرد آلود ٹریک پر شرکا نے […]
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم نچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 کا ایجنڈہ پیش کرنے کی تقریب سے خطاب […]