By Web Editor on April 7, 2018 alleged, corruption, court, in, Khawja, on, rafique, railway, Saad, seeks, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے محکمہ ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ سماعت پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگلی سماعت […]
By Web Editor on April 5, 2018 against, appointment, court, dismisses, Faez, Isa's, justice, petition, qazi, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بحیثیت بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار حنیف راہی کے وکیل علی ظفر […]
By Web Editor on April 5, 2018 al-Farooq's, anti-judicial, confrontation, contempt, court, of, on, siddique, statement, Supreme, Warning اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صدیق الفاروق پر توہین عدالت لگانے کی وارننگ دیدی، کٹاس راج مندر کے اطراف سیمنٹ فیکٹریوں کے مالکان 20 اپریل کو طلب، عدم پیشی پر وارنٹ جاری کرنے کی تنبیہ بھی کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ تقررکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب […]
By Web Editor on April 3, 2018 cancelled, court, governments, hajj, increase, quota, request, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومتی دائر کردہ درخواست خارج کر دی،عدالت نے قرار دیا ہے کہ عدالتی فیصلے کو کابینہ کیسے غیرموثر کرسکتی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج کوٹہ بڑھانے سے متعلق حکومتی درخواست پر سماعت کی،ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]
By Web Editor on April 1, 2018 CASED, court, hearing, issued, judicial, list, new, of, register, Supreme, the, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد , عدالت عظمیٰ کل سوموار سے شروع ہونے والے پانچ روزہ عدالتی ہفتہ کے دوران عوامی اہمیت کے حامل جن مشہور مقدمات کی سماعت ہو گی ان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی الگ الگ درخواستیں،سپریم […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, application, contempt, court, dismissed, Nawaz, of, Sharif, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس […]
By Web Editor on March 27, 2018 court, documents, fake, family, flats, London, of, Sharif, should, submit, Supreme, the, to, Wajid, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پیش ہوئے۔ نیب نے اضافی دستاویزات […]
By Web Editor on March 27, 2018 adjourned, afternoon, By, case, contempt, court, Hashmi, hearing, Nehal, of, one, p.m, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلبی پر سینئر وکیل رشید اے رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ صدر سپریم کورٹ […]
By Web Editor on March 21, 2018 (S.M, Anwar, at, court, hasnain, islamabad, rao, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پولیس افسر راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے گرفتار بھی کرلیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114
By Web Editor on March 20, 2018 cases, court, hearing, of, pakistan, Supreme, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ میں آج زینب قتل کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی ۔ زینب قتل کیس سے متعلق ڈاکٹر شاہد مسعود کے الزامات پر سماعت آج ہو گی، پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاونٹس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہو گی، غیر معیاری اسٹنٹس کی فروخت سے متعلق از خود نوٹس […]
By Web Editor on March 19, 2018 After, AFZAL QADRI, and, Arrest, case, court, Dharna, KHADIM RIZWI, ordered, present, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
دھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جسٹس شاہ ارجمند نے اسلام آباد دھرنا کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے گذشتہ سماعت پر پولیس کو چالان جمع کروانے […]
By Web Editor on March 19, 2018 Affairs, against, court, decided, decision, dissemination, go, hajj, in, Ministry, of, quota, religious, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے )وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں میں حج کوٹہ کی تقسیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد اور پرائیویٹ سکیم […]
By Web Editor on March 19, 2018 about, court, declared, Dharna, Faizabad:, fake, ISI, report, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش اور نامکمل قرار دے دی ہے۔سپریم کورٹ میں فیض آباد ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت کے دوران آئی ایس آئی کی 46 صفحات پر مشتمل رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا […]
By Web Editor on March 8, 2018 55, advertisement, against, case, chief, court, Fund, government, hearing, in, justice, Lac, lahore, ordered, Registry, rupees, SHEHBAZ SHARIEF, SOU MOTTO, submit, Supreme, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]
By Web Editor on March 8, 2018 Accused, against, case, contempt, court, criminal, Federal, For, implement, Interior, Minister, of, on, ordered, plea, Supreme, Talal Chaudhry, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کا وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔ طلال چودھری پر آیندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائےگی۔ طلال چودھری پر 14مارچ کو فرد جرم عائد ہوگی۔ طلال چودھری کے وکیل […]
By Web Editor on February 27, 2018 awarded, cases, court, extension, family, hearing, in, Judge, of, service, Sharif, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائرمقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکے عہدہ کی معیاد 12 مارچ کو ختم ہو رہی ہے، جس کے باعث فاضل جج […]
By Web Editor on February 22, 2018 After, at, court, decision, discussing, Ex Prime Minister, For, heading, high, house, Level, meeting, NAWAZ SHAREIF, Punjab, situation, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہیں ۔ مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عابد شیر علی شریک، دانیال عزیز، مصدق ملک، تہمینہ دولتانہ، آصف کرمانی موجود جنید انوار چوہدری، ارشد لغاری ، سردار یوسف، سائرہ افضل […]
By Web Editor on February 21, 2018 CDA, court, from, IN SPITE, land, mafia, of, orders, piece, precious, recover, remain, Supreme, to, unsuccessful اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کو رٹ آف پاکستان اور ہا ئی کو رٹ اسلام آبادکے احکا ما ت کے با وجود وفا قی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کا شعبہ انفورسمنٹ قیمتی اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کروانے میں نا کا م ہو گیا ،وفا قی پولیس نے قیمتی سرکا ری اراضی پر قبضہ کر […]
By MH Kazmi on February 17, 2018 association, Chairman, court, Faisal, Farooq, his, in, journalist, Khan, meet, of, office, panel, president, press, Supreme, TAYYAB BALOCH اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)جرنلسٹ پینل کے چئرمین فاروق فیصل خان کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ سے پاس کے دفتر میں ملاقات، سپریم کورٹ میں زیر سماعت صحافیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی کے مقدمہ سمیت مستقل سروس اسٹرکچر اور دیگر متعلقہ امور پر مشاورت کی گئی. فاروق فیصل خان نے […]
By MH Kazmi on February 15, 2018 back, banks, By, case, court, failed, FBR, foreign, funds, illegal, in, moto, on, pakistanis, suo, Supreme, take, to, transfer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایف بی آر نے عدالت کو بتایا کہ پاناما اور دیگر لیکس […]
By Web Editor on February 12, 2018 abbasi, court, disqualification, Khaqan, media, Minister, of, petition, prime, rasheed, regarding, rejected, Shahid, sheikh, Supreme, talking, the, to, went, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے […]
By Web Editor on February 6, 2018 against, an, appeal, case, contempt, court, filed, Hashmi, in, inter-court, leader, Nehal, PML N, Supreme, the, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے توہین عدالت کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹ پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، عدالت نے ان کے […]
By Web Editor on February 6, 2018 case, court, hearing, Human, in, of, Supreme, trafficking اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نےانسانی اسمگلنگ کا معاملہ حکام کو خود مل بیٹھ کر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 12 فروری تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انسانی اسمگلنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت کے طلب کیے جانے پر […]