سندس فائونڈیشن، ساتھی ہاتھ بڑھانا
مجھے منو بھائی سے محبت تھی۔ منو بھائی کو سندس فائونڈیشن جیسے فلاحی ادارے سے محبت تھی، جو اکیس سال سے تھیلسیمیا، ہیمو فیلیا اور بلڈکینسر کے مستحق اور نادار مریضوں کے لئے مسیحائی میں مصروف ہے۔ کیسا خوبصورت اتفاق ہے کہ 21برس پہلے اس ادارہ کی بنیاد بھی رمضان المبارک میں رکھی گئی تھی […]