By MH Kazmi on July 12, 2017 fuel, Karachi., of, on, pumps, reduction, Shell', supply اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی میں تیل سپلائی کرنے والی کمپنی شیل کے کچھ پمپس پر ایندھن کی قلت کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق معیاری ٹینکرز کی تعداد کم ہونے پر سپلائی کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث بعض پمپس پر ایندھن کی قلت کی کمی کا سامنا ہے اور صارفین کو مشکلات […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 areas, Electricity, in, karachi, Most, of, supply, Suspended, yet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ علاقائی فالٹس پر کام جاری ہے جنہیں بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے گلشن معمار ، ایف بی ایریا، ڈیفنس […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 closed, Karachi., liquidity, non-payment, of, Oil, PIA, supply, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چار پروازیں منسوخ، متعدد التوا کا شکار، مسافروں کو عید پر آبائی علاقوں کو روانگی میں مشکلات کا سامنا کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے باعث قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے ، چار پروازیں […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 Complete, dhabeji, line, of, pipe, repair, started, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دھابیجی میں 2 روز قبل بجلی کے بریک ڈاؤن سے پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی۔ مین رائزنگ نمبر 5 سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کے مطابق پائپ لائن کی مرمت کے بعد کراچی کو پانی کی فراہم شروع کردی […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 country, european, explosives, India, is, ISIS, largest, report, second, supply, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: ایک تحقیقی رپورٹ سے ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔ لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 case, consumer, during, each, Electricity, For, in, of, PM, Ramadan, steps, supply, take, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 from, gas, in, Nooriabad, plant, power, start, supply, to, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سوئی سدرن گیس کمپنی100 میگاواٹ کے نوری آباد بجلی گھرکے لئےگیس سپلائی کل سے شروع کر رہا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے چند دن قبل گیس نہ دینے پر سوئی سدرن کا کنٹرول سنبھالنے کی دھمکی دی تھی۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق پلانٹ کو 20 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ فراہم کی جائے گی۔ […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 arresting, drug, educational, in, institutions, Islamabad..., supply, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد میں سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرکے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد فرحان عرف لاہوری طالب علموں کو منشیات فروخت کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے 1250 گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 -lahore, before, Laboratory, Medical, supply, testing اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
مریضوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ادویات کی کوالٹی کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پر سپلائی ہونے والی تمام ادویات پہلے ڈرگ لیب میں ٹیسٹ ہوتی ہیں پھر مریضوں تک پہنچتی ہیں۔ لاہور کے علاقے برڈ وڈروڈ پر قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیب میں کئی ماہ سے ادویات کےاجزاء ، کوالٹی،مقدار اور […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 application, has, increased, IRSA, of, on, Sindh, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کےترجمان کا کہناہے کہ سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 40ہزار سے بڑھاکر 45ہزار کیوسک ہوگئی۔ ترجمان ارساکا کہنا ہے کہ پنجاب کو 65ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کو 3100کیوسک پانی فراہم کیا […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 and, commission, court, drainage, hearing, high, in, of, Sindh, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ ہائی کورٹ میں فراہمی و نکاسی آب سے متعلق عدالتی کمیشن کی کارروائی جاری ہے۔ عدالتی کمیشن آئندہ ہفتے اندرون سندھ کا دورہ کرے گا۔دوران سماعت مئیر کراچی وسیم اختر نے کمیشن کو پانی کی فراہمی اور نکاسی سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ واٹر بورڈ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ محمود […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 delayed, five, Guddu, of, power, supply, the, Thermal, trip, units اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
دھند کی وجہ سے گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 5یونٹ ٹرپ کرگئے جس کے باعث سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاور ہاؤس کےیونٹ نمبر5،6،7،8 اور 9ٹرپ کرجانے سے کشمور،کندھ کوٹ، تنگوانی، ٹھل اور جیکب آباد کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Assistant, CJ, defective, notice, of, suo, supply اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
لاہورمیں دل کے مریضوں کو ناقص اسٹنٹ کی فراہمی پر چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔اس حوالے سے ’جیو نیوز‘نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ لاہور میں ایک گروہ دل کے مریضوں […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 egypt, food, in, items, pakistanis, stranded, supply, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے سمندر میں کویتی مال بردار جہاز میں پھنسے عملے کو پاکستانی سفارت خانے کے وفد نے اشیاء خورونوش اور دیگر سامان فراہم کردیا۔ مصر میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے وفد نے سمندر میں پھنسے مال بردار جہاز کا دورہ کیا۔ عملے کو کھانے پینے کا سامان فراہم اور ہر ممکن تعاون کی […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 brakes, Down, Electricity, fault, in, lahore, line, of, supply, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لیسکو نے فنی خرابی کے باعث نصف سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں آدھے سے زیادہ شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ تکنیکی خرابی کے باعث جمعرات کی صبح لاہور کے 40 میں سے 20 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کے باعث شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Cut, in, ISIS, last, line, Mosul, off, supply, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں حکومت کی حامی ملیشیا نے موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی جس کے بعد داعش کے جنگجو موصل میں مکمل طور پر عراقی افواج کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج اور ملیشیا کی داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 3, closed, For, gas, industries, months, Punjab, supply, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سردی کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں کمی کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے 3 ماہ کےلئے بند کردیں ۔ سوئی گیس ناردرن کمپنی گوجرانوالہ ریجن کے ایگزیکٹو انجینئر رانا امتیاز کےمطابق صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ سردی […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 7%, at, citizens, however, of, PM, power, problems, Serious, supply, Suspended اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سکھر شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح7 بجے سے معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سیپکو نے 12گھنٹے بجلی معطل کرنے کا نوٹس دیا تھا۔ 15 گھنٹے سے زائد گزر گئے، لیکن اب تک بجلی بحال نہ ہوسکی ہے۔ سیپکو کی جانب سے گزشتہ روز شہریوں کو […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 gas, in, Punjab, shortage, supply اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
سوئی ناردرن حکام کے مطابق تکنیکی خرابی دور ہوتے ہی پرانے گیس شیڈول پر عمل شروع ہو جائے گا لاہور: پنجاب میں گیس کی قلت کے باعث صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی ۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ذرائع کے مطابق ایل این جی کی سپلائی کے فلوٹنگ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, in, Ministry, of, pakistan, power, situation, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ اس بات کی تائید آئی ایم ایف نے بھی کر دی کہ پاکستان میں بجلی فراہمی کی صورت حال بہتر ہوئی ۔ لوڈ شیڈنگ میں کمی اور پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں پر قابو پایا گیا ۔ وزارت پانی وبجلی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت پر […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 -lahore, healthcare, people, Shahbaz, Sharif, supply اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور جدید طبی سہولتوں کی فراہمی ان کا مشن ہے جسے وہ ہر قیمت پر پورا کریں گے ۔ ایوان وزیراعلیی لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 government, Islamabad..., justice, president, public, steps, supply, اسلام آباد, اقدامات, انصاف, حکومت, صدر, عوام, فراہمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایشیائی محتسب کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی تہذیب میں محتسب کا ادارہ نیا نہیں ہے۔ ہمارے ہاں یہ تصور صدیوں سے رائج رہا ہے۔ لیکن جب اس روائتی ادارے کو باضابطہ ادارے کی شکل دی گئی تو اس کے بہت اچھے نتائج برآمد […]
By Yes 2 Webmaster on November 14, 2015 Anwar Zaheer Jamali, Judges, justice, people, responsibility Chief Justice of Pakistan, supply, انصاف, انور ظہیر جمالی, ججز, ذمہ داری, عوام, فراہمی, چیف جسٹس پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جلد از جلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمے داری ہے۔ سینٹرل جیل کراچی میں میں انسداد دہشت گردی کی 2 عدالتوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کئی دردناک واقعات ہوئے،معصوم جانیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 16, 2015 Anwar Zaheer Jamali, chief justice, justice, speech, supply, انصاف, انور ظہیر جمالی, خطاب, فراہمی, چیف جسٹس کالم
تحریر : محمد صدیق پرہار نئے عدالتی سال کے ابتداء کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کواپنی حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ آئین […]