counter easy hit

Sweden

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن (زاہد مصطفی اعوان سے) سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ۱۸ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل ترین روزے ہوں گے اور دارالحکومت سٹاک ہوم میں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹوں سے زائد ہوگا […]

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن (یس ڈیسک) سویڈن میں مسجدوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، پارلیمان کے سامنے ہونے والے احتجاج میں تین ہزار افراد نے مظاہرہ کیا۔ سویڈن میں ایک ہفتے کے دوران تین مساجد کو نذر آتش کیا گیا جس میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ سٹاک ہوم […]

عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

اسٹاک ہومز (یس ڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0