counter easy hit

supporters

ایران اورترکی میں طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرا دیا، افغانستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایران اورترکی میں طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرا دیا، افغانستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قطر اور متحدہ عرب امارات میں طالبان کے سیاسی دفاتر کے بعد نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایران میں افغان طالبان کے حامیوں کے سامنے آنے کے بعد ترکی کے شہر استنبول میں بھی طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ عید الاضحی کی تعطیلات میں افغان سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں […]

امریکی صدر کا کرونا سے بچنے کیلئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف، ننیسی پلوسی نے بچگانہ فعل قرار دے دیا

امریکی صدر کا کرونا سے بچنے کیلئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف، ننیسی پلوسی نے بچگانہ فعل قرار دے دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے کی نشاندہی اور علامات ظاہر نہ ہونے کا بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اس دوا کو احتیاطی تدابیر کے طور پر تقریباً ڈیڑھ ہفتے سے استعمال کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

کوئٹہ٫15 دسمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین جناب *بلاول بھٹو زرداری* حاجی علی مددجتک ہاوس آصفہ اباد کوئٹہ 12بجے ورکرزکنویشن سے خطاب کرینگے

کوئٹہ٫15 دسمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین جناب *بلاول بھٹو زرداری* حاجی علی مددجتک ہاوس آصفہ اباد کوئٹہ 12بجے ورکرزکنویشن سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (مانیٹرنگ رپورٹ ) تفصیلات کے مطابق پندرہ 15 دسمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین جناب *بلاول بھٹو زرداری* حاجی علی مددجتک ہاوس آصفہ اباد کوئٹہ 12بجے ورکرزکنویشن سے خطاب کرینگے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا کے 36 ویں صدرلنڈن بی جانسن کا ایک قول سیاست کی بے شمار کتابوں میں نقل ہوا‘ صدر جانسن نے کہا تھا ’’آپ اگر سیاست دان ہیں اور آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور آپ کو داخل ہوتے ہی یہ معلوم نہ ہوسکے کمرے میں موجود کون سا شخص […]

کمہار کا کھوتا اور سنتا سنگھ کا کانفیڈنس ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کی تبدیلی کے چکروں میں کن کن خواتین و حضرات کی موجیں لگ گئیں ؟ کالم نگار ایثار رانا کی دلچسپ اور معنی خیز تحریر

کمہار کا کھوتا اور سنتا سنگھ کا کانفیڈنس ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کی تبدیلی کے چکروں میں کن کن خواتین و حضرات کی موجیں لگ گئیں ؟ کالم نگار ایثار رانا کی دلچسپ اور معنی خیز تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) پکچرابھی باقی ہے میرے دوست، اصل فلم انٹرول کے بعد اور پہلے سے زیادہ زبردست ہو گی اس لئے بوتل شوتل پی لیں چپس وپس کھا لیں، انٹرول کے بعد فلم بالکل نویں نکور ہو جائے گی۔ ہیرو ولن اور ولن ہیرو ہوں گے۔ ہدایتکار کہانی نویس ایسا ٹرن دیں گے کہ […]

بریکنگ نیوز: جیل میں قید میاں نواز شریف کو اچانک بڑا ریلیف مل گیا ؟ (ن) لیگی کارکن اور لیڈر اللہ کا شکر ادا کرنے لگے

بریکنگ نیوز: جیل میں قید میاں نواز شریف کو اچانک بڑا ریلیف مل گیا ؟ (ن) لیگی کارکن اور لیڈر اللہ کا شکر ادا کرنے لگے

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کیلئے اچھی خبر آگئی، نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیب کی حراست میں واک کی سہولت اور گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت دے دی ہے ۔ نواز شریف نیب میں ڈے کیئر سنٹر میں قید ہیں اور انویسٹی گیشن روم موجود ہیں۔ تفصیلات […]

عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا اور اس فیصلے پر ثابت قدم رہنا عمران خان کی ایک چال نکلی ۔۔۔ تحریک انصاف کے چھوٹے بڑے پھنے خان یہ خبر ضرور پڑھیں

عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا اور اس فیصلے پر ثابت قدم رہنا عمران خان کی ایک چال نکلی ۔۔۔ تحریک انصاف کے چھوٹے بڑے پھنے خان یہ خبر ضرور پڑھیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شروع سے آج تک سیاسی تجربات کی لیبارٹری رہا ہے مگر مثالی حکمرانی کے تصور سے ہم آج بھی اتنے ہی دور ہیں جتنا 70 اور 80 یا 90 کی دہائیوں میں تھے۔ 1970ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے آناً فاناً ملک میں انقلاب برپا کرنے کا نعرہ لگایا مگر ان […]

نامور پاکستانی سیاستدان نے اپنے سپورٹرز اور شہریوں کے لیے خصوصی ہدایت جاری کر دی

نامور پاکستانی سیاستدان نے اپنے سپورٹرز اور شہریوں کے لیے خصوصی ہدایت جاری کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر کا کراچی والوں کو پیغام میں کہا ہے کہ کراچی کے عوام حکومت سندھ کو ٹیکس دینا بندکردیں،اپنا ٹیکس وفاق یا کے ایم سی کو دیں، کراچی کی صورتحال کی سندھ حکومت ذمہ دارہے۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کراچی کی […]

سرکاری افسران اور اپنے سپورٹرز کو ہلہ شیری دینے والے پچھتا رہے ہیں، روحی بانو

سرکاری افسران اور اپنے سپورٹرز کو ہلہ شیری دینے والے پچھتا رہے ہیں، روحی بانو

سرکاری افسران اور اپنے سپورٹرز کو ہلہ شیری دینے والے پچھتا رہے ہیں، روحی بانو پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس (ویمن ونگ) کی صدر روحی بانو نے یس اردو نیوز کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ سرکاری افسران اور تحریک انصاف کے سپورٹرز سمیت پوری قوم کوایک شتر بے مہاری کے ٹریک […]

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

نوشہرہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماءومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی ٹی […]

حوثیوں نے چار روز میں علی صالح کے 1000 حامی مار ڈالے: محمد عسکر

حوثیوں نے چار روز میں علی صالح کے 1000 حامی مار ڈالے: محمد عسکر

ہسپتالوں سے سیکڑوں زخمیوں کو اٹھا لیا گیا، عالمی تنظیمیں صنعا میں محصور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کردار ادا کریں: یمنی وزیر یمن کے وزیر برائے انسانی حقوق محمد عسکر نے کہا ہے کہ ایران نواز حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں قتل عام کا بازار گرم کر رکھا ہے، حوثی دہشت گردوں […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان میں انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ لاہور دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس […]

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

کراکس: وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں قومی اسمبلی پر حکومت کے حامیوں نے حملہ کرکے حزبِ اختلاف کے متعدد ارکان کو زخمی کردیا۔ وینزویلا میں گزشتہ ماہ سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں میں کشیدگی جاری ہے اور اپوزیشن کارکنان نے دارالحکومت کراکس کی سڑکوں کو میدان جنگ بنا رکھا تھا۔ تاہم حکومت کے حامیوں […]

کیلیفورنیا: ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

کیلیفورنیا: ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

کیلیفورنیا کے ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آگئے ،دونوں فریقین کے درمیان زبردست دھینگا مشتی ہوئی ،پولیس نے پہلے تو بیچ بچائوکرایا بعد میں جھگڑا کرنے والوں کو دھرلیا۔ ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان گھونسے، ڈنڈے، لاتیں اور آنسو گیس سمیت ہر ہتھیار […]

کیلیفورنیا یونیورسٹی: ٹرمپ کے حامی نیوز ایڈیٹر کیخلاف احتجاج

کیلیفورنیا یونیورسٹی: ٹرمپ کے حامی نیوز ایڈیٹر کیخلاف احتجاج

امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی میں ٹرمپ کے حامی نیوز ایڈیٹر کے خطاب کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا،مظاہرین نے فائر کریکر پھینکے ،آگ لگائی اور کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ ے۔ یونی ورسٹی آف کیلیفورنیا میں دائیں بازوکے ٹرمپ کے حامی نیوزایڈیٹرمائلو یانوپولس کے خطاب کے خلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا،مظاہرین نےعمارت کے باہر چوکیوں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کا مسلمان خاتون پر حملہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کا مسلمان خاتون پر حملہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک حامی نے مسلمان خاتون پر حملہ کردیا اور انہیں دھمکی دے دی کہ اب ٹرمپ آگیا ہے، وہ جلد تم سب سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔ مذکورہ شخص نے با حجاب خاتون پر تشدد بھی کیا،پولیس نے حملہ آور رابن روہڈز کو گرفتار کر لیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا عہدہ […]

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

  میکسیکو: فارمولا ون ڈرایئور سرجیو پیریز نے چشمہ فروخت کرنے کیلئے نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کا استعمال کرنے پر چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا۔ میکسکن فارمولا ون ڈرایئورسرجیو پیریز چشمہ ساز کمپنی کی نئی مہم پر ناراض ہوگئے اور چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا، چشمہ ساز کمپنی نے […]

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

نیویارک: صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے حامی زاروقطار رونے لگے۔ امریکا میں ہونے والے  صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کے انتحابی کیمپ میںجشن کا سماں ہے، ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہلیری کلنٹن کو گرفتار […]

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

تحریر : وسعت اللہ خان دنیا میں جو بھی جماعتیں یا گروہ کسی ایک شخص یا نظریے کے گرد گھومتی ہیں انھیں باہر سے توڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔جیسے ہی بیرونی چوٹ پڑتی ہے جماعت اپنے اکلوتے رہنما یا نظریے سے مزید چمٹ جاتی ہے اور کچھوے کی طرح گردن اندر کر کے دفاعی انداز […]

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

لاہور : سندھ اور پنجاب میں رزلٹ آتے گئے اور جیتنے والوں کو خوشی سے نہال کرتے گئے۔ پنجاب میں جشن اور ریلیوں پر پابندی کے باوجود کارکن باز نہیں آئے۔ گوجرانوالہ میں زبردست آتش بازی کی گئی اور آسمان رشنیوں میں نہا گیا۔ ڈھول بھی بجے اور بھنگڑے بھی جم کر ڈالے گئے۔ خانیوال […]

نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں، مشاہد حسین سید

نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے راہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارتی وزیر اعظم اور وزرا کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں،اور مسلسل غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں وزیراعظم سارک ممالک سربراہان کوبھارت کےسارک کنونشن […]

ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف فائرنگ اور دکانیں بند کرانے کا مقدمہ

ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف فائرنگ اور دکانیں بند کرانے کا مقدمہ

بدین : ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 12 حامیوں کیخلاف ہوائی فائرنگ اور زبردستی دکانیں بند کرانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بدین کی تحصیل گولارچی میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامیوں کی جانب سے کراچی میں ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر سے گارڈز کو پولیس نے زبردستی گرفتار کرنے کے خلاف، گولارچی […]

صولت مرزا کیا بیان عوام کی ترجمانی ہے ، رانا ثنا،اب حمایتوں کی باری ہے، شیخ رشید

صولت مرزا کیا بیان عوام کی ترجمانی ہے ، رانا ثنا،اب حمایتوں کی باری ہے، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر رانا ثنا ء نے کہا ہے صولت مرزا نے جو الزامات لگائے ہیں وہ عوام کے دلوں میں موجود تھے ، شیخ رشید کہتے ہیں الطاف حسین کے بعد ان کی باری ہے جنہوں نے ان کی حمایت کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا […]