By MH Kazmi on April 12, 2017 attacks, chemical, in, is, plotting, president, putin, Russian, states, Syria, the, United, Vladimir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 After, attack, celebrating, hassan, IRANI, on, president, ROOHANI, says, Syria, terrorists, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ کے دفتر میں اس وقت جو شخص بیٹھا ہوا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتا ہے، مگر آج شام میں موجود تمام دہشت گرد امریکی حملے پر جشن منا رہے ہیں، آپ نے دہشت گرد گروہوں کی پہلے ہی قدم پرمدد کیوں کی ، شام میں ہونے […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 and, attack, between, divide, increased, on, russia, sight, Syria, tension, the, Us, with, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: شام پر امریکی حملے کے بعد دنیا تقسیم ہوگئی۔ برطانیہ، فرانس،جرمنی، اسرائیل، آسٹریلیا، کینیڈا، سعودی عرب اور ترکی نے امریکی کارروائی کی حمایت جبکہ ایران اور روس نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام پرمزید فضائی حملوں کے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 alleged, attack, chemical, concern, expresses, in, powers, Syria, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے صوبے ادلب میں مبینہ کیمیائی حملے پر عالمی طاقتوں نےتشویش کا اظہار کیا ہے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا، اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شواہد اکٹھے کرکے حقائق کا پتہ چلایا جارہاہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کیمیائی […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, behind, biggest, boy, civil, internal, of, on, Reason, school., Syria, the, wall, war, were, Who's, within, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 accept, AMERICAN, Army, attack, in, mosque, on, refused, Syria, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, پنجاب, کرائم
واشنگٹن : امریکی فوج نے شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید کر دی تاہم القاعدہ رہنماوں پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز القاعدہ رہنماؤں کے اجلاس پر حملے کے باعث مسجد میں 40 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 finished, in, is, near, Syria, to, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کالم
شام امن مذاکرات پہلے کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’: اپوزیشن جنیوا میں شام امن مذاکرات 8 دن تک جاری رہے جنیوا: اقوام متحدہ کی ثالثی میں ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے شام امن مذاکرات جمعہ 3 مارچ کو اختتام پذیر ہوگئے، جسے مرکزی اپوزیشن گروپ نے گذشتہ مذاکرات کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’ […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, amnesty, executed, in, of, peoples, prison, Syria, thousands, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صيد نايا نامی جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 18, Al-Qaeda, and, Army, attack, Commander, in, ISIS, killed, militants, of, Syria, the, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترک فورسز نے شام کے سرحدی علاقے الباب میں حملہ کر کے داعش کے 18 چوٹی کے شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک حکام نے کہا ہے کہ ان کے حملوں میں القاعدہ کمانڈر خطاب القہتانی اور ابو عمر ترکستانی ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ37 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Announced, Confederation, formation, in, Kurdish, Northern, of, parties, Syria, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / الریاض: شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 68, attack, ISIS, kills, militants, Rebels, Syria, Turk-backed, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / واشنگٹن: ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں نے حملے میں داعش کے 68 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک فوج کے مطابق شمالی شام میں یہ جھڑپیں الباب نامی شہر میں ہوئیں۔ ترکی کی ریاستی نیوزایجنسی انادولو کے مطابق الباب میں داعش کے 141 اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور اس تنظیم […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 By, citizens, History, Jan, maqbool, of, on, Oppressed, Oria, Syria, today اہم ترین, خبریں, کالم
تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 168, 49, attacked, bombing, Destroyed, in, ISIS, killed, militants, Oil, Syria, tankers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / بیروت / جنیوا: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 1688 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی جنگی طیاروں […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 A, aleppo, be, civil, ending, in, Major, milestone, Syria, the, war, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو تہائی حصے پر […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 base, error, military, report, Syria, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کرائم
امریکی فوج نے شام کے فوجی کے اڈے پر فضائی حملے کی رپورٹ جاری کردی، حملے کو غلطی قرار دیا ہے۔ امریکی فوج نے 17 ستمبر کو شام کے فوجی اڈے پر ہونے والے فضائی حملے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نےداعش کا ٹھکانہ سمجھ کر شام […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 By, Doing, in, is, russia, Syria, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روس نے شام میں ایک بڑا حملہ شروع کر دیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس میں ‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں’ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگرچہ ماسکو کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے شامی ساحل پر کھڑے بحری جہاز سے اڑ کر حلب کو نشانہ […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 aleppo, Children's, conflict, deadly, hit, hospital, in, strikes, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام میں اطلاعات کے مطابق حکومت کے طیاروں اور توپ خانے نے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے میں ایک ہسپتال، بلڈ بینک اور ایمبولینس پر بمباری کی ہے۔ حلب میں بچوں کے ہسپتال بایان کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال کے تہہ خانے میں پناہ لی ہے اور وہ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 11, 35, A, air, children, including, killing, on, people, school., strike, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام میں ایک سکول پر ہونے فضائی حملے میں پینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں گیارہ بچے بھی شامل ہیں۔دمشق: باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلیب میں ایک اسکول پر فضائی حملے سے پینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیرین آبزویٹری کمیشن کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں گیارہ اسکول کے بچے […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 be, completely, de, Destroyed, May, mstuar, Rebel-controlled, Staffan, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے لئےاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ باغیوں کے زیر کنٹرول حلب کے مشرقی علاقوں کو آئندہ 2 ماہ میں مکمل تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جنیوا میں نیوز کانفرنس سےخطاب میںاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نےشامی حکومت اور روس سے اپیل کی کہ وہ شدت […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 30, 90, A, attacked, injuring, killing, party, people, Syria, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
دمشق: (یس اردو نیوز ) شام کے شمالی صوبے حسکہ میں شادی کی ایک تقریب میں ہوئے خودکش حملے میں 30 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ شادی کی تقریب میں موجود ایک شخص کے مطابق جب دولہا دلہن عہد و […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 abandoned, Ceasefire, in, russia, states, Syria, talks, the, United, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے شام میں فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے روس کو راضی کرنے کی اپنی تمام تر کوششیں ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن اور ماسکو فائر بندی معاہدے کی ناکامی کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے دو طرفہ […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 afzal, ahmad, bottles, employee, Love, sheth, Syria کالم
تحریر: افضال احمد کبھی سوچئے آپ کے کارخانہ پر جو مزدور صبح سے لگا ہوا ہے آٹھ گھنٹے تک یا بعض دفعہ 12 گھنٹے تک وہ مسلسل کام کر رہا ہے ہر 3 گھنٹے بعد آدھا گھنٹہ وقفہ کے لئے ملتا ہے مثلاً بوتلیں اٹھائیں ٹرک پر رکھیں اٹھائیں رکھیں’ اب شام کو کتنا تھک […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 80%, allies, AMERICAN, attacked, eastern, in, killed, soldiers, Syria, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق(یس نیوزڈیسک)شام کے مشرقی علاقے میں شامی فوج کے اڈے پر امریکی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کردیا،حملے میں 80 شامی فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ روس کی جانب سے شدید ردعمل پر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی سے پہلے روس کو آگاہ کیا گیا تھا، ماسکو نے اس وقت تحفظات […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 Ceasefire, declared, opposition, russia, states, Syria, United, welcome اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
شام (یس ڈیسک) شام میں چھ سال کی بدترین خانہ جنگی اور کشت وخون کو روکنے کے لیے امریکا اور روس کے درمیان ایک ابتدائی سمجھوتہ طے پایا ہے۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے اس سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے جب کہ صدر بشارالاسد نے وحشیانہ بمباری سے دو درجن سے زاید افراد کو […]