خاکروبوں کیلئے سرکلر روڈ پر گلیوں کا کوڑا پھینکنا وبال جان بن گیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) خاکروبوں کیلئے سرکلر روڈ پر گلیوں کا کوڑا پھینکنا وبال جان بن گیا ،محلہ قصبہ کی گلیوں میں کوڑا کے ڈھیرلگنے سے عوام پریشان،تفصیلات کے مطابق سرکلر روڈکے رہائشیوں نے TMAکے عملہ کو روڈ پر کوڑا جمع کرنے سے روک دیا ہے اور جگہ جگہ گملے اور پودے لگا دیے ہیں جس […]