counter easy hit

support

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز

کراچی(یس نیوز) ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، اپنے بیان میں سیاسی رہنما نے ڈی جی رینجرز کو مخاطب کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق بیان میں کراچی آپریشن کا ہدف ایک فرد یا سیاسی جماعت دینے کا تاثردیاگیا، پاکستان رینجرز سندھ قانون کی بالادستی […]

مظلوم مسلمانوں کی مدد اور پاکستانی فلاحی تنظیمیں

مظلوم مسلمانوں کی مدد اور پاکستانی فلاحی تنظیمیں

تحریر: محمد عبداللہ طارق اسماعیل ساگر ہمارے لیے بڑے ہی محترم ہیں۔ ہم بچپن سے ہی ان کی تحریریں پڑھتے آئے ہیں ۔ ان کی تحاریر اور کتابیں پڑھ کر پاکستان کے لیے کچھ کرنے کا جزبہ اور اور تحریک ملتی ہے. ایک دن قبل کی ساگر صاحب کی ایک تحریر نظر سے گزری جس […]

بغاوت کے کرداروں کو کٹہرے میں لانے میں ترکی کی مدد کریں گے: اوباما

بغاوت کے کرداروں کو کٹہرے میں لانے میں ترکی کی مدد کریں گے: اوباما

ہانگ زو (یس ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک وسط جولائی میں ترکی میں منتخب حکومت اور صدر ایردوآن کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے انقرہ کی مدد کریں گے۔ چین کے شہر ہانگ زو میں ’G20‘ […]

برلن میں کشمیر پر ایک روزہ دستخطی کیمپ، بڑی تعداد میں جرمن باشندوں نے کشمیریوں کی حمایت میں دستخط کئے

برلن میں کشمیر پر ایک روزہ دستخطی کیمپ، بڑی تعداد میں جرمن باشندوں نے کشمیریوں کی حمایت میں دستخط کئے

برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے یورپ میں کشمیر پر ایک عرصے سے جاری اپنی ایک ملین دستخطی مہم کو تیز تر کر دیاہے تاکہ یورپین باشندوں میں مسئلہ کشمیر خاص طورپر بھارتی مظالم کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا ہو۔ اس سلسلے میں بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں گذشتہ ہفتے ایک […]

یورپی یونین نے کشمیر پر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کر دی

یورپی یونین نے کشمیر پر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کر دی

برسلز (پ۔ر) یورپی یونین نے مسئلہ کشمیرپر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی ہے۔ یورپی یونین نے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کی طرف سے حالیہ دنوں یونین کی نائب صدر اورخارجہ امورکی اعلیٰ نمائندہ مس فیدریکا موغرینی کولکھے گئے خط کا جواب دیاہے۔ کشمیرکونسل ای یو نے یہ خط […]

ناروے میں کشمیریوں کی حمایت میں اور بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ، لوگوں کی بڑی تعداد شریک

ناروے میں کشمیریوں کی حمایت میں اور بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ، لوگوں کی بڑی تعداد شریک

اوسلو (پ۔ر) ناروے میں کشمیریوں کی حمایت میں اور بھارتی مظالم کے خلاف ایک مظاہرہ ہوا۔مظاہرے کا اہتمام جمعہ کی نماز کے بعد کیا گیا جسکی قیادت نارویجن پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤوں نے کی۔ مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں پر مظالم بند کروانے اور مسئلہ کشمیر […]

نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان

نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) یارکشائر سے مسلم لیگی قائدین گوہر الماس خان، راجہ اے ڈی خان،پروفیسر راجہ مصدق، ناظم علی، بلال درانی، پیر عزیز الرحمان اور دیگر سینئر رہنمائوں نے میاں محمد نواز شریف، راجہ فاروق حیدر خان، چوھدری طارق فاروق اور سردار سکندر حیات خان کو آزاد کشمیر کے انتخابات کی کامیابی […]

19جولائی یوم الحاق پاکستان

19جولائی یوم الحاق پاکستان

تحریر : حبیب اللہ سلفی کشمیر کی تاریخ میں 19جولائی 1947ء کا دن بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ وہ وقت تھا کہ جب ہندوستان انگریز کی غلامی سے نکل رہا تھا’برصغیر میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہو رہی تھیں اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر چلنے والی تحریک کے پیش نظر پاکستان کی آزادی […]

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

تحریر : ساجد حبیب میمن آج کے دور میں عبدالستار ایدھی صاحب کسی فرشتہ نما انسان سے کم نہیں ہیں جنھوں نے کئی ادوار دیکھے اور ہر دور میں اس معاشرے کی بھرپور خدمت کرکے ایک قابل تقلید مثال قائم کی ہے ۔اس وقت پاکستان جس دور سے گزررہاہے ایسے میں پاکستان کو جنت نظیر […]

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

تحریر : اشفاق راجا پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی […]

آغوش

آغوش

تحریر: راشد علی راشد اعوان معاشرہ میں رہنے والے قبیلے، خاندان اور برادریاں گو کہ بطور شناخت ایک دوسرے سے ممتاز ہوتی ہیں، ان کی رہائش، ان کا معاش اور ان کا تمدن جداگانہ ہوتا ہے؛ تاہم بحیثیت معاشرت سبھی ایک ہوتے ہیں۔ غم اور خوشی میں شریک ہونا ان کا اخلاقی فریضہ ہوتا ہے۔ […]

تلاش۔۔ پاکستان کے حقیقی حکمرانوں کی

تلاش۔۔ پاکستان کے حقیقی حکمرانوں کی

تحریر : سجاد گل چچا ضمیر۔۔ آپ صاحبِ اقتدار پارٹی کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟ چچا بے ضمیر۔۔اس لئے کہ وہ اقتدار میں ہے۔ چچا ضمیر۔۔ملک میں تعلیمی نظام کا بیڑا غرق ہو رہا ہے۔ چچا بے ضمیر۔۔وہ سڑکیں تو بنا رہے ہیں ،دیکھو نا میٹرو بھی چلا دی۔ چچا ضمیر۔۔ہر طرف چور بازاری […]

جس دور میں لُٹ جائے غریب کی کمائی

جس دور میں لُٹ جائے غریب کی کمائی

تحریر : اے آر طارق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو کہ پیپلز پارٹی کے دور میں شروع ہوا،غریب اور مفلوک الحال خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے شروع کیا گیا۔جس کا مقصد معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی کچھ مالی معاونت اور انھیں وقتی ریلیف فراہم کرنا تھا۔مگر بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے […]

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران آر ایس ایس کے کارسیوک اور گجرات میں اپنی وزارت اعلیٰ کے زمانے میں گودھرا کیمپ میں ریاستی ایماء مسلمانوں کے قتل ِعام کے ذمہ دار نریندرا مودی جب سے مرکزی حکومت کے سربراہ بنے۔ جب بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں میں تعلیم […]

برٹش کشمیری برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے کی حمایت کریں، کشمیر انفو کے چیئرمین

برٹش کشمیری برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے کی حمایت کریں، کشمیر انفو کے چیئرمین

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر انفو میرشاہجہاں نے برطانیہ میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے وابستہ رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے ریفرنڈم جمعرات 23جون کو ہوگاجس میں برطانیہ کے عوام سے یس یا نو( ہاں […]

پاکستان امریکہ تعلقات ،فوجی امداد، ڈرون حملہ اور فضاء میں وائرس

پاکستان امریکہ تعلقات ،فوجی امداد، ڈرون حملہ اور فضاء میں وائرس

تحریر: محمد صدیق پرہار امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات پھرسے کشیدہ ہوگئے ہیں ۔یوں تو دونوں ملکوں کے تعلقات کبھی بھی تسلی بخش نہیں رہے۔ جب امریکہ کوپاکستان کی ضرورت ہوتی ہے اس وقت تعلقات میں بہتری آجاتی ہے۔ جب اس کوپاکستان کی ضرورت […]

چین اور روس کی معاونت

چین اور روس کی معاونت

تحریر : سید توقیر حسین امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے احکام پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف۔ 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانیوالی امداد روک لی ہے۔ اس پابندی کے نتیجہ میں پاکستان کو اب ایف۔ 16 طیارے خریدنے کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی رقم خود ادا کرنا ہو […]

فضول خرچ کون ???

فضول خرچ کون ???

تحریر: انیلہ احمد وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور انکی زندگی بھی سادگی اور کفايت شعاری والی تھی نمودونمائش نام کی کوئی چيز نہيں تھی گھر کے تمام خرچے بھی پورے ھوتے دعوتيں اس دور ميں بھی ھوتيں تقريبات ميں مختلف اقسام کے کھانے بھی پکاۓ جاتے خواتين خود ہی گھروں […]

کشمیر یورپین الائنس ناروے کے صدر سردار پرویز محمود نے برسلز کے مظاہرے کی حمایت کر دی

کشمیر یورپین الائنس ناروے کے صدر سردار پرویز محمود نے برسلز کے مظاہرے کی حمایت کر دی

برسلز (پ۔ر) کشمیر یورپین الائنس کے صدر سردار پرویز محمود نے کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پراعلان کردہ 30 مارچ کے احتجاجی پروگرام کی حمایت کردی ہے۔ ان کے علاوہ ناروے کی متعدد شخصیات اور افراد نے بھی کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے مظاہرے کی حمایت […]

کشمیر کی مرکزی قیادت نے بھی مودی کی برسلز آمد پر کشمیر کونسل ای یو کے اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کردی

کشمیر کی مرکزی قیادت نے بھی مودی کی برسلز آمد پر کشمیر کونسل ای یو کے اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کردی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کے دونوں حصو ں کی مرکزی قیادت نے بھی کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پراعلان کردہ 30 مارچ کے احتجاجی پروگرام کی حمایت کردی ہے۔ جن رہنماؤوں نے اپنی حمایت اور یکجہتی کااعلان کیا، ان میں صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، مسلم لیگ نواز […]

یورپ کی سکھ تنظیموں نے بھی مودی کی برسلز آمد پر اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کر دی

یورپ کی سکھ تنظیموں نے بھی مودی کی برسلز آمد پر اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کر دی

برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم متعدد سکھ شخصیات اور سکھ تنظیموں نے بھی اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پر اعلان کردہ احتجاجی پروگرام کی حمایت کرتی ہیں اور احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گی۔ […]

تلہ گنگیو، سرکاری افسران کو سر پہ نہ چڑہاؤ

تلہ گنگیو، سرکاری افسران کو سر پہ نہ چڑہاؤ

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !تجاوزات کے خلاف آپریشن سے تلہ گنگ کی جو حالت زار ہے سب اس سے باخو بی واقف ہیں۔ کس کا نقصان ہوا کس سے زیا دتی ہو ئی میں اس مو ضو ع کی طر ف تو نہیں جا تا کیو نکہ دشمن کا بھی نقصان ہو […]

بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت

بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت

تحریر : حنظلہ عماد بھارت سرکار نے ایک عرصہ دراز سے دنیا کو دھوکے میں رکھنے کی کوشش کی ہے کہ جنت نظیر وادی کشمیر میں سب معمول کے مطابق ہے۔ بس چند سرپھرے ہیں جو پاکستان کے کہنے پر ریاست میں امن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انھی سرپھروں کو قابو میں رکھنے […]

امریکہ کے صدارتی انتخابات اور پاکستان

امریکہ کے صدارتی انتخابات اور پاکستان

تحریر: سلطان حسین امریکہ میں ہر چار سال بعد جب بھی انتخابات ہوتے ہیں تو پوری دنیا کی نظریں اس پر لگی رہتی ہیں ہر ملک اسے اپنی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے کیونکہ یہ ان کے لیے اہمیت کا حامل ہوتا ہے اس کے لیے وہ کسی خاص امیدوار کی حمایت بھی کرتے ہیں […]