ایک تحفہ تم مجھے دو ایک میں تمہیں دیتا ہوں ۔۔۔۔۔ دبئی میں گھروں میں پانی سپلائی کرنے والے پاکستانی نوجوان کا ایسا شرمناک کارنامہ منظرآگیا کہ پوری قوم شرم سے پانی پانی ہو گئی
دبئی(ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے وطن کے سفیر ہوتے ہیں۔ اور ملکی معاشی ترقی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد تقریبا ایک کروڑتک ہے۔وہیں ان کی غلط حرکات کی وجہ سے ملک کی بدنامی بھی ہوتی ہے ایسا […]