By MH Kazmi on February 9, 2021 AFZAL GORU, best, court, Dispute, forum, hero, Senate Election, Supreme اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن آج بھی کرپٹ پریکٹسز کو تحفظ دینا چاہتی ہیں۔سپریم کورٹ آئین کی تشریح کیلئے سب سے مناسب فورم ہے،ہم اپنی درخواست عدالت عظمی ٰ میں پیش کر چکے ہیں، جو بھی فیصلہ ہوگا، ہم اس کا احترام کریں گے۔وکلاء کو اپنے موقف کے اظہار کیلئے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 election, humiliated, iran, khamnaie, leader, Supreme, United States اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران میں انتخابات کے دوران ہنگاموں اور جمہوری عمل پر امریکی حکومت اور میڈیا کی طرف سے ماضی میں کیے گئے بھرپور طنز کا جواب’ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ میں انتخابات کو تماشہ قرار دے دیا۔آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Advocate, court, Death, Died, from, Husband, leader, news, PMLN, Supreme, SYED ZAHID HUSSAIN BUKHARI, today, UZMA BUKHARI'S HOUSE اہم ترین, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔ سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انتقال کر گئے، سید زاہد حسین بخاری سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری کے والد بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 BIAL, court, delhi, given, Indian, jail, SAFOORA ZARGAR, student, Supreme, TEHARR بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کے متنازعہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حاملہ طالبہ صفورہ زرگر کو رہا کردیا گیا۔ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں اوربھارت بھر کے طلبا نے صفورہ زرگر کے حق میں آواز اٹھائی تھی۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹس […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 CEO, clean-up, court, demanded, lists, Operation, PIA, started, Supreme اہم ترین, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ آنے کے بعد قومی ائر لائ کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے پائلٹس کی فہرست مانگ لی ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے […]
By MH Kazmi on June 4, 2020 bharat, change, court, decision, India, Indian, issues, name, petition, Supreme بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز ) بھارتی سپریم کورٹ نے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کا نام ’انڈیا‘ کی جگہ ’بھارت‘ کرنے کے لیے دائر کی گئی عرضی بدھ 3جون کو خارج کردی۔ عدالت عظمی نے یہ دلیل بھی مسترد کردی کہ لفظ ’انڈیا‘ میں غلامی کی جھلک ملتی ہے جب کہ ’بھارت‘ کے […]
By MH Kazmi on June 1, 2020 abroad, court, dam, details, Fund, pakistan, receiving, Supreme, wants اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرون ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بیرون ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اسٹیٹ […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 AKHUNZADA, all, Announced, Forgiveness, HAIBAT, leader, MULLA, opponents, Supreme, taliban, ullah بین الاقوامی خبریں
پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔ عید الفطر سے قبل ایک پیغام جاری کرتے ہوئے طالبان رہنما […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 CORONA, court, effected, entered, Indian, staff, Supreme, virus بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کا ایک ملازم بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا جس کے باعث 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے عدالتی سیکشن میں کام کرنے والے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، معلوم ہوا کہ 16 […]
By MH Kazmi on April 25, 2020 beating, court, finished, ordered, punishment, saudi arabia, Supreme, WIPING بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) جدید اصلاحات کا نفاذ، سعودیہ میں بہت جلد کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی تفصیلات کے مطابق بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی۔ بی بی سی نے سعودی سپریم کورٹ کے حوالے سے بتایا کہ […]
By MH Kazmi on April 14, 2020 court, DR ZAFAR MIRZA, from, health, Ministry, ordered, remove, Supreme اسلام آباد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور اس کی کارکردگی پر سوال اٹھادیے۔ چیف جسٹس گلزار احمد […]
By MH Kazmi on January 13, 2020 big, caught, in, IRANI, KHAMNA E, leader, misery, Supreme اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم
تہران (ویب ڈٰسک )ایران کی اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکومت کو یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کردیا . میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی گرین موومنٹ کے رہ نما مہدی کروبی نے ایک بیان میں کہا کہ سپریم […]
By MH Kazmi on December 17, 2019 bench, By, court, Death, For, GEN PERVEZ MUSHARRAF, sentenced, Special, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر علی ضیاء باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 accepted, Announced, Army Chief, By, court, dicision, his, is, not, or, Supreme, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، جنرل قمر جاوید باجوہ اگلے تین سالوں کے کے لیے پاکستان کے آرمی چیف ہیں، آج عدالت نے ایک تاریخ رقم کی ہے، قانون سازی کا عمل 6 ہفتوں میں ٹھیک ہوجائے گا، 6 مہینے تو بہت دور […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 about, Army Chief, assurance, court, demanded, excellent, extension, is, man, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف زبردست انسان ہیں، کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔۔۔ فروغ نسیم کے انکشاف نے تمام قیاس آرائیاں ختم دیں۔ سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے آرمی چیف زبردست انسان ہیں اور کوئی یقین دہانی نہیں مانگ رہے ، میڈیا میں کچھ جعلی خبریں چل رہی ہیں، ان […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 Army Chief, By, court, extension, Gen, granted, History, made, Qamar Javed Bajwa, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
بریکنگ نیوز۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی، مگر کتنے دنوں کے لیے؟ تاریخ رقم اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سعید آصف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آج مختصر فیصلہ سنا رہے ہیں، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریں گے، عدالت نے حکومت کو حکم دے دیا […]
By MH Kazmi on November 19, 2019 ACCETED, and, By, challenged, court, DICISON, group, in, India, Indian, Muslim, not, one, Supreme, the, verdict اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی حمایت اور مسجد کے لیے متبادل زمین قبول کرنے کی مخالفت کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ʼاے آئی ایم پی ایل بی کے سیکریٹری […]
By MH Kazmi on October 30, 2019 court, defination, detailed, issues, Judgement, of, on, Supreme, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ آف پاکستان کا دہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد(رپورٹ۔۔اصغر علی مبارک سے) سپریم کورٹ آف پاکستان نےدہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 59 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on October 18, 2019 After, all, and, announce, are, awaiting, Babri Mosque, case, court, decision, dicision, Hindus, Indian, muslims, of, saved, soon, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا کے سپریم کورٹ میں ملک کے سب سے پرانے اور طویل عرصے سے چلے آ رہے مذہبی تنازع کے مقدمے کی سماعت کا آج آخری دن ہے۔انڈین عدالت عظمیٰ نے اس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ بابری مسجد، رام مندر تنازع کے تینوں فریقین اپنے اپنے دلائلنئی […]
By MH Kazmi on October 7, 2019 court, former, Indian, Judge, Katju, Makes, Mercente, plea, spurious, Supreme اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ بھارتی معاشی بحران پر ہندوستانی مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا ئے گا۔بھارتی سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کو […]
By MH Kazmi on October 3, 2019 amazing, court, discoveries, in, Supreme, the اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سنیارٹی لسٹ ہی نہیں ہے،عدالت نے نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کو 6ماہ میں رولز آف بزنس کا سٹرکچر بنانے کا حکم دیتے ہوئے معاملہ پر مزید پیشرفت تک کیس ملتوی کر دیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 2, 2019 case, famous, from, is, money, National, on, remarks, Supreme, Treasure, WASTING, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیپلزپارٹی دور میں سرکاری ملازمین کی نوکریوں پر بحالی کے معاملے پر تمام اپیلوں کو نومبر میں اکٹھا سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس پیئرکے پیسوں کا کسی کو درد نہیں، جس کا دل چاہتا ہے […]
By MH Kazmi on October 2, 2019 admission, child, court, For, in, of, ordered, school., Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے والدین کی طلاق کے بعد بچے کو نجی سکول داخل کرنے کی درخواست خارج کردی، جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم بھی ٹاٹ اورٹرسٹ سکولوں سے پڑھ کرجج بنے، بات سکول کی نہیں ، مقدر کی ہوتی ہے، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹمیں […]
By MH Kazmi on September 25, 2019 another, By, caught, court, DISUQALIFIED, in, leader, misery, of, pakistan, PMLN, Supreme اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) گرفتاری کے ڈر سے صوبائی وزیر سندھ اویس شاہ سمیت 3ملزمان کی ضمانت کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، اویس شاہ نے عدالت میں درخواست کےساتھ حلف نامہ بھی جمع کرادیا ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کےساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، گرفتاری سے روکا جائے۔دوسری جانب […]