عادتیں کس طرح نسل کے بارے میں سب کچھ بتا دیتی ہیں ؟ سلطان محمود غزنوی کے ساتھ پیش آنے والا ایک سبق آموز واقعہ
لاہور (ویب ڈیسک) سلطان محمود غزنوی نے اچانک دربار میں موجود شرکاء سے پوچھا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے؟ ہر سو خاموشی چھا گئی‘ پھر ایک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں آپ کو حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہوں نامور کالم نگار ارشاد […]