50 ہزار روپے فی کلوگرام کے حساب سے ملنے والا میٹھا ترین یمنی شہد ۔۔۔۔ مگر پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کا شہد یمنی شہد سے بھی زیادہ شیریں ہوتا ہے ۔۔۔۔ایک شاندار معلوماتی تحریر
لاہور(انتخاب : شیر سلطان ملک )غلامان نبی رحمت ﷺ کے ذکر سے پہلے میں آپ کو شہد کی مکھی کے شہد بنانے کے عمل اور اس میں رحمت، برکت اور مٹھاس اور شفا کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ ایک دن حضورﷺ جہاد کے لیے کہیں تشریف لے جارہے تھے ان کے ساتھ صحابہ کرامؓ […]