counter easy hit

Suman Shah

ترکی میں صد سالہ اردو کی عالمی کانفرنس میں معروف شاعرہ سمن شاہ کی فرانس سے نمائندگی

ترکی میں صد سالہ اردو کی عالمی کانفرنس میں معروف شاعرہ سمن شاہ کی فرانس سے نمائندگی

پیرس (رپورٹ پیرس ادبی فورم) ترکی میں اردو زبان کے سو سال مکمل ہونے پر عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تین روزہ اس عالمی کانفرنس میں برصغیر پاک و ہند کے علاوہ دنیا بھر سے اردو دانوں نے شرکت کی اور فرانس سے معروف شاعرہ سمن شاہ نے اس تاریخی کانفرنس میں فرانس […]

معروف شاعرہ سمن شاہ ترکی میں اردو زبان کی سو سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو رہی ہیں

معروف شاعرہ سمن شاہ ترکی میں اردو زبان کی سو سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو رہی ہیں

پیرس : ترکی میں عظیم الشان سمپوزیم یم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا تاریخ ساز سمپوزیم ہو گاجس میں شرکت کے لیے پاکستان ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر سے ادبی شخصیات تشریف لا رہی ہیں۔ فرانس سے شاعرہ سمن شاہ کو اس سمپوزیم میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا […]

محترمہ سمن شاہ کی ادراہ منہاج القران میں منعقد گیارویں شریف کی تقریب میں شرکت

محترمہ سمن شاہ کی ادراہ منہاج القران میں منعقد گیارویں شریف کی تقریب میں شرکت

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس وومن ونگ کی صدر سمن شاہ نے ادراہ منہاج القران کی ماہانہ تقریب میں شرکت کی تقریب میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ سمن شاہ نے اپنے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے منشور پر بات کرتے ہوئے علامہ طاہر القادری کی بات کی تائید کی […]

فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آذادی مشاعرہ میں شاعرہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت

فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آذادی مشاعرہ میں شاعرہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت

پیرس، کراچی (سمن شاہ) فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر جشن آزادی مشاعرہ، اور ملی نغموں سے سجا رنگا رنگ پروگرام چاند میری زمیں پھول میرا وطن کے عنوان سے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم کراچی میں منعقد کیا گیا پروگرام کے آرگنائزر معروف گلوکار ساجد علی تھے۔ روشنیوں اور رنگوں سے […]

شاعرہ سمن شاہ نے منیجنگ ڈائریکٹر سرفراز ملک کو اپنا دوسرا شعری مجموعہ پیش کیا

شاعرہ سمن شاہ نے منیجنگ ڈائریکٹر سرفراز ملک کو اپنا دوسرا شعری مجموعہ پیش کیا

جہلم ایس ایل ایس کالج جہلم کی تقریبِ اسناد میں معروف شاعرہ سمن شاہ نے منیجنگ ڈائریکٹر سرفراز ملک کو اپنا دوسرا شعری مجموعہ ہمیشہ تم کو چاہیں گے پیش کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

محترمە سمن شاہ کا دوسرا شعری مجموعہ *ہمیشہ تم کو چاہیں گے* کی رسم پذیرائی

محترمە سمن شاہ کا دوسرا شعری مجموعہ *ہمیشہ تم کو چاہیں گے* کی رسم پذیرائی

پیرس (بانو روحی) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام مورخہ 7 جون بروز اتوار 2015 بوقت 1 بجے * اوبرویلیئرز * میں یورپ کی معروف شاعرە میٹھےاور دھیمے لہجے کی خوبصورت شاعرہ محترمە سمن شاہ کا دوسرا شعری مجموعہ * ہمیشہ تم کو چاہیں گے * کی رسم پذیرائی اور پہلا ” عالمی مشاعرہ ناروے […]

عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی

عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی

پیرس (سمن شاہ) ادبی فورم کے زیر اہتمام پیرس میں شاندار عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی تفصیلات کے مطابق پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلے عالمی مشاعرہ کی شاندار تقریب سات جون کو منعقد کی جا رہی ہے۔ جس میں یورپ بھر […]

فرانس کی سیاسی شخصیت، معروف شاعرہ و کالم نگار، بیورو چیف اپنا انٹرنیشنل پیرس سمن شاہ کی مصروفیات

فرانس کی سیاسی شخصیت، معروف شاعرہ و کالم نگار، بیورو چیف اپنا انٹرنیشنل پیرس سمن شاہ کی مصروفیات

فرانس (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں فرانس کی سیاسی شخصیت، معروف شاعرہ و کالم نگار، اپنا انٹرنیشنل کی بیورو چیف پیرس سمن شاہ فرانس سے باہر اردو ادب کی خدمات سر انجام دیتے ہوئے خاصی مصروف رہیں۔ انہوں نے یارک شائر ادبی فورم کے سالانہ عالمی مشاعرے میں شرکت کا شرف حاصل کیا۔اس کے بعد […]

فرانس کی معروف شاعرہ اور کالم نگار سمن شاہ نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا حلف اٹھا لیا

فرانس کی معروف شاعرہ اور کالم نگار سمن شاہ نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا حلف اٹھا لیا

پیرس (سمن شاہ) فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے پیرس کے نواحی علاقے لا کورنیو میں ہونے والی پاکستان عوامی تحریک کی شاندار تقریبِ حلف برداری میں حلف اُٹھا کر باقاعدہ پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا انہیں پاکستان عوامی تحریک کی وومن ونگ کی کو آر ڈینیٹر نامزد کر دیا […]

معروف شاعرہ سمن شاہ کا ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی کا اعلان

معروف شاعرہ سمن شاہ کا ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی کا اعلان

پیرس (سمن شاہ) فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے کہا آئندہ کسی بھی حوالے سے اُن کا نام ڈیلی تاریخ کے ساتھ نا جوڑا جائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

ڈنمارک میں سیمنار اور مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ کی خصوصی شرکت

ڈنمارک میں سیمنار اور مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ کی خصوصی شرکت

اردو میڈیا سہارا ریڈیو لٹریچر اور کلچرانٹرنیشنل ISK Lahore Society ,کے تعاون سے ڈنمارک میں عورتوں کے حق رائے دہندگی کے سو سال مکمل ہونے پرعالمی سمینار اور مشاعرہ کا انعقاد کر رہی ہے جس میں فرانس کی معروف شاعرہ محترمہ سمن شاہ خصوصی شرکت کریں گی سمینار میں اس حوالے سے مقالہ پیش کریں […]