counter easy hit

swat

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 23 کلو میٹر شمال […]

سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا، آرمی چیف

سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا، آرمی چیف

سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات میں فوجی چھاؤنی اور اے پی ایس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

سوات : بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا، دو بچیاں جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

سوات : بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا، دو بچیاں جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

پولیس نے کارراوائی کرتے ہوئے ٹرالر کے ڈرائیور افرین کو گرفتار کر لیا مینگورہ: سوات میں بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا ، حادثے میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ مینگورہ کے محلہ گلبہار کالونی میں گڈز ٹرانسپورٹ اڈے میں ٹرالر کی ٹکر سے دیوار گر گئی ، دیوار کے نیچے آکر […]

سوات سے طالبان کا سابق خزانچی گرفتار

سوات سے طالبان کا سابق خزانچی گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن نے سوات کے علاقہ مٹہ سے طالبان کے سابق خزانچی کو گرفتار کرلیا ہے۔ دہشت گرد گل رحمان سوات میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ملاکنڈ ریجن کے مطابق سوات کے علاقہ مٹہ میں درش خیلہ کے مقام پر کاروائی کرکے مبینہ دہشتگرد […]

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

تحریر: فضل خالق خان گزشتہ ایک ماہ سے سوات میں تواتر سے پے درپے دھماکوں نے یہاں کی عوام کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ء کردیا ہے ۔ چونکہ سوات کے سیاحتی مقامات میں آج کل موسم انتہائی خوش گوار اور معتدل ہونے کی بناء پر ملک کے دیگر گرم علاقوں سے تعلق […]

سوات کی بیٹی

سوات کی بیٹی

تحریر : سید امجد حسین بخاری سوات میں شدت پسندوں کے خلاف فوج کے آپریشن کا آغاز ایک لڑکی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو سے کیا گیا۔ اس ویڈیو سے دنیا بھر میں پاکستان میں شدت پسندی کو ہدف تنقید بنایا گیا۔ آ پریشن کے دوران ہی شدت پسند وں کے حوالے سے خبریں موصول […]

داجی میں بے گناہ ہوں

داجی میں بے گناہ ہوں

تحریر : سعید اللہ سعید 2مئی کو روزنامہ آزادی سوات کا ادارتی صفحہ جیسے ہی کھولا تو اس کالم پر نظر پڑی جس کا عنوان تھا” داجی میں بے گناہ ہوں،، اپنے اس کالم میں محترم کالم نگار نے عورت کی مظلومیت کا رونا اتنی معصویت سے رویا ہے کہ پڑھنے والے کا دل بھی […]

سوات کا تاریخی عجائب گھر

سوات کا تاریخی عجائب گھر

تحریر : فضل خالق خان پاکستان کا سوئٹزر لینڈ” سوات” جو مختلف حوالوں سے اپنی انفرادیت رکھتا ہے اور یہی خصوصیات اسے ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ممتاز رکھے ہوئے ہے،آج ہم آپ کو سوات کے تاریخی عجائب گھر کی سیر کراتے ہیں، مختلف تہذیبوں کو اپنے اندر سموئے سوات میوزیم جو کشید […]

سوات میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ

سوات میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ

تحریر۔ : فضل خالق خان آخر کار وہی ہوا جس کاڈر برسوں سے محسوس کیا جارہا تھا۔ جس بات کی نشان دہی سوات کے اہل درد گاہے بہ گاہے کرتے رہے کہ حکومت پاکستان نے اہل سوات کو کچھ دینا نہیں بلکہ اس ارض جنت میں بکھرے خزانوںکو لوٹ کر یہاں کے باسیوں کو پتھر […]

یہ میرا ملک ہے حصہ اول

یہ میرا ملک ہے حصہ اول

تحریر: شاہ بانو میر ایک لاکھ ستر ہزار نہیں نہیں اس کیلئے یہ نہیں ہو سکتا آخر تمہیں بتایا ہے کہ کیا ہے (لڑکا ہے لڑکی نہیں) اچھا چلو نہ تمہاری نہ میری بس ڈیڑھ لاکھ اچھا ٹھیک ہے کب آؤں؟ کل صبح آ جاؤ دوسرا فون ساٹھ ہزار سے کم ایک پیسہ نہیں خاتون […]

سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان ریجن تھا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے […]

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

تحریر: فضل خالق خان سوات ارض پاکستان پر جنت کا ایک نمونہ ہے ‘یہاں کے سیاحتی مقامات اپنے اندر قدرتی حسن کی لازوال دولت سے مالا مال ہیں۔ پورا سال یہاں کا معتدل اور خوش گوار موسم ملک سمیت دنیا بھر کی سیاحوں کے لئے کشش کا باعث ہوتا ہے لیکن حکومتی ذمہ داروں کی […]

وادئی دبیر میں 2 خواتین سمیت 5 افراد سیلاب کی نذر ہو گئے

وادئی دبیر میں 2 خواتین سمیت 5 افراد سیلاب کی نذر ہو گئے

سوات : لوئر کوہستان کی وادئی دبیر میں 2خواتین سمیت 5افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے، جہاں متعدد مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دبیر بالا کے علاقے کرگاہ میں تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے بعد پہاڑوں نالوں میں شدید طغیانی آگئی ہے، طغیانی سے پیدا ہونے والے […]

سوات میں گھر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

سوات میں گھر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

سوات (جیوڈیسک) مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکا خیز مواد مدین کے علاقے بشی گرام کے ایک گھر میں موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور بچوں […]

سوات:چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

سوات:چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

سوات (یس ڈیسک) مینگورہ کے علاقے اوڈیگرام میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اوڈیگرام میں پیش آیا جہاں پر ایک گھر کی چھت گر گئی جس سے باپ اور 3 سال کی بیٹی ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 6 […]

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات (یس ڈیسک)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ہر سال موسم سرما میں 12 فٹ تک برفباری ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاح مالم جبہ پہنچے کیلیے اور اپنا سفر محفوظ بنانے کیلیے گاڑیوں کے ٹائروں کو لوہے کی چین لگواتے ہیں۔مالم جبہ سوات کے حسین مقامات میں سے ایک ہے جو ضلعی صدر مقام […]