counter easy hit

surrounded

پنجاب پولیس نے ایک مشہور ویب سائٹ کے خلاف گھیرا ڈال دیا ، اس ویب سائٹ پر کیا کام ہوتا تھا ؟ جانیے

پنجاب پولیس نے ایک مشہور ویب سائٹ کے خلاف گھیرا ڈال دیا ، اس ویب سائٹ پر کیا کام ہوتا تھا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمان کھاڑک نے بتایا کہ پولیس کے مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی کے سماجی ویب سائیٹس پر شہر کے جرائم پیشہ […]

جوان شہید،دشمنوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،مزید تفصیلات اس خبر میں

جوان شہید،دشمنوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،مزید تفصیلات اس خبر میں

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا ۔ حملے کے وقت پاک فوج کےجوان پاک افغان سرحدپرباڑلگارہےتھے۔ سرحدپارسے 60سے70دہشتگردوں نےپاک فوج کےجوانوں پرحملہ کیا ۔ پاک فوج کےجوانوں نےدہشت گردوں کوپسپاکردیا ۔ فائرنگ کےتبادلے میں 3پاک فوج کےجوان شہیدہوئے۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی میں […]

آمدن سے زائد اثاثے: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے گرد بھی گھیرا تنگ۔

آمدن سے زائد اثاثے: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے گرد بھی گھیرا تنگ۔

لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق پیراگون میں ایگزیکٹو بلڈرز کی جانب سے خالدحسین کے اکائونٹ میں 6 ارب20کروڑ کی رقم جمع کرائی گئی۔رضیہ پروین نامی خاتون کے اکائونٹ میں بھی 13 کروڑ 74 لاکھ […]

صحافی پر تشدد کا معاملہ : نواز شریف آج احتساب عدالت آئے تو صحافیوں نے انہیں گھیر کر ایسا مطالبہ کر دیا جسے سن کر نواز شریف کے اوسان خطا ہو گئے

صحافی پر تشدد کا معاملہ : نواز شریف آج احتساب عدالت آئے تو صحافیوں نے انہیں گھیر کر ایسا مطالبہ کر دیا جسے سن کر نواز شریف کے اوسان خطا ہو گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک اور مشکل میں گھر گئے، سماعت کی کوریج کے لیے آئے صحافیوں نے نواز شریف کو گھیر لیا اور گزشتہ روز ان کے گارڈ کی جانب سےاپنے ساتھی پر تشدد کیے جانے کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ تفصیلات کے […]

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

کراچی ;نیب نے شوکت حسین کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی، نیب کراچی کے ڈی جی الطاف بھوانی کو تحقیقاتی افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاغان کے منظور نظر ایس ای سی پی کے چیئرمین شوکت حسین کےخلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا اور […]

خان صاحب : ماحول سازگار ، انتخابی فضا بھی آپ کے حق میں ، بلا تقریباً ہر جگہ چھا جائے گا مگر ۔۔۔۔ نامور صحافی نے اپنے تجزیے میں عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا ، آپ بھی پڑھیے

خان صاحب : ماحول سازگار ، انتخابی فضا بھی آپ کے حق میں ، بلا تقریباً ہر جگہ چھا جائے گا مگر ۔۔۔۔ نامور صحافی نے اپنے تجزیے میں عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا ، آپ بھی پڑھیے

لاہور؛ عمران خان نے حکومت میں آئے اور اپوزیشن لیڈر بنے بغیر وہ کام کر دکھایا جو آج تک پاکستان کی تاریخ میں کوئی جماعت یا کوئی لیڈر نہیں کر سکا انہوں نے نہ صرف نواز شریف کو نا اہل کر وایا بلکہ جیل بھجوا دیا۔ سیاسی نا قدین کی رائے معروف تجزیہ نگا ر […]

کوئٹہ میں خود کش حملے: دوسرے روز بھی فضا سوگوار، بمبار کا سر مل گیا

کوئٹہ میں خود کش حملے: دوسرے روز بھی فضا سوگوار، بمبار کا سر مل گیا

کوئٹہ:  میں ائیرپورٹ روڈ پر پولیس ٹرک پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد دوسرے روز بھی فضا سوگوار جبکہ شواہد جمع کرنے کا کام جاری ہے، خودکش بمبار کا سر مل گیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز پولیس کے ٹرک پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد دوسرے روز بھی کرائم سین اور سی […]

ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس ماما کے گرد گھیرا تنگ

ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس ماما کے گرد گھیرا تنگ

کراچی:  کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس ماما کو قتل کے مقدمات میں استغاثہ کے تین گواہوں نے شناخت کرلیا۔ عدالت نے سب انسپکٹر قتل کیس میں رئیس ماما کا 15 اپریل تک جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ایم کیوایم کے مبینہ […]

چوہدری نثار کےجاتے ہی ، دارالحکومت کا مرکزی راستہ تجاوزات کا گڑھ بن گیا، بھکاری مافیا اور نشئیوں کے ڈیرے

چوہدری نثار کےجاتے ہی ، دارالحکومت کا مرکزی راستہ تجاوزات کا گڑھ بن گیا، بھکاری مافیا اور نشئیوں کے ڈیرے

روات(اسد حیدری ) وفاقی دارالحکومت کا گیٹ وے روات شہر ناجائز تجاوزات کا گڑھ بن گیا فٹ پاتھ بھی کرائے پر لگ گئے۔ عوام کا گزرنا محال۔ اسلام آباد انتظامیہ کی غفلت یا مبینہ ملی بھگت۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات بھی نظر انداز۔ روات بازار سروس روڈ پر درجنوں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے […]

لندن میں شائقین نے نجم سیٹھی کو گھیر لیا، گو نواز گو کے نعرے

لندن میں شائقین نے نجم سیٹھی کو گھیر لیا، گو نواز گو کے نعرے

 لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی روایتی حریف بھارت کو شکست کے بعد اسٹیڈیم سے باہر جاتے ہوئے پاکستانی شائقین نے پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو گھیر لیا اور ”گو نواز گو“ کے نعرے لگائے۔ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا ٹویٹ کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں […]

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار چندرا شیکھرکی ہلاکت کا دعویٰ […]

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

بدین : ایس ایس پی بدین کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب 90 فیصد افراد ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس میں موجود ہیں۔ جن کے پاس آٹو میٹک اسلحہ ہے اور وہ مورچہ بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے فارم ہاؤس کا محاصرہ جاری ہے۔ انہوں نے ذوالفقار مرزا […]

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

لندن (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا متعدد آپریشن ضرب عضب کے دوران بہت سے علاقے کلیئر کیے جا چکے ہیں خیبر ایجنسی بھی انشا اللہ جلد کلیئر کرا لیں گے۔ کلیئر کیے گئے علاقوں کے بارے میں اعلان کیا جا چکا ہے۔ نقل مکانی […]