counter easy hit

Supreme

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]

عمران خان اور شیخ رشید سپریم کورٹ کے خودساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، سعد رفیق

عمران خان اور شیخ رشید سپریم کورٹ کے خودساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ،شیخ رشید اوراعتزاز احسن عدالت کے خودساختہ ترجمان بنے ہیں، ان تینوں کی تقاریر بھی عدالت میں جمع کروانے میں کوئی مضحکہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وہ کس بات کی […]

مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ محمود اختر نقوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مراد علی شاہ 2012 میں دوہری شہریت کیس میں نااہل ہو چکے ہیں، عدالت عظمی […]

اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا، اسفند یار ولی

اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی […]

تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے6 سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک ، ن لیگ کی تین سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرائیں،دستاویزات میں جماعت اسلامی کی دو، ایم کیو ایم کی ایک،فنکشنل لیگ کی تین اور ق لیگ کی دو سال کی […]

فرد جرم سے پہلے نہال ہاشمی کا سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل

فرد جرم سے پہلے نہال ہاشمی کا سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل

دس جولائی کو فرد جرم عائد ہونے سے پہلے نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل کرادیا۔ انہوں نےتوہین عدالت اور فوجداری مقدمےکی کارروائی روکنے کی استدعاکردی۔ ادھر کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کیخلاف چالان پیش کردیا گیا ،چالان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ ن لیگ […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی میں مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے عمارت کو سنیما میں تبدیل کرنےوالے ٹھیکیدارکے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مرکزاسلامی کو سنیما میں تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران […]

سمجھ نہیں آتی ہربڑے آدمی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کیسے مل جاتا ہے، سپریم کورٹ

سمجھ نہیں آتی ہربڑے آدمی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کیسے مل جاتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق درخواست پرنیب اور وزارتداخلہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف پیش […]

سپریم کورٹ: عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر

سپریم کورٹ: عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر کر دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، عمران خان سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد: عمران خان نااہلی کیس کی آخری سماعت 14 جون کو ہوئی تھی۔ عمران خان کے وکیل نعیم […]

جسٹس آصف سعید نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

جسٹس آصف سعید نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں جسٹس دوست محمد خان نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اٹارنی جنرل اور رجسٹرار نے بھی شرکت کی۔ جسٹس […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]

عمران خان نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کے اختیارات پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

عمران خان نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کے اختیارات پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ عمران خان کی نااہلی سے متعلق […]

پاناما کیس: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی خدشات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گی

پاناما کیس: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی خدشات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گی

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ اسلام آباد: پناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کا اجلاس آج پھر ہوگا جس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں کی فراہم کردہ مزید دستاویزات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء جے […]

برطرفی کیس، نادرا کے وکیل نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

برطرفی کیس، نادرا کے وکیل نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

تین سماعتوں کے بعد نادرا وکیل نہ کر سکا، کیا وکیل کرنے کیلئے نادرا کو چندہ جمع کر کے دیں :جسٹس عظمت سعید اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملازم کو نوکری سے ہٹائے جانے کیخلاف کیس میں نادرا کی جانب سے وکیل نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے،، عدالت کا کہنا ہے […]

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 2013 کو حکم دیا تھا کہ نئےٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹے میں شامل کیا جائے اور انہیں مناسب کوٹہ فراہم کیا جائے لیکن سپریم […]

جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں، سپریم کورٹ

جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جےآئی ٹی کے 2 افسران پر حسین نواز کے اعتراضات پر تحریری حکم میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں تاہم اگر کسی افسر کی جانبداری، تعصب یا رغبت محسوس ہوئی تو مناسب حکم جاری کیاجائے گا۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی […]

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا

نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا

سینیٹر نہال ہاشمی سپریم کورٹ پہنچ گئے تاہم سیکیورٹی عملے کی جانب سے ان کو لائرزگیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کے خلاف نہال ہاشمی کی تقریر پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ان کو آج سپریم کورٹ طلب کیا تھا۔ آج جب وہ سپریم کورٹ میں داخل […]

پاناما کیس: سپریم کورٹ کی جے آئی ٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت

پاناما کیس: سپریم کورٹ کی جے آئی ٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبر کو تبدیل کرنے کی حسین نواز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر جے آئی ٹی کا کوئی رکن تبدیل نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

بنگلا دیش سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی دیوی کا مجسمہ دوبارہ نصب

بنگلا دیش سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی دیوی کا مجسمہ دوبارہ نصب

ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے سپریم کورٹ کے احاطے میں متنازعہ مجسمے کو دوبارہ نصبکردیاہے۔ بنگلادیشی حکومت نے مذہبی حلقوں کے شدید احتجاج پر سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی یونانی دیوی کے ہٹادیا تھا، جس پر مخالف طبقہ فکر رکھنے والے حلقوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔ ان مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجسمے […]

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔  جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان پر اعتراض کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز […]

بنگلا دیش میں سپریم کورٹ کے باہر سے دیوی کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

بنگلا دیش میں سپریم کورٹ کے باہر سے دیوی کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے باہر نصب یونانی دیوی کا متنازع مجسمہ 6 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسلام پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت کے […]