counter easy hit

suspected

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کے ساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا۔گرفتارافراد کو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے […]

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو کے شبے میں نوجوان داخل

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو کے شبے میں نوجوان داخل

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کانگو بخار کے شبے میں ایک 20 سالہ نوجوان مریض کو داخل کرلیا گیا۔ بہاول وکٹوریہ اسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹرعامر بخاری کے مطابق بہاول نگر کے محمد عامر کو تین روز قبل سرجری کے لئے سرجیکل وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا لیکن خون میں پلیٹ لٹس مسلسل کم ہونے […]

کراچی: اتحاد ٹاون سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: اتحاد ٹاون سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم کو موٹر سائیکل پر گشت کے دوران روکا گیا،تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی ہوئی ہے۔ […]

پاکستان: ’کومبنگ آپریشن‘ میں تیزی، 18 مشتبہ شدت پسند گرفتار

پاکستان: ’کومبنگ آپریشن‘ میں تیزی، 18 مشتبہ شدت پسند گرفتار

ہنگو (یس ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر سے پیر کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو کے علاقے ٹل سے دہشت گردوں کے چھ معاونین کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستانی فوج کی طرف سے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے جاری ’’کومبنگ آپریشن‘‘ میں […]

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ قصور ویڈیو اسکینڈل کا چالان ایک سو صفحات پر مشتمل ہے جس میں پندرہ ملزموں کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ چالان کے متن کے مطابق قصور میں دو سو انتالیس بچوں کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی۔ ملزم بچوں اور ان کے اہل خانہ کو […]

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس و رینجرز کی کاروائی، 47 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس و رینجرز کی کاروائی، 47 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : کراچی کے علاقے حیدری اور ڈالمیاں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرکے 47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک جی میں واقع رہائشی عمارت میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 12 افراد […]

پولیس لائن دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے ، الطاف حسین

پولیس لائن دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے ، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر خود کش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میںانھوںنے کہا […]

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل ہوا ہے، ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق 41 سال کے سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے پاکستان واپس آئے۔ شتبہ مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ طبی عملے اور ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھائے […]