counter easy hit

Suspended

اسلام آباد، ڈی جی آئیسکو اپنے ڈی جی ایڈمن کو گاڑی بروقت فراہم نہ کرنے پر معطل

اسلام آباد، ڈی جی آئیسکو اپنے ڈی جی ایڈمن کو گاڑی بروقت فراہم نہ کرنے پر معطل

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )آئیسکو کے ڈی جی مشتاق احمد کی بلاجواز معطلی اور ایم ڈی پیپکو کے ساتھ اٹیچمنٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔  پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین اور آئیسکو انجٰئنزز ایسوسی ایشن کے نماہندوں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ ایماندار افسرکی معطلی کے آرڈر فوری طور پر منسوخ کئے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 معطل کردیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم […]

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں […]

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک بار پھر معطل

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک بار پھر معطل

اسلام آبادکی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے ایک دھڑے نے کلاسز پر لگے تالوں میں ایلفی ڈال دی جس سے تدریسی کلاسز نہ ہوسکیں جب کہ بسوں کے ٹائروں کی بھی ہوا نکال دی۔ قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کا مخصوص دھڑا گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کررہا ہے تاہم گزشتہ ہفتے پولیس نے حالات […]

خیبر پختونخواہ کالجز میں پانچویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں معطل

خیبر پختونخواہ کالجز میں پانچویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں معطل

پشاور: خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کالجز میں اساتذہ کی ہڑتال آج پانچویں روز بھی جاری ہے اور ٹیچرز نے عمران خان کیرہائش گاہ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت اور اساتذہ کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کالجز میں پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے آج […]

کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے آزادی کا اعلان معطل کر دیا

کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے آزادی کا اعلان معطل کر دیا

بارسلونا: کاتالونیا رہنما نے پارلیمنٹ سے کہا کہ ریفرنڈم کے اعلان کو معطل کر دیں تاکہ ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہو سکے۔ علاقائی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ آزاد ریاست بننے کا عوام سے ملنے والا مینڈیٹ وہ قبول کرتے ہیں، یکم اکتوبر کے ریفرنڈم کے نتائج […]

کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

کراچی: شارع فیصل پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ میں شامل پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد آئی جی […]

لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم

لاہور: کنٹریکٹ ختم ہوئے بغیر ملازمت سے برطرف کرنا قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے: درخواست میں موقف لینڈ ریکارڈ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے برطرف 449 ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو درخواست گزار محمد عمران نے موقف اختیار کیا کہ […]

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارتی ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے باعث دوستی بس سروس آج بھی معطل ہے۔ بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت سنگھ کی گرفتاری کے بعد ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارت کی درخواست میں معطل کی گئی دوستی بس سروس آج بھی نہیں چلے گی۔ دوستی بس حکام کے […]

پنچایت زیادتی کیس؛ شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ کا پورا عملہ معطل کردیا

پنچایت زیادتی کیس؛ شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ کا پورا عملہ معطل کردیا

ملتان: پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف  نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری ایف […]

حجازی معطل، ظفر عبداللہ قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر

حجازی معطل، ظفر عبداللہ قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی کو عہدے سے معطل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ایف آئی اے تحقیقات کے نتیجے میں شریف خاندان کے ریکارڈ میں ردوبدل میں ملوث پائے جانیوالے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی کو عہدے سے […]

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد اور مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد و مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ اس صورت حال کے بعد سرحد […]

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل

کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ علاقائی فالٹس پر کام جاری ہے جنہیں بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے گلشن معمار ، ایف بی ایریا، ڈیفنس […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال کےباعث بندرگاہوں کےتمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث برآمدی عمل ٹھپ ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے، گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی،حکومت نے مسئلے کا فوری حل نہ نکالا […]

کوٹری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوٹری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوٹری: کوٹری کے قریب دو مال بردار ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کراچی اور پنجاب کے درمیان ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ہے۔ کوٹری کے قریب میٹنگ اوربھولاری پل کے درمیان جامشورو تھرمل پاور پلانٹ کو تیل پہنچانے والی مال گاڑی کو کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی نے عقب سے […]

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی ہوئی جس میں اسپاٹ فکسنگ سے متعلق مزید پوچھ گچھ کی گئی۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹرخالد لطیف کوپیشی کے لئے دوسری بارنوٹس جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کے کرنل اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ وہ […]

امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور حکم نامہ معطل کردیا

امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور حکم نامہ معطل کردیا

سان فرانسسکو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔ امریکا میں تقریباً 200 شہروں اور علاقوں کو ’’سینکچوئری سٹیز‘‘ کہا جاتا […]

برطانیہ میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویرشیئر کرنے پر خاتون استاد برطرف

برطانیہ میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویرشیئر کرنے پر خاتون استاد برطرف

ٹیچر کی برطرفی کے بعد سکول کے طلبہ نے بحالی کیلئے مہم کا آغاز کردیا،250 طالب علموں کے دستخط   لندن(یس اردو نیوز) برطانیہ کے مقامی سکول کی خاتون استاد کو فیس بک پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کے بعد نوکری سے برطرف کردیا گیا،خاتون استاد کی برطرفی کے بعد اسکول کے طلبہ نے […]

سندھ ہائیکورٹ: اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ: اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اور حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت انہیں عہدے سے نہ ہٹایا جائے۔ سندھ ہائیکور ٹ میں آئی جی سندھ کی برطرفی پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے حکم دیا کہ سردار عبدالمجید فوری طور پر […]

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے لاکھوں ٹوئیٹر اکاؤنٹس معطل

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے لاکھوں ٹوئیٹر اکاؤنٹس معطل

ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ ماہ کے دوران […]

علماء کونسل سے برطرفی پر پریشان نہیں: طاہر اشرفی

علماء کونسل سے برطرفی پر پریشان نہیں: طاہر اشرفی

مولانا طاہر محمود اشرفی نے امریکی اور جرمن اداروں سمیت کسی بھی غیر ملکی حکومت سے فنڈز لینے کے الزام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘امن کمیٹیاں قائم کرنے کا ارادہ رکھنے والے امریکیوں نے ان سے رابطہ کیا تھا اور وہ چاہتے تھے کہ میں مختلف معاملات میں ان کی رہنمائی […]

سات مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل

سات مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل

ریاست واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئے حکم دیا کہ 7مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے۔حکم نامہ کا اطلاق امریکا بھر میں ہو گا۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایگزیکٹو آرڈر کی معطلی کے خلاف اپیل کی تھی۔ جج کا کہناہے کہ نئی […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری: دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

سانحہ بلدیہ فیکٹری: دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل و دیگر کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔درخواست گزاروں […]