counter easy hit

swimming

چین کے تیراکی مقابلے میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے تیراکی مقابلے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لاہور: یوں تو آپ نے تیراکی کے کئی مقابلے دیکھے ہونگے تاہم چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں یا سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں افراد نے شرکت کی اور تیراکی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ مقابلے میں مقامی افراد کے علاوہ چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے […]

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

چین کے سرد ترین شہر ہربن میں 34 ویں سالانہ آئس اینڈ اسنوفیسٹیول کے موقع پر گذشتہ روز آئس سوئمنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سینکڑوں جانباز مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ آئس سوئمنگ کے مقابلے میں حصہ لینے والے شرکاء کو […]

سوئمنگ پول میں لذیذ کھانوں کا لطف اْٹھائیں

سوئمنگ پول میں لذیذ کھانوں کا لطف اْٹھائیں

بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں لیکن بلجیم میں ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔ دی پرل نامی ریسٹورنٹ سوئمنگ پول کی 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں قائم کیا گیاہے ،دائرے کی شکل میں قائم کیے […]

ارجنٹینا: 2000 افراد کا ایک ساتھ تیراکی کا عالمی ریکارڈ

ارجنٹینا: 2000 افراد کا ایک ساتھ تیراکی کا عالمی ریکارڈ

ارجنٹینا کی ایک جھیل میں تقریباً دو ہزار افراد نے فلوٹنگ کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ ارجنٹینا کے جنوب مشرقی صوبے بیونس آئریز میں فیسٹول کا انعقاد کیاگیا،جہاں ایک جھیل میں انیس سو اکتالیس افراد نے تیس سیکنڈ تک ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر جھیل پر فلوٹنگ کا مظاہرہ کیا، […]

آسٹریلیا :خاتون نئی کار سمیت سوئمنگ پول میں جا گریں

آسٹریلیا :خاتون نئی کار سمیت سوئمنگ پول میں جا گریں

آسٹریلوی شہر سینٹرل کوسٹ میں 50سالہ خاتون دوران ڈرائیونگ گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھیں اور اپنے گھر میں واقع سوئمنگ پول میں نئی کار سمیت جا گری۔ واقعے کے فوری بعد خاتون کے اہلخانہ اور پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی کی کھڑکی توڑ کر انہیں باہر نکالا اور طبی امداد کیلئے […]

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کے دور دراز جزیروں پر رہنے والے ایک قبیلے کے بچے دیکھنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ’’سمندری خانہ بدوش‘‘ کہا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے موکن قبیلے سے تعلق رکھنے والے یہ بچے سمندر کی گہرائی میں بہت اچھی طرح دیکھتے ہیں اوران کی بصارت یورپی […]

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی سر پھری خاتون نے یخ بستہ جھیل میں سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ فن لینڈ کی جوہاننا نورڈبلاڈ نے جھیل کے یخ بستہ پانی میں50 میٹر تک کے فاصلے پر تیراکی کر کے اپنا ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔ Post Views – پوسٹ […]