زہریلی اسموگ برقرار،متاثرہ افراد سےاسپتال بھر گئے، دسمبر تک رہنے کا امکان
لاہور سمیت پنجاب کے ایک بڑے حصہ پر گزشتہ پانچ روز سے چھائی زہریلی اسموگ سے متاثرہ افراد سے اسپتال بھر گئے جن میں زیادہ تعداد بچوں اور بزرگوں کی ہے جبکہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ایم کیو ایم کےسابق امیدوار قومی اسمبلی مظہر علی چن اور انجمن صرافہ کےسابق صدر محمد امین جاں بحق […]