counter easy hit

Sult Mirza

صولت مرزا کا اعترافی بیان، اسماعیل میمن کے قتل کی ازسرنو تحقیقات شروع

صولت مرزا کا اعترافی بیان، اسماعیل میمن کے قتل کی ازسرنو تحقیقات شروع

کراچی : کے ای ایس سی کے ایم ڈی شاہد حامد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے اعترافی بیان کے بعد میٹرک بورڈ کے چیئرمین اسماعیل میمن کے قتل کی دوبارہ تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔ تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مقدمہ این آر او کے […]

مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش

مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش

مچھ : مچھ جیل میں پھانسی کی سزا کے منتظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کارکن صولت مرزا نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے کیونکہ مقتول کے خاندان سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ مجسٹریٹ […]

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]

صولت مرزا سے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی مچھ جیل روانہ نہ ہو سکی

صولت مرزا سے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی مچھ جیل روانہ نہ ہو سکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ نہ ہو سکی، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹیم کی روانگی محکمہ قانون سندھ کی اجازت سے مشروط کر دی۔ مچھ جیل بلوچستان میں پھانسی کی سزا کے منتظر قیدی صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ […]

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں صولت مرزا کا نام موجود نہیں تو اس کو سزا کیوں دی جا رہی ہے ، روزنامہ دنیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی وجہ […]

صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مچھ جیل میں پھانسی کے قیدی صولت مرزا کےویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ڈی آئی جی امیر شیخ کی سربراہی میں کام کرے […]

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]

سزائے موت کے قیدی صولت مرزا سے پوچھ گچھ کی تیاری

سزائے موت کے قیدی صولت مرزا سے پوچھ گچھ کی تیاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا سے پوچھ گچھ کے لیے مشترکا تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ وفاقی سیکریٹری داخلہ شاہد خان کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھا گیا ہے […]

صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی

صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات انتہائی سنجیدہ اور اہم ہیں جو سینئر سیاستدانوں پر لگائے گئے ہیں۔ ان الزامات کی کھلی تحقیقات ہونی چاہیے ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ صولت مرزا کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں […]

صولت مرزا کی پھانسی، ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد

صولت مرزا کی پھانسی، ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل انتظامیہ کی استدعا پر سیشن جج سبی راشد محمود نے صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دیے جانے کے کراچی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کر دیا ہے۔ جو پھانسی کے احکامات پر اپنی نگرانی میں عملدرآمد کروائیں گے۔ واضح […]

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی پھانسی کی […]

صولت مرزا سے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

صولت مرزا سے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کو پھانسی دیے جانے سے پانچ گھنٹے قبل اس کا ویڈیو بیان سامنے آ جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے وفاق، سندھ اور بلوچستان کے افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جو جلد ہی کوئٹہ پہنچنے کے بعد مچھ جیل کا دورہ کرکے وہاں صولت […]

صولت مرزا کے بیان پر متحدہ کے 8 رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

صولت مرزا کے بیان پر متحدہ کے 8 رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے […]

صولت مرزا کی پھانسی صحت کی خرابی کے باعث ملتوی کی، چودھری نثار

صولت مرزا کی پھانسی صحت کی خرابی کے باعث ملتوی کی، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کو سزا ملے، اس سلسلے میں برطانوئی ہائی کمشنر سے بات ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایوان کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے متعلق بھی برطانوی […]

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔ صولت مرزا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بابر غوری کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایم […]

صولت مرزا کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل ہے: رابطہ کمیٹی

صولت مرزا کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل ہے: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں صولت مرزا کے وڈیو بیان میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مستر کر دیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق ڈیتھ سیل میں ریکارڈ کردہ بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے۔ پھانسی سے قبل وڈیو پیغام پاکستان کی تاریخ […]

صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے، زندگی میں کبھی اس سے نہیں ملا: الطاف حسین

صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے، زندگی میں کبھی اس سے نہیں ملا: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے صولت مرزا کے بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اگر لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتی تو اس کی عوامی حمایت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ انھوں نے کہا کہ صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے۔ کسی سزا یافتہ قیدی کی […]

صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرا دی گئی

صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کو 19 مارچ کو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جیل میں بیوی اور رشتہ داروں کی آخری ملاقات کرا دی گئی، سندھ ہائی کورٹ نے مجرم کو مچھ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے صولت مرزا کو […]

صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے مچھ روانہ ہو گئے

صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے مچھ روانہ ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے پیر اور منگل کی درمیانی شب مچھ جیل روانہ ہو گئے۔ صولت مرزاکی اہلیہ ،بھائی اور دو بہنیں مچھ گئی ہیں، صولت مرزاکو پھانسی 19 مارچ کودی جائے […]

صولت مرزا کی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

صولت مرزا کی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر 3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، بلوچستان کےعلاقے […]