counter easy hit

swear

خدا کی قسم : ہتھکڑیاں لگانے کا حکم میں نے نہیں دیا ، یہ سب ان کا کیا دھرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسروں کو ہتھکڑیاں لگانے پر ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

خدا کی قسم : ہتھکڑیاں لگانے کا حکم میں نے نہیں دیا ، یہ سب ان کا کیا دھرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسروں کو ہتھکڑیاں لگانے پر ڈی جی نیب سلیم شہزاد کا ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) 2014 کے اوائل کا ذکر ہے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہتے تھے۔ محترم بھائی میجر(ر) محمد عامر اور مجھے اس سلسلے میں طلب کررکھا تھا۔ اتفاق سے اس روز جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت میں پیش کیا جانا تھا۔ صبح سے افواہ گرم تھی کہ نامور […]