By MH Kazmi on January 13, 2017 adjourned, court, hearing, in, Monday, of, Panama, Supreme, the, untill اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ہے وزیراعظم نوازشریف کے وکیل آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھیں گے۔ سپریم کورٹ کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کے قوانین اور عدالتی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 case, court, hearing, of, Panama, papers, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ پٹیشن میں نواز شریف پر جھوٹ بولنے کا الزام ہی نہیں لگایا گیا۔تقریروں میں تضاد کی بات کرکے نااہلی کا معاملہ اٹھایا گیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 are, book, court, life, ministers, missing, of, pages, prime, SOME, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس میں جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے تاہم اس کھلی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 child, conclusion, court, issue, logical, of, Protection, reach, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نےبچوں کےاغواء اور گمشدگی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران بچوں کےاغوااور فروخت کی روک تھام کےحوالےسےتجاویز مانگ لیںاورقرار دیا کہ اچھا ہواازخود نوٹس کےباعث معاشرےمیں پھیلا خوف ختم ہوگیا، بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔باپ ناکام ہو جائےتووہاں عدالت بطور والد کردار ادا کرے گی۔ چیف جسٹس […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 basis, case, court, Daily, hear, leaks, on, Panama, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما پیپرزکیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ کیس میں کسی صورت التوا نہیں دیا جائے گا،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 against, court, decided, in, of, politics, Religion, Supreme, the, use اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں پر مذہب کی بنیاد پر ووٹ لینے کی پابندی لگادی۔فیصلے میں کہا ہے کہ ملک میں آئینی سیکیولر اقدار جاری رہنی چاہئیں۔ سپریم کورٹ نے سیاست میں مذہب کے استعمال کے خلاف فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ سیاست میں مذہب کا کردار نہیں ہونا چاہیے۔ووٹ حاصل […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 accept, bench, case, court, imran, in, Khan, new, of, Panama, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے میں غریب افراد […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 bench, case, courts, creating, For, hearing, larger, Panama, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 against, court, obstacles, of, Operation, reports, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ڈی ایچ اے افسران نے یکم جنوری 2017 سے رکاوٹوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈیفنس سے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق شہریوں کی دائردرخواست کی سماعت ہوئی۔ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 -lahore, action, court, milk, on, substandard, Supreme اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
مضر صحت دودھ پرسپریم کورٹ نے سخت ایکشن لے لیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بندشیں کھول دیں، ڈی جی نورالامین کو پورے صوبے میں عدالتی نمائندے کے طور پر جانے اور دودھ کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا، جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ دودھ کی خرابی کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نامزد چیف […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 commission, court, on, ordered, Supreme, the, transparent, Water اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق دائر درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو شفاف پانی کی تقسیم کاری سے متعلق کمیشن بنانے کا حکم دے دیا،کمیشن کے سربراہ سندھ ہائی کورٹ کے جج ہوںگے۔ سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, attack, Chaudhry, conference, court, direct, is, mehmood, nisar, on, press, Shah, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے جب کہ کمیشن کی رپورٹ سے حکومت کی نااہلی سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 3, case, court, Lawyer, ministers, Panama, prime, put, QUESTIONS, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے حسن ، حسین اور مریم نواز کی کمپنیوں ، زیر کفالت کے معاملے اور تقاریر میں سچ بولنے سے متعلق 3 سوالات رکھ دیئے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے پانامالیکس کی تحقیقات سے […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 case, court, in, leaks, Panama's, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما لیکس پر میڈیا ذمے داری کا مظاہرہ کرے۔ وزیراعظم نوازشریف ، ان کے بچوں کے خلاف منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کے الزامات اورپاناما لیکس میں سامنے آنے والی معلومات کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 assembly, court, members, pti, resignations, submitted, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر ایاز صادق نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ پی ٹی آئی اراکین کی اسمبلی سے مسلسل40 روز غیر حاضری پر اسپیکر نے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اراکین کی مسلسل 40 روز غیر حاضری پر کارروائی اسپیکر قومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 appeal, bill, court, moto, notice, of, suo, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے براہ راست اختیار سماعت اور ازخود نوٹس کے مقدمات کے فیصلوں سے متاثرہ افرادکو اپیل کا حق دینے کیلیے ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔ 24 ویں آئینی ترمیم کے تحت آئین کی شق 184میں ذیلی شق چارکا اضافہ کردیا جائیگا۔ مجوزہ ترمیم کے تحت آرٹیکل 184ذیلیشق […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 accept, court, Decide, have, imran, Khan, leaks, on, Panama, Supreme, that, the, to, we, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مانچسٹر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف ایگزیکٹو کٹہرے میں کھڑا ہے جس سے پوچھ گچھ ہوگی تاہم عدالت پاناما لیکس کا جو فیصلہ دے گی ہمیں قبول کرنا ہوگا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچ گئے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 2017, census, conditional, court, date, For, has, rejected, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے مردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کے روبروموقف اختیارکیا کہ […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 case, court, hearing, leaks, Panama, resume, Supreme, to, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ دو دن کے وقفے کے بعد آج سے پھر پاناما پیپرز تحقیقات کے لیے عمران خان اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی اہم ترین سماعت کرے گی ۔ لارجر بینچ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس امیر ہانی مسلم ،جسٹس عظمت سعید شیخ […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 A, Agencies, court, flats, focus, investigating, London, not, SC, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر فوکس کریں گے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 change, childeren, court, Lawyer, leaks, ministers, of, pakistan, Panama, prime, request, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق معاملے میں اپنا وکیل تبدیل کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست دے دی ہے۔ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسین نواز، حسن نواز اور مریم نواز کی جانب سے مشترکہ طور پر سلمان اکرم […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 against, court, documents, family, in, pti, Sharif, submits, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس سے متعلق دستاویز سپریم کورٹ میں جمع کرادیںجن میں بینک اکائونٹس ،قرضہ معاف کرانے کی تفصیلات اور اہم شواہد شامل ہیں۔کیس کی سماعت کل ہوگی ۔ پی ٹی آئی کی 686صفحات پر مشتمل دستاویز میں وزیراعظم نوازشریف کی فیملی کے بینک کھاتوں کی تفصیلات اور قرض […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 A, beard, court, gave, go, hand, his, politicians, Shah, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ تھا سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینا ہے اور سیاستدانوں نے سپریم کورٹ میں جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 arz, barrister, can, court, form, not, order, Supreme, the, top, Zafarullah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وطن پارٹی کےسربراہ بیرسٹرظفراللہ نےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیاہےکہ سپریم کورٹ مجلسِ شوریٰ کی قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی ،نہ ہی حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم دےسکتی ہے،بلکہ سپریم کورٹ صرف جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا کہہ سکتی ہے۔ بیرسٹرظفراللہ نےپاناماکیس میں فریق […]