حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے
ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت پی سی سی آسٹریا کے سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں اپنے کزن کی سپورٹ کے سلسلہ میں آج دو ہفتہ کیلئے پاکستان روانہ ھو نگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0