اس ڈرامے نے تو سب کو گُھما دیا!!! مفتی عبدالقوی کی دانش کے انتقال پردعا مغفرت۔۔۔ مگر اس دوران کیا واقعہ پیش آیا کہ دعا میں شامل لوگ منہ تکتے رہ گئے ؟
کراچی (ویب ڈیسک) مفتی عبدالقوی نے دانش کی فاتحہ پڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ ”میرے پاس تم “ کے ہیرو دانش جس کا کردار ادکار ہمایو ں سعید ادا کررہے تھےآخری قسط میں انتقال کر گئے ۔ جس پر مفتی عبدالقوی نے دانش کی مغفرت کیلئے دعا پڑھا دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]