By Web Editor on November 29, 2017 Attorney, case, court, General, Hadaibiya, is, Mils, NAB, not, of, pakistan, paper, responsibility, said, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کیس کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجائے سپریم کورٹ کی ذمہ داری قرار دے دیا۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز وائز’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ اس کیس میں […]
By Web Editor on November 21, 2017 court, Faizabad:, notice, of, Protests, Supreme, the, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے کہا لوگوں کے بنیادی […]
By Web Editor on November 14, 2017 case, court, decision, disqualification, imran, Khan, of, saved, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جاری عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی توقع نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے گا۔ کیس کے دوران […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 about, case, court, in, jehangir, money, of, pakistan, source, Supreme, Tareen, vows اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے پاس سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا اور پاناما کیس میں بھی یہی سوال تھا کہ پیسہ کہاں سے آیا،ججز نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں جو دستاویزات ریکارڈ پرہیں اس سے بے ایمانی کا سوال پیدا ہوتا […]
By Web Editor on November 6, 2017 challenged, court, electoral, imran, in, Khan, law, reforms, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں الیکشن اصلاحات ایکٹ 2017 چیلنج کر دیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے درخواست عوامی مفاد کے آرٹیکل 184 تین کے تحت دائرکی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پانامہ فیصلے کے نتیجے میں نوازشریف کو نہ صرف رکن قومی اسمبلی […]
By Web Editor on November 2, 2017 AYATULLAH KAHMNAEI, Iran's, leader, meeting, one, president, putin, Russian, Supreme, Tehran, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے ایران اور روس کو تعاون کرنا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر ولادیمیر پوتن پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے طریقے تلاش کرنے میں ایران کی مدد کرے۔ایران کے سرکاری […]
By Web Editor on October 31, 2017 annual, associations, bar, continues, court, election, polling, process, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مد مقابل، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا انتخابی دنگل سج گیا، 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےعاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں […]
By Web Editor on October 30, 2017 A, and, anyone, Arrest, can, court, NAB, STAYS, Supreme, suspect, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیب کی پالیسی کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔ عدالت عظمیٰ نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی ملزم مطیع الرحمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نیب کی پالیسی پر برہمی […]
By Web Editor on October 27, 2017 afzal, chief, court, ejaz, justice, Oath, of, Supreme, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اور دوسرے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کولمبو کے دورے پر ہیں، جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک دوسرے سینئیرترین جج جسٹس اعجاز افضل قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Brutality, cannot, court, False, give, is, it, justice, of, ran, Supreme, system, testimony, to, truth, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سزائے موت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید […]
By Web Editor on October 12, 2017 court, decision, FATA's, in, integration, pakhtunkhwa, PTI's, referring, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان نے بابراعوان کو اس حوالے سے درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے بابراعوان کو […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 court, discussed, in, knife, man, of, pakistan, Supreme, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اس ملک میں چور آزاد گھومتے ہیں، ہمیں ایمانداری کا پہلو دیکھنا ہے، ضروری ہوا تو ماہرین سے مدد لینگے یاخود انکوائری کرینگے، عدالت۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کراچی میں چھری مار چھلاوے کی بازگشت سپریم کورٹ میں دوران سماعت بھی سنی جارہی ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے […]
By Web Editor on October 5, 2017 A, all, and, be, case, court, equally, imran, kept, liked, nature, of, on, Panama, scale, Supreme, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی اہلیت کا معاملہ اور پاناما کیس کی نوعیت ایک جیسی ہے، اس لیے انھیں ایک ساتھ سننا چاہیے تھا۔ معلوم نہیں عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، […]
By Web Editor on October 5, 2017 2017, A, act, against, court, electoral, filed, in, petition, reforms, Supreme, third اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کی گئی، درخواست داؤد غزنوی نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف […]
By Web Editor on October 3, 2017 case, court, did, disqualification, from, imran, jamaima, Khan, loan, not, reveal, Supreme, taken, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان نے جمائما سے لیے قرض کوظاہر نہیں کیا لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ جائیداد ظاہر کرنے کے بعد قرض ظاہر کرنے سے فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب […]
By Web Editor on September 19, 2017 appeal, court, in, Nawaz, restore, Sharif, submit, Supreme, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہد اورکزئی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ وفاقی ڈھانچے کا تحفظ کریں لیکن پاناما کیس میں […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, be, court, hearing, in, Kalamum, Nawaz, of, petition, Supreme, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]
By Web Editor on September 14, 2017 accepted, Babri, be, case, courts, decision, Hindu, masjid, organization, Supreme, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم تاریخی بابری مسجد کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی میں متعین غیرملکی سفارت کاروں کے50رکنی گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آر ایس ایس […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, court, Disqualified, done, hearing, in, Nawaz, of, pro-petition, request, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ نااہلی کےطریقہ پر اعتراض کرنیوالے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ متفقہ طور پر دیا […]
By Web Editor on September 13, 2017 be, court, Day, everywhere, have, If, it, mosque, not, seen, Supreme, system, Temple, terror, that, the, to, was, well, worked, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور کوئی ذات نہیں ہوتی، دہشت گرد حملے مساجد، امام بارگاہ ، مندر چرچ سمیت ہر جگہ ہوئے ہیں، اگر نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ پرلیے گئے ازخود […]
By Web Editor on September 7, 2017 appointed, as, case, court, disability, For, hearing, imran, Khan, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی نااہلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف […]
By Web Editor on September 6, 2017 court, disappointment, JIT, Member, on, Panama, Performance, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے رکن اور ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی کی کارکردگی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کرپشن کا سہولت کار بن چکا ہے۔ جسٹس […]
By Web Editor on September 5, 2017 14, Accused, After, bail, court, from, get, imprisonment, life, murder, of, passing, Supreme, the, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 center, court, Crisis, in, khyber, order, pakhtunkhwa, restore, Supreme, to, womens اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختون خوا کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے صوبے میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے خیبرپختون خوا میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے اور صوبائی حکومت کی جانب سے […]