By MH Kazmi on February 20, 2021 DARFUR, Died, DRIVING, formed, Lance Naik, Member, police, South, Sudan, Tahir Ikram, truck, UNAMID, unit, while اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کا سپاہی لانس نائیک طاہر اکرام سوڈان میں اقوام متحدہ کے تشکیل دیئے گئے پولیس یونٹ میں فرائض انجام دہی کے دوران انتقال کرگیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سوڈان کے جنوب ڈارفر میں اقوام […]
By MH Kazmi on February 2, 2021 African, countries, fairwell, guesture, Jaboti, navy, paid, pakistan, PNS NASR, shipyard, Sudan, visit بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر نے افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کے خیر سگالی دورے کے دوران دوست ممالک کیلئے پچاس پچاس ٹن راشن کا تحفہ پہنچایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک میں آمد کے موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on December 4, 2020 Ambassador, Calls, foreign, Minister, Pakistan's, Sarfraz Ahmad Sipra, shah mehmood qureshi, Sudan اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور سوڈان کے درمیان مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے میسر مواقعوں کے پیش نظر دوطرفتہ تعلقات کے فروغ کیلئے کاوشیں تیز کی جائیں۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سوڈان میں تعینات پاکستانی سفیر سرفراز احمد سپرا سے ملاقات میں کہی جنھوں نے وزارت خارجہ میں جمعۃ المبارک […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 diplomatic, extending, israel, MIKE POMPEO, relations, says, Sudan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان نے بھی امریکہ کی مدد سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اورسوڈانی رہنماوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد جاری […]
By MH Kazmi on December 16, 2019 AND GOT, Arrest, bars, behind, charge, corruption, EX-FIRST LADY, on, Sudan, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خرطوم (ویب ڈیسک) بڑی کرپشن کرنے والی سابق خاتون اوّل سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئیں، بڑی خبر آگئی۔ 40 ملین ڈالر لوٹنے والی سابق خاتون اوّل کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کروڑوں ڈالر کی کرپشن کرنے والی سابق سوڈانی خاتون اوّل سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان […]
By Web Editor on June 14, 2019 against, Amir, appealed, fans, Hania, injustice, speak, Sudan, to اہم ترین, خبریں, شوبز
اسلام آباد : اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر اپنے تفصیلی پیغام میں لوگوں بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوڈان کی موجودہ صورت حال اور فسادات کے خلاف آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ سوڈان میں قتل عام جاری ہے، وہاں کے عوام کو مارا پیٹا اور جنسی زیادتی کا […]
By Web Editor on April 30, 2019 After, Algeria:, and, Sudan اہم ترین, خبریں, کالم
الجزائر میں پانچ ارب پتی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان میں الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بو تفلیقہ بھی شامل ہیں جن کی صدارت کے عہدے سے برطرفی عوامی احتجاج کے نتیجے میں عمل میں آئی تھی۔ سابق صدر کے علاوہ دیگر پانچ افراد میں اسد رباب بھی شامل ہیں جنھیں تیل […]
By Web Editor on April 14, 2019 Abdul-Fattah, al-Burhan, announcing, cancels, curfew, in, leader, Sudan, Sudan's, transitional اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خرطوم: سوڈان کے عبوری رہنما عبدالفتح برہانی نے سوڈان میں کرفیو کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب سوڈان میں عمرالبشیر کی حکومت کے خاتمے کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوڈان کی عبوری عسکری کونسل کی جانب سےکل ہفتہ 13 اپریل کو اعلان کیا گیا ہے کہ سابق صدر عمرالبشیر کے خلاف […]
By MH Kazmi on April 12, 2019 22-year-old, A, For, girl, got, has, in, Real, Reason, rebellion, Sudan, the اہم ترین, خبریں
خرطوم (ویب ڈیسک) شمالی افریقی ملک سوڈان میں 11 اپریل کو فوج نے ملک میں جاری طویل مظاہروں کے بعد بغاوت کرتے ہوئے ملک کے صدر عمر حسن احمد البشیر کو حراست میں لے لیا تھا۔سوڈان کے وزیر دفاع نے بھی ملک کی فوج کی جانب سے حکومتی انتظامات کو سنبھالنے کی تصدیق کی تھی […]
By Web Editor on February 3, 2018 ambassadors, bari, Chakwal, Countries including, Kenya, Mauritius, Morroco, Nigeria and, of, Sudan, Tunisia, Various, visited اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی (اصغر علی مبارک)غیر ملکی سفراءکے ایک وفد نے گذشتہ روز بارانی زرعی تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ (باری )چکوال کا دورہ کیا اور خطہ ءپوٹھوہار کو وادی زیتون قرار دینے کی کوششوں کو سراہا ۔تفصیلات کے مطابق کینیا ،مراکش ،سوڈان، نائیجیریا ،موریشس اور تیونس کے سفیروں نے خصوصی طور پر بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ (باری )چکوال […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 and, doctors, in, Pakistani, refugees, South, staff, Sudan, to, Tribute اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: اقوام متحدہ اور جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں نے افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاکستانی دستے کے ڈاکٹروں، طبی عملے اور شعبہ انجینئرنگ کی کارگردگی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے. دنیا میں قیام امن اور استحکام کی کوششوں کے ضمن میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 15, children, Died, in, Measles, of, South, Sudan, vaccine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جوبا: جنوبی سوڈان میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے دوران 15 بچے ہلاک جب کہ 32 کی حالت بگڑ گئی۔ کاپوٹا کے علاقے میں خسرہ کی ویکسینیشن مہم میں 300 بچوں کو ٹیکے لگائے گئے جن میں سے 15 ہلاک اور 32 بیمار ہوگئے۔ حکام نے بچوں کی اموات کی تحقیقات کے بعد بتایا کہ ان […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 Digging, graves, old, Sudan, the, thousands, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوڈان : گوشت الگ کرکے لاشوں کی تدفین کا انکشاف سوڈان میں ایک ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی سے انکشاف ہوا ہے کہ لاشوں کی تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی کی گئی تو وہاں سے برآمد […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 decided, economic, imposed, on, remove, sanctions, states, Sudan, the, to, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 aircraft, airport, governor, lahore, landing, Sudan, welcome, ائیر پورٹ, استقبال, سوڈانی, صدر, طیارے, لاہور, لینڈنگ, گورنر پنجاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لاہور : سوڈانی صدر عمر البشیر چار روزہ دورے پر چین جا رہے تھے کہ فیول کم ہونے کی وجہ سے لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جہاں گورنر پنجاب اور ڈی سی او لاہور سمیت اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پرسوڈانی صدر کا خیر مقدم کیا۔ طیارہ لینڈنگ کے ڈھائی گھنٹے بعد تیل […]
By Yes 2 Webmaster on May 5, 2015 Anupam Kher, call, Indian actor, lahore, pakistan, security, Sudan, اداکار, انوپم کھیر, بھارتی, دعوت, سیکیورٹی, لاہور, ویزہ, پاکستانی شوبز, لاہور
لاہور : بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رخا مندی بھی ظاہر کر دی۔ لیکن پاکستانی سفارتخانے […]