counter easy hit

suggested

امریکہ ایران کے ساتھ معاہدہ میں دوبارہ شمولیت پر شرائط کے ساتھ آمادہ، ایرانی وزیرخارجہ نے طاقتور ممالک کو پرانے وعدوں پر عمل کا مشورہ دیدیا

امریکہ ایران کے ساتھ معاہدہ میں دوبارہ شمولیت پر شرائط کے ساتھ آمادہ، ایرانی وزیرخارجہ نے طاقتور ممالک کو پرانے وعدوں پر عمل کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نئی امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے میں دوبارہ شمولیت کیلئے ایران کو معاہدے کی پاسداری کا پیغام دیدیا جبکہ ایران کے وزیرخارجہ اور نیوکلیئر مذاکرات کار جواد ظریف نے ای تھری اور ای یو کو ٹرمپ کی معاشی دہشتگردی سے نکلنے اور معاہدے کی روح کے مطابق عمل […]

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک […]

گرلے لسٹ سے نکلنے کیلئے احتساب ، شفافیت اورتعاون ایف اے ٹی ایف کی شرائط مگراپوزیشن ان سب کا خاتمہ چاہتی ہے، جو ممکن نہیں ، وزیرخارجہ

گرلے لسٹ سے نکلنے کیلئے احتساب ، شفافیت اورتعاون ایف اے ٹی ایف کی شرائط مگراپوزیشن ان سب کا خاتمہ چاہتی ہے، جو ممکن نہیں ، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو ایک واضح پالیسی کے تحت گرے لسٹ سے بلیک لسٹ کی طرف دھکیل رہا ہے لیکن ہماری اپوزیشن نیب ترامیم اورایف اے ٹی ایف کے متعلق قوانین پربات چیت کو مشروط کر کے ایک ڈیل کی شکل دے رہی ہے۔ جبکہ […]

بریکنگ نیوز:وزیراعظم عمران خان کی جان کوخطرہ۔۔۔ حساس اداروں نے وزیراعظم عمران خان کو لوگوں سے ملاقاتیں بند کرنے مشورہ دے دیا

بریکنگ نیوز:وزیراعظم عمران خان کی جان کوخطرہ۔۔۔ حساس اداروں نے وزیراعظم عمران خان کو لوگوں سے ملاقاتیں بند کرنے مشورہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈ یا شہباز گل نے بتا یا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروے کار لا رہی ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم نے سخت اقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے […]

خان صاحب اگر برا نہ مانیں تو ایک مشورہ دوں ۔۔۔ آپ ابھی ذوالفقار علی بھٹو کے پائے کے لیڈر نہیں بن سکے لہذاٰ ایک کام سے ابھی پرہیز کیا کریں ۔۔۔۔۔ سابق ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کا خاص مشورہ

خان صاحب اگر برا نہ مانیں تو ایک مشورہ دوں ۔۔۔ آپ ابھی ذوالفقار علی بھٹو کے پائے کے لیڈر نہیں بن سکے لہذاٰ ایک کام سے ابھی پرہیز کیا کریں ۔۔۔۔۔ سابق ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کا خاص مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں نامناسب چیزیں تو بہت سی دیکھنے میں آتی ہیں مگر کچھ نہایت نامناسب ہیں ، سوچا کہ ان کی نشاندہی کرکے اپنا فرض ادا کیا جائے۔ آخر مشورہ دینے میں کیا حرج ہے شایدکوئی بات اثرکر جائے اور کسی نامناسب عمل کا خاتمہ ہو جائے۔ سوچتا ہوں کیا کوئی عمران […]

اتحادیوں پر اعتماد کرو اور اپنے ان لوگوں سے دور رہو ۔۔۔۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو حکومت مستحکم کرنے کا فارمولا بتا دیا

اتحادیوں پر اعتماد کرو اور اپنے ان لوگوں سے دور رہو ۔۔۔۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو حکومت مستحکم کرنے کا فارمولا بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے عمرہ ادائیگی پر روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں، عمران خان کو ’’درس‘‘ دینے والے اتحادیوں سے محبت اور فسادیوں سے دوری […]

شریف خاندان کا معاملہ ۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو کیا زبردست مشورہ دے دیا ؟ تازہ ترین خبر

شریف خاندان کا معاملہ ۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو کیا زبردست مشورہ دے دیا ؟ تازہ ترین خبر

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پلیٹلیٹس میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا جا […]

امداد مانگنے والو یہ ایک کام کر لو تو تمہیں بھیک نہ مانگنا پڑے، ایوانکا ٹرمپ نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کا سر شرم سے جھک جائے گا

امداد مانگنے والو یہ ایک کام کر لو تو تمہیں بھیک نہ مانگنا پڑے، ایوانکا ٹرمپ نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کا سر شرم سے جھک جائے گا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحب زادی ایوانکا ٹرمپ نے ترقی پذیر ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ امداد کے حصول کے لیے خواتین کو با اختیار بنائیں،ان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو امریکا سے امداد کے حصول کے خواتین کو تعلیم، روزگار، قانونی تحفظ اور دیگر بنیادی حقوق کی […]

آپ سوچ لیں کیونکہ پھر واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچ سکے گا۔۔۔۔ کل نواز شریف سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے انہیں یہ بات کیوں کہی ؟ ناقابل یقین انکشاف

آپ سوچ لیں کیونکہ پھر واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچ سکے گا۔۔۔۔ کل نواز شریف سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے انہیں یہ بات کیوں کہی ؟ ناقابل یقین انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے اہم پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تین گھنٹے طویل بیٹھک کی۔ اس دوران مولانا فضل الرحمن کی حکومت مخالف تحریک پر بھی مشاورت کی گئی۔ سابق وزیراعظم نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کر دی۔ دنیا نیوزکے مطابق نواز شریف سے شہباز شریف […]

مشہور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کی زوجہ کا واقعہ

مشہور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کی زوجہ کا واقعہ

مشھور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کہتے ھیں کہ ایک مرتبہ مجھے بڑی مالی پریشانی کاسامنا کرنا پڑا- فاقوں تک نوبت جا پہنچی ، گھر سے اطلاع آئی کہ عید کی آمد آمد ھے، اور گھر میں کچھ بھی نہیں بڑے تو صبر کرلیں گے لیکن بچے مفلسی کی عید کیسے گزاریں گے؟ یہ […]

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے […]

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر […]

نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کی کامیابی یا ناکامی سے متعلق پیشگوئی

نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کی کامیابی یا ناکامی سے متعلق پیشگوئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی کی خبر نے اس وقت پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ جہاں سیاستدان، شوبزو کرکٹ اسٹارز چیئرمین تحریک انصاف کی شادی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں، وہیں ماہر علم نجوم بھی عمران خان کی تیسری شادی کی ناکامی یا کامیابی سے متعلق مختلف […]

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سسلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ میں قانون سازی پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے بلکہ حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے ۔ اپنے […]

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعدازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا ہے، اگلے مرحلے […]

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

 اسلام آباد: تاجروں، صنعت کاروں اور مینوفیکچررز نے ترکی اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدوں پر پابندی، مقامی صنعت کو تحفظ، برآمدات کو فروغ دینے کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال اور ایران سے اشیا کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ وزارتوں کے تعاون […]

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا اورسوشل میڈیا نے نریندر مودی کے جی 20 کانفرنسسے پہلے دورہ ویتنام کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پربحث ہورہی ہےکہ جس ملک کے مظلوم عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایکنوالے کے محتاج ہو گئے ہوں اس ملک کا وزیراعظم اپنی ہٹ دھرمی اور انا کی […]