counter easy hit

support

فیصل آباد میں گیس بندش، ملتان میں پولیس کیخلاف احتجاج، کالاباغ ڈیم کی حمایت میں ریلی

فیصل آباد میں گیس بندش، ملتان میں پولیس کیخلاف احتجاج، کالاباغ ڈیم کی حمایت میں ریلی

فیصل آباد (یس ڈیسک) گیس کی بندش اور دیگر مسائل نے لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے شاداب کالونی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے جھنگ روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرے میں عورتیں اور بچے چولہے اور برتن اٹھا کر شریک ہوئے۔ لوگوں نے حکومت اور سوئی […]

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی […]

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

تحریر : مصعب حبیب سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ سلمان نے فلسطینی حکومت کو غزہ کی تعمیر نو کیلئے ہر ممکن مددو تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ریاض میں فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ سے ملاقات کے دوران شہزادہ سلمان نے کہاکہ اسرائیل کی بلاجواز جنگ سے ہونے […]

عمران خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: ریحام خان

عمران خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: ریحام خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) نکاح کے بعد پہلے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ عمران خان سادہ طبیعت اور رحم دل شخصیت ہیں اسی لئے جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا۔ شادی کی پیش کش عمران خان کی جانب سے کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست سے بطور صحافی تعلق ہے تاہم […]

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، تاہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں […]

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

کراچی (یس ڈیسک) ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے اور درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا گیا، کراچی کے نشترپارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ تراب الحق نے کہا کہ بندوق […]

آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشتگردی کیخلاف فوجی عدالتوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اکھٹے ہوکر ہی سانحہ پشاور کے زخم بھرے جا سکتے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف […]

وزیراعلیٰ سندھ کا ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ کا ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امداد کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کے لئے عبوری امداد کا اعلان کر دیا، فی خاندان ایک لاکھ روپے روز مرہ اخراجات کے لئے دئیے جائیں گے، وزیراعلیٰ نے متاثرین کی بحالی کے لئے وزیراعظم سے بھی رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں […]

تحریک انصاف کی فوجی عدالتوں کی حمایت

تحریک انصاف کی فوجی عدالتوں کی حمایت

تحریر: محمد اویس پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم تیار ہے۔، تحریک انصاف دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارے کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ فوج اور قوم […]

پی سی بی عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، شہریار خان

پی سی بی عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، شہریار خان

کراچی (یس ڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ بورڈ عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، انھوں نے غلطی کا کھل کر اعتراف اور آئی سی سی سے مکمل تعاون کیا اس لیے ریلیف دلانا چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ عامر کو سزا میں6ماہ کا ریلیف مل […]

1 20 21 22