counter easy hit

system

عمران خان کے سوا کرپٹ نظام کے ساتھ براہ راست ٹکرانے کا حوصلہ کسی میں نہیں ، ذوالفقار جتالہ

عمران خان کے سوا کرپٹ نظام کے ساتھ براہ راست ٹکرانے کا حوصلہ کسی میں نہیں ، ذوالفقار جتالہ

پیرس (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ   چیئرمین عمران خان نے  ملک سے کرپشن اورکرپٹ مافیاکے خاتمہ کا پختہ عزم کیا ہوا ہے،ان کے سوا یہ حوصلہ موجودہ دور میں کسی میں ہے ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان حلف اٹھا کر قوم […]

اس نظام کو آخری موقع دینا چاہیے

اس نظام کو آخری موقع دینا چاہیے

پاکستان بننے کے بعد سے ہی بڑے جاگیرداروں نے سیاست اور اقتدار کی غلام گردشوں پر اپنی گرفت مضبوط کرلی تھی اور زرعی اصلاحات نہ ہونے کی وجہ سے وہ آج تک قائم ہے۔ جنرل ضیاء الحق کے اقتدار میں آنے کے بعد سیاست میں سرمایہ دار طبقے کی انٹری ہوئی جسے سیاست میں بام […]

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس ہمارے قائد نے مقدمہ اس لیے نہیں لڑا کہ انصاف کی توقع تھی، بلکہ اس لیے کہ عوام کو جرائم کی حقیقت کا […]

ایک کرپٹ گارڈ فادر کو سسٹم سے نکالنے کیلئے 22 سالہ جدوجہد کرنی پڑی ، جو رہ گئے ان کو بھی نہیں چھوڑا جائیگا ہم عمران خان کی قیادت میں ہردم تیار ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

ایک کرپٹ گارڈ فادر کو سسٹم سے نکالنے کیلئے 22 سالہ جدوجہد کرنی پڑی ، جو رہ گئے ان کو بھی نہیں چھوڑا جائیگا ہم عمران خان کی قیادت میں ہردم تیار ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

  پیرس( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ بائیس سالہ شب و روز محنت کے بعد ایسا وقت آتا ہے کہ پورا سسٹم ایک گارڈ فادر سے پاک ہوتا ہے ۔ جو چھپے ہوئے گارڈ فادر ہمارے ملک اور عوام کا خون چوس رہے ہیں اب […]

میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کےخلاف فیصلے نے پوری نظام انصاف اور اس پر اثر ورسوخ رکھنے والے حلقوں کو پورے طرح بے نقاب کردیا ہے، چوہدری اصغر خان

میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کےخلاف فیصلے نے پوری نظام انصاف اور اس پر اثر ورسوخ رکھنے والے حلقوں کو پورے طرح بے نقاب کردیا ہے، چوہدری اصغر خان

پیرس( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے کہا ہے کہ  میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کےخلاف فیصلے نے پورے نظام انصاف اور اس پر اثر ورسوخ رکھنے والے حلقوں کو پوری طرح بے نقاب کردیا ہے،  انہوں نے کہاہے کہ عدلیہ کے محترم چیف […]

نظام عدل پر مسلسل دستک

نظام عدل پر مسلسل دستک

مہذب معاشروں میں فراہمی انصاف ریاست کی اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ فوجداری مقدمات میں ریاست بذریعہ سرکار خود آگے بڑھ کر مدعی بنتی ہے، اندراج مقدمہ کے بعد غیر جانبدارانہ نظام تفتیش اور خود مختار عدالتی نظام کے ذریعے شفاف ٹرائل مہیا کر کے ریاست اپنی اس اہم ذمہ داری کو سر انجام دیتی […]

بلوچستان کا سو سال پرانا سرداری نظام

بلوچستان کا سو سال پرانا سرداری نظام

بلوچستان کے مسئلے کا جب بھی ذکر آتا ہے، بلوچستان کے سردار ذہن میں ضرور آتے ہیں۔ اب سی پیک تو بلوچستان میں بن رہا ہے، بلوچ سردار اس میں اپنا اپنا حصہ کیسے ڈالیں گے اور کس طرح اپنے اپنے علاقوں سے سی پیک کو گزرنے دیں گے، یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اس […]

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں حقیقت میں جو رہزن ہے، وہی رہبر ہے خطرے میں جو بیٹھا ہے صفِ ماتم بچھائے مرگِ ظلمت پر وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں جب بھی الیکشن کا دور آتا ہے یا نظام بدلنے کی بات ہوتی ہے کچھ […]

چین میں ریت کا طوفان اُمڈ آیا؛نظام زندگی درہم برہم

چین میں ریت کا طوفان اُمڈ آیا؛نظام زندگی درہم برہم

موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔چین میں موسم کی ایسی سختی اُس وقت دیکھی گئی جب اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین  میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ […]

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ کے اجرا میں شدید دشواری […]

ترسیلی نظام میں خرابی؛ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن

ترسیلی نظام میں خرابی؛ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن

لاہور: بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث  لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے ترسیلی نظام میں فنی خرابی پیدا ہونے اور بجلی کےبریک ڈاؤن کی وجہ سے لاہور، ملتان،وہاڑی، چشتیاں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، لکشمی […]

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

حال ہی میں پاکستانی قوم نے یہ خوش خبری مسّرت و اطمینان سے سنی کہ چین نے نئے میزائلوں کی تیاری میں کام آنے والا ’’انتہائی جدید اور پھیلاؤ رکھنے والا بصری و پیمائشی نظام  پاکستان کو فروخت کردیا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے چین میں تیار کردہ یہ جدید ترین نظام حاصل […]

1 3 4 5 6 7 12