By Web Editor on May 10, 2018 chief, crushing, farmers, INSTEAD, justice, mill, of, Owners, started, sugar, sugarcane اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ سپریم کورٹ میں فرنٹیئر اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی […]
By Web Editor on January 4, 2018 continue, farmers, fixed, For, in, of, price, protest, sit, sugarcane اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر گنے کے کاشت کاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی سے پنجاب ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہورہی ہے۔ شوگرملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہونے اور سرکاری نرخوں پر گنے کی خریداری نہ ہونے پر نوابشاہ میں کاشت […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 crushing, in, Mills, of, order, prevent, sugar, sugarcane, three, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر مل، چودھری شوگر مل اوروقاص شوگر مل میں کرشنگ روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کا امتناع خارج کردیا اور دوبارہ سماعت کی ہدایت کردی۔ درخواست گزار جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے وکیل اعتزاز احسن کا مؤقف تھا کہ ہائیکورٹ نے اتفاق شوگر مل کو ابتدائی ریلیف […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 across, closed, of, purchase, Sindh, sugarcane, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار
میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 fixed, news, price, sale, Sindh, sit, sugarcane, today, آج, دھرنا, سندھ, فروخت, قیمت, مقررہ, کیخلاف, گنے اہم ترین, مقامی خبریں
حیدرآباد (یس ڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ […]