counter easy hit

summons

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں کسانوں کے دارالحکومت کی طرف احتجاج سے پریشان مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان پر حرکت میں آگئی اور نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے […]

نواز شریف کی مشکلات ٹل نہ سکیں۔۔۔!! میر شکیل الرحمٰن کیس۔۔۔۔ نیب نے شریف فیملی کو زوردار جھٹکا دے دیا

نواز شریف کی مشکلات ٹل نہ سکیں۔۔۔!! میر شکیل الرحمٰن کیس۔۔۔۔ نیب نے شریف فیملی کو زوردار جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو 20 مارچ کو طلب کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے تین روز قبل معروف میڈیا ٹائیکون میر شکیل الرحمان کو میاں نواز شریف سے لاہور کے علاقے میں 54 کینال اراضی کیس میں حراست میں لیتے […]

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ‏سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ، مراسلہ تھما دیا گیا بھارتی فورسز نے مینڈل سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ‏بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہوئی رواں برس بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 30 […]

توہین آمیز خاکے؛ ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

توہین آمیز خاکے؛ ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: ہالینڈ میں اسلام سے متعلق کارٹون مقابلے پر احتجاج کرنے کے لئے پاکستان نے ڈچ سفیر آردی اسٹیو آئی اوس براکن کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں اسلام سے متعلق کارٹون مقابلے پر ناصرف پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ میں شدید غم و غصہ […]

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن […]

ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور  ایک  پاکستانی شہری  کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری […]

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ذریعے پاکستانی ہائی کمشن کو بھجوائے گئے سمن کی تعمیل کرانے کی ہدایت کی گئی ہے: ذرائع اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کو پیشی کیلئے سمن لندن بھجوا دیئے، پارک لین لندن کے پتے پر بھجوائے گئے سمن کی کاپی حاصل کر لی […]

سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، حسن نواز

سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، حسن نواز

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، ہمیں دن رات سمن بھیجے جارہے ہیں ، جے آئی ٹی سے پوچھا میرا قصور تو بتادیں ۔ حسن نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]