By MH Kazmi on August 22, 2017 been, case, court, fixing, has, Khalid, Latif, refered, spot, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی جب کہ جلد سماعت ک ےلئے بھی درخواست کی گئی ہے۔ خالد لطیف کے […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 3, as, court, declared, divorce, illegal, Indian, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں تین طلاق کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے تین طلاق کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے تین طلاقوں کو غیرقانونی قرار دیا۔ پانچ رکنی ججز میں سے تین ججز نے تین طلاقوں کو آئین سے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 abbasi, against, an, application, court, filed, in, Khaqan, Minister, nominated, prime, Shahid, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی گیس اسکینڈل کی دوبارہ تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی اسکینڈل کی از سر نو تحقیقات کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وزیراعظم ، ان کے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Asma, coming, courts, decision, establishment, from, is, jehangir, of, smell, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار کی سابق صدراورانسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کوئی ایسا فیصلہ دکھایا جائے جس کو پڑھ کر یہ کہاجائے کہ سپریم کورٹ نے کیااعلیٰ فیصلہ کیا۔ عاصمہ جہانگیر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 case, court, disqualification, hearing, imran, in, Khan, of, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی کے لئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ اور عمران […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Abuse, case, court, in, Investigation, of, Panchayat, presented, report, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سی پی او ملتان نے پنچایت زیادتی کیس کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق زیادتی کی شکار بچی کی والدہ نے 20جولائی کو تھانے میں درخواست دائر کی اور […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 abbasi, against, appeal, court, in, Khaqan, Minister, nominated, prime, Shahid, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان کو عبوری وزیراعظم نامزد کرنے پر حکم امتناعی جاری کیا جائے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے وزیراعظم کے لیے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 as, case, court, declared, Disqualified, Minister, Nawaz, Panama, prime, Sharif, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 11, A, any, are, August, bench, case, court, in, included, issued, Judges, not, Panama, router, Supreme, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 be, court, disqualification, hearing, held, in, Jahangir, of, Supreme, Tareen, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ آئینی درخواست کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 court, disqualification, hearing, in, Jahangir, of, regarding, Supreme, Tareen, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ آئینی درخواست کی سماعت کررہا ہے۔ دوران […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 Availability, be, contempt, court, do, For, from, group, jang, not, notice, of, refunded, should, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
توہین عدالت کیس میں جنگ گروپ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا کہ جنگ گروپ عدلیہ کی آزادی ، عزت وقار عظمت اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جدوجہد کی وراثت کا امین ہے۔ جنگ گروپ کے لیے تصور سے بھی باہر ہے کہ انصاف اور ججز […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 and, approach, award, court, government, nfc, pakhtunkhwa, president, Supreme, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے آٹھویں قومی مالیاتی ایوارڈ (این ایف سی) کے عدم اجرا پر صدر مملکت سے رابطہ کرنے اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنیکی حکمت عملی وضع کرلی۔ صوبائی وزیر خزانہ مظفرسیدایڈووکیٹ نے پختونخوا کے ممبر این ایف سی پروفیسر ابراہیم کے ہمراہ سول سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلداسلام آباد […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 against, any, Attorney, conservation, court, decision, does, expected, General, give, is, not, Panama's, party, soon, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے تاہم اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پاناما پیپرز کیس کے فیصلے میں کسی فریق کے خلاف کوئی آبزرویشن نہ دی جائے۔ اٹارنی جنرل نے 12صفحات پر مشتمل معروضات اور دستاویزات عدالت عظمیٰ میں جمع […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 but, chance, could, court, got, his, in, Innocence, mehmood, Nawaz, not, prove, second, Shah, Sharif, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ میں نوازشریف کو دوسرا موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہ کرسکے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نے پہلے 5 ججز کے سامنے اپنا مؤقف رکھا، 2 ججز نے […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 accord, and, Aurangzeb, Constitution, court, decition, law, Maryam, of, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی پر تحفظات ڈھکی چھپی بات نہیں اور […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Abid, After, ali, be, court, decision, imran, Khan, Mad, sher, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے تاہم ان کے لیے پاگل خانے میں ایک کمرہ ضرور تیار کروا دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Arrival, case, court, criticize, each, of, on, other, Panama, politicians, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی آج پانچویں سماعت ہورہی ہے جب کہ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت پر شدید تنقید کی جب کہ حکومتی ارکان نے بھی حزب اختلاف کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 10, court, JIT, of, opened, report, Supreme, the, volume اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کررہا ہے جب کہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی دسویں جلد منگوالی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔ سماعت سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 answered, attack, court, do, documentation, JIT, not, on, results, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جے آئی ٹی کے نتائج پر حملے نہ کریں بلکہ ان کی دستاویزات کا جواب دیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی چوتھی سماعت شروع ہوگئی۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 answering, asking, By, court, he, is, not, QUESTIONS, Supreme, the, to, which اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں پاناما عملدر آمد کیس کی تیسری سماعت شروع ہوگئی۔ وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث جے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 case, court, hearing, in, of, Panama, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد کیس کی تیسری سماعت شرو ع ہوچکی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 3 رکنی پاناما عملدرآمد بینچ جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد آج کیس کی تیسر سماعت کرے گا جس میں […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 come, corruption, court, from, funeral, Haq, of, Siraj, Supreme, the, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کا جنازہ سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا اور آخری فتح عوام کی ہوگی، جے آئی ٹی رپورٹ سے پانامہ کیس کے بینچ میں شامل دو ججوں کے فیصلے کو تقویت ملی ہے، پاناما سکینڈل میں اشرافیہ، کاروباری حضرات اور ججز سمیت جن 600 […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 case, court, execution, hearing, in, of, Panama, starts, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دینا شروع کردئیے ہیں۔ خواجہ […]