counter easy hit

syrian

تدمر: داعش کے حملے 20شامی فوجی شہید

تدمر: داعش کے حملے 20شامی فوجی شہید

شام کے وسطی علاقے تدمر کے قریب داعش کے حملوں میں  20شامی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق حمص صوبے میں تیفور ائیرپورٹ پر حملوں میں شامی فوجی اور حکومت کے حامی 20 جنگجو مارے گئے ہیں۔آبزرویٹری نے بتایا کہ ائیرپورٹ کے قریب ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا، جس کے نتیجے میں شامی […]

داعش کا تدمر شہر پر دوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک

داعش کا تدمر شہر پر دوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک

دمشق:شام کے تاریخی شہرتدمر(پلمیرا) پرداعش کے شدت پسندوں نے دوبارہ قبضہ کرلیاجب کہ جھڑپوں میں 100 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔ روسی جنگی طیاروں نے شدت پسندوں پرشدید بمباری کی جس کی باعث جنگجو کچھ وقت کے لیے پسپا ہوکر تدمر کے مضافات میں چلے گئے لیکن تھوڑی دیر بعد شدت پسندوں نے تدمر پر دوبارہ […]

شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری؛ بچوں سمیت 45 جاں بحق

شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری؛ بچوں سمیت 45 جاں بحق

دمشق / ماسکو: شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، حلب میں قتل عام  کی کارروائیوں کو رکوانے کیلیے 45 ملکوں […]

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کے طیاروں نے تین ہفتوں میں پہلی بار حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ مشرقی علاقوں میں بمباری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق اس بمباری میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح […]

شام کے صدر بشار الاسد کو امید کہ ٹرمپ اتحادی بن سکتے ہیں

شام کے صدر بشار الاسد کو امید کہ ٹرمپ اتحادی بن سکتے ہیں

شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ امریکہ کے نو منتحب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادی ہوں گے تاہم انھوں نے ٹرمپ کے بارے میں کوئی رائے دینے میں ‘احتیاط’ سے کام لیا۔ بشار الاسد کا مزید کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ نے دہشت […]

حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس

حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ حلب میں باغیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب کے جنوب مغربی حصے میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کے حامل گولے فائر کیے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ حکومت […]

النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84افراد ہلاک ہوئے، شامی فوج

النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84افراد ہلاک ہوئے، شامی فوج

شامی فوج نے الزام لگایا ہے کہ حلب میں النصرہ فرنٹ کی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز کے دوران 84 افراد ہلاک ہوئے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، جبکہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے اس گروپ نے اس دوران […]

لندسے لوہان شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں

لندسے لوہان شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں

ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ لندسے لوہان ترکی میں شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں، جہاں انھوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف بانٹے ۔ ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ ترکی کے نائب وزیرِ کھیل کے ہمراہ مہاجرین سے ملاقات کی اور زخمی مہاجرین کی عیادت بھی کی ۔ اس […]

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر یارکشائر اور گرد و نواح میں مختلف رنگارنگ تقریبات کا انعقاد و اہتمام کیا گیا تھا. اس موقع پر شیڈو وزیر ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کی طرف سے دئے گئے ظہرانے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر الماس […]

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

دمشق(یس نیوزڈیسک)شام کے مشرقی علاقے میں شامی فوج کے اڈے پر امریکی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کردیا،حملے میں 80 شامی فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ روس کی جانب سے شدید ردعمل پر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی سے پہلے روس کو آگاہ کیا گیا تھا، ماسکو نے اس وقت تحفظات […]

سعودی عرب میں برطانوی سفیرسائمن کولس اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد حج ادا کر لیا

سعودی عرب میں برطانوی سفیرسائمن کولس اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد حج ادا کر لیا

ماناما(یس اردو ڈیسک)سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے اسلام قبول کر نے کے بعد حج کی ادائیگی کا فریضہ بھی سرانجام دیدیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے دوران ڈیوٹی حج ادا کیا جس کے بعد وہ سعودی عرب میں […]

شامی مہاجرین

شامی مہاجرین

تحریر: حنظلہ عمادجدوجہد یاس بھری نظروں سے ساحلوں کو تکتے ہیں زندگی کی رمق کو جانچتے پرکھتے ہیں جانے کب کیسے کیسے غرق آب ہونا ہے شام میں ایک عرصہ دراز سے خانہ جنگی جاری ہے۔ یوں تو بشارالاسد کے باپ حافظ الاسد کے خلاف بھی جدوجہد جاری تھی لیکن 2011ء سے باقاعدہ یہاں جنگ […]