counter easy hit

suicide attack

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

تحریر : سلطان حسین رات کو دیر سے سونے کے باعث ابھی گہری نیند میں ہی تھے کہ ہوم منسٹر کا حکم نامہ ملا کہ جلدی اٹھیں بھائی صاحب آرہے ہیں ساتھ جانا ہے گہری نیند کی وجہ سے یہ بات بڑی ناگوار گزری لیکن پھر جو بات بتائی گئی اس نے ہمارے ہوش ٹھکانے […]

ایک ہوں مسلم

ایک ہوں مسلم

تحریر: ایم سرور صدیقی مردان میں ہونے والے خودکش حملے نے پھر لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہر محب وطن کا دل مضطرب ہو گیا ہے یہ حملہ ظاہر کرتا ہے کہ ابھی دہشت گرد وںکا نیٹ ورک موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی […]

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد : شیر شاہ چوک کے محلہ مرتضیٰ شاہ میں رات پونے آٹھ بجے اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک جلوس کے قریب خوفناک دھماکا ہوا جس سے ہر طرف افرا تفری اور چیخ و پکار مچ گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے […]

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ: رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تونسہ شریف میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ آور نے اس وقت اپنے آپ کو اڑا دیا […]

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

راولپنڈی / روات : اٹک میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ان کے ہمراہ شہید ہونیوالے ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی ماسٹر ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی روات کے علاقے ہرکہ گاؤں چک بیلی روڈ کے رہائشی اور سابق پولیس سپرٹنڈنٹ […]

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے پر ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہو گئے۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے […]

سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کی خودکش حملے میں شہید چوکیدار کے اہل خانہ سے تعزیت

سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کی خودکش حملے میں شہید چوکیدار کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کوئٹہ میں خود کش حملہ ناکام بنا کر اپنی جان کی قربانی دینے والے چوکیدار کے گھر جاکراہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے عیدالفطر سے ایک روز قبل کوئٹہ میں خود کش حملہ ناکام بنانے والے […]

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

لاہور : تنظیم اتحاد امت کی شیوخ الحدیث کانفرنس کا شرعی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اس میں قرار دیا گیا ہے کہ خودکش حملہ کرنے اور کروانے والے جہنمی ہیں اور فرقہ وارانہ قتل و غارت میں ملوث عناصر فساد فی الارض کے مجرم ہیں۔ تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام لاہور میں ہونے […]

آفتاب شیر پاؤ پر خودکش حملہ، پولیس افسر سمیت 2 افراد جاں بحق

آفتاب شیر پاؤ پر خودکش حملہ، پولیس افسر سمیت 2 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) عمر زئی ٹاؤن میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ خودکش حملے میں محفوظ رہے جب کہ حملے کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ چارسدہ کے علاقے عمر زئی ٹاؤن میں سابق ایم پی اے عالم زیب عمر […]

پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں

پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں

تحریر: ایم سرور صدیقی چندد نوں سے دل کی عجب حالت ہے کیفیت ایسی کہ چین ہے نہ قرار۔۔۔ خیالوں میں، خوابوں میں، سوتے، جاگتے حواس پر کچھ تصویریں چھائی ہوئی ہیں چاروں اطراف تصویریں ہی تصویریں ہیں رنگین۔ بلیک اینڈ وہائٹ اور کچھ جلی۔۔۔ کچھ پھٹی ہوئی۔۔۔ ان تصویریں سے خوف محسوس ہوتا ہے […]