By Web Editor on June 1, 2018 and, charming, city, Hussein, lightens, lights, sydney, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں دسویں سالانہ شاندارمیوزیکل لائٹ شو اپنے عروج پر ہے جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں۔ ہزاروں روشنیوں سے سجے اس سالانہ فیسٹیول میں ناصرف سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اسکے اطراف موجود عمارتوں کو برقی قمقموں […]
By Web Editor on January 5, 2018 193, 2, australia, Day, of, on, runs, scored, second, sydney, test, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنواکر193رنز بنالئے، عثمان خواجہ 91 اور اسمتھ 44 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔انگلش ٹیم کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 153رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 be, cricket, fourth, in, one day, pakistan, reached, sydney, team, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار گئی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 at, cricket, Ground, National, practiced, sydney, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا ون ڈے کل سڈنی میں کھیلا جائےگا۔میچ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔ آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم نے آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔شعیب ملک ،محمد عامر ،محمد […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Bash, big, contract, franchise, in, League, sixers, sydney, team, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہاں ہے، یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی نے کیا۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انٹرنیشنل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم طویل فارمیٹ میں بھی ان کا کیریئر غروب ہونے کے قریب ہے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, australia, defeated, has, in, pakistan, series, sydney, test, the, wash, white اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 affected, days, fourth, in, intervened, match, rain, sydney, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی میں بارش رکنےکےباوجود پاک آسٹریلیاٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکاکھیل تاخیرکاشکارہوگیاہے، گرائونڈخشک نہ ہوسکا،امپائرز پاکستانی وقت کے مطابق سواچھ بجے دوبارہ انسپکشن کریں گے اور میچ کو شروع کرانے یا نہ کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کے نمائندے کے مطابق سڈنی میں بارش رکنےپربھی پاک آسٹریلیاٹیسٹ میچ تاخیرکاشکارہے،گراونڈخشک نہیں ہوسکا ہے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 315, After, making, out, pakistan, runs, sydney, test اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے 538رنز کے جواب میں315رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یونس خان نے ناقابل شکست 175رنز بنائے، آسٹریلوی کپتان اسمتھ نے فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے آج اپنی نامکمل اننگز271رنز 8کھلاڑی آؤٹ پردوبارہ شروع کی، یونس خان اور یاسر […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 Down, fifty, five, For, on, one, pakistan, runs, sydney, test, wicket اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے،چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان 55رنز بنالئے، 465رنزکے ہدف کے تعاقب میں اسے مزید 410رنز کی ضرورت ہے اور 9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اظہر علی 11 اور یاسر شاہ 3رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ آؤٹ ہونے والے واحد […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 126, 2, For, pakistan, runs, sydney, test, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پرپاکستان نے پہلی اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر126رنز بنالئے، یونس خان 64اور اظہرعلی 58رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور برابرکرنے کیلئے اسے مزید412رنز درکار ہیں اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ آسٹریلیا کے538رنز کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 3, 365, australia, Day, first, For, on, runs, sydney, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز کینگروز کو قابو کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔پاکستانی بولر پورے دن میں صرف 3ہی وکٹیں گراسکے۔ بیٹسمینوں کی شاندار کارکردگی کے باعث آسٹریلیا نے صرف3وکٹوں کے نقصان پر365رنز بنالئے،میٹ رنشا نے 167رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ وارنر نے دھواں دار 113رنز بنائے۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 at, cricket, Ground, National, practice, sydney, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی ۔پاکستانی ٹیم میں دو اسپنرز کھلائے جانے کا امکان ہےلیکن کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کنڈیشن دیکھ کر ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کپتان مصباح الحق نےپچھلے میچزمیں ہار کو ذہن میں نہیں رکھا، صرف کل […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 7%, arrested, people, plan, planning, sydney, terror, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آسٹریلوی پولیس نے کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں آسٹریلوی پولیس نے 7افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد میلبرن شہر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار افراد ریلوے اسٹیشن، فیڈریشن اسکوائر اور چرچ کو نشانہ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 art, coast, exhibition, prmnfrd, sydney اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک منفرد آرٹ کی نمائش جاری ہے جو کسی میوزیم میں نہیں بلکہ ساحلِ سمندر پر منعقد کی گئی ہے۔ اپنے طرز کی اس منفر د نمائش میں پیش کیے گئے مجسمے بھی انو کھی نو عیت کے ہیں جن میں جدّت اور جدیدیت نما یا ں ہے ۔ کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 8, 2015 cases, coach, conflict media, selection, sydney, Waqar Younis, اختلاف, سلیکشن, سڈنی, معاملات, میڈیا, وقار یونس, کوچ کھیل
سڈنی: پاکستانی ہیڈ کوچ وقار یونس نے سلیکشن معاملات میں اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہارنے پر کچھ لوگ دباؤ نہیں سہہ پاتے اور اپنے رد عمل کا اظہار کردیتے ہیں، ہارون رشید یا کوئی اور سلیکٹر ٹور سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوتے تو ان کی […]
By Yes 2 Webmaster on November 30, 2015 en Chapel, inevitably, measures, sydney, Test cricket, اقدامات, ای این چیپل, سڈنی, ناگزیر, ٹیسٹ کرکٹ کاروبار
سڈنی : آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلیے مزید اقدامات کو ناگزیر قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ سینئر فارمیٹ میں زیادہ تیزی لانا ہوگی۔ ٹیسٹ میچز کو چار روز تک محدود کرنے کیلیے دیگر لوازمات پر عملدرآمد بھی ضروری ہے، ہر وینیو میں نائٹ ٹیسٹ کا […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 charming, guests, italy, Maha Khan, Mega G, style, sydney, Zafar Khan, اٹلی, دلکش, سٹائل, سڈنی, ظفر خان, ماہا خان, مہمان, میگا جی تارکین وطن
اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی خوبصورت اداکارہ میگا جی اور آسٹریلیا (سڈنی) سے آئے ہوئے ان کے مہمان ماہا خان اور ظفر خان کا ایک دلکش سٹائل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 601
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 end, fixing, life, Mohammad Amir, pakistan, restrictions, sydney, اسپاٹ فکسنگ, ختم, زندگی, سڈنی, محمد عامر, پابندیاں, پاکستان کھیل
سڈنی : فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے 5 سالہ پابندی کا شکار ہونے […]
By Yes 2 Webmaster on February 27, 2015 Imran Tahir, Performance, run, score, South Africa, sydney, west indies, جنوبی افریقہ, رنز, سڈنی, شکست, عمران طاہر, ویسٹ انڈیز, کارکردگی اہم ترین, کھیل
سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ بی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اہم میچ کامیابی کا سہرا کپتان اے بی ڈویلیرز اور عمران طاہر کے سر ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]