counter easy hit

T

ثانیہ مرزا کو برانڈ ایمبسیڈر آف تلنگانہ کے منصب سے فارغ کیا جائے، ٹی راجہ سنگھ

ثانیہ مرزا کو برانڈ ایمبسیڈر آف تلنگانہ کے منصب سے فارغ کیا جائے، ٹی راجہ سنگھ

ممبئی: پاکستان کا ہمسائیہ ملک بھارت آج کل اپنے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے۔ اور دھمکی پر دھمکی دے رہا ہے۔ بھارت میں ان دنوں جنگی جنون چھایا ہوا ہے۔ امن و شانتی کی دشمن اور فرقہ وارانہ فسادات پہ یقین رکھنے والی بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے پاکستانی کھلاڑیوں اور […]

قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس

قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا، مارچسٹن کیسل اسکول ایڈنبرا میں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس میں فٹنس پر خصوصی توجہ دی […]

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس […]

شہبازشریف اور محمودالرشید کی ملاقات ملتوی

شہبازشریف اور محمودالرشید کی ملاقات ملتوی

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشیدکی ملاقات ملتوی ہوگئی، آج ہونے والی ملاقات اب کل ہوگی۔ ادھر سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کےنام پرغور کیلئے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اوراپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارکی ملاقات آج ہونے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے […]

شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے

شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے

لاہور: شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شریک ہوں گے۔ ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔ کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ لیگ میں اسٹیون سمتھ، کرس گیل، ڈیوڈ ملر،آندرے رسل اور سنیل نارائن سمیت متعدد سٹار کرکٹرز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔ یاد رہے کہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے […]

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

پشاور: مرکزی حکومت نے اگر قبائلی علاقہ جات کو خیبرپختونخوا میں ضم کرتے ہوئے اسے بندوبستی علاقوں والاسٹیٹس دینا ہوتا تو وہ یہ کام بہت پہلے کر چکی ہوتی لیکن (ن) لیگ کی مرکزی حکومت اس معاملے پر پہلو تہی کرتی آئی ہے کیونکہ وہ اتنا بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ہچکچاہٹ کا شکار تھی لیکن اب […]

’شادی شدہ خواتین اپنے بارے میں سوچنا بھول جاتی ہیں‘

’شادی شدہ خواتین اپنے بارے میں سوچنا بھول جاتی ہیں‘

بولی وڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جنہیں دھک دھک گرل بھی کہا جاتا ہے اس وقت اپنی پہلی مراٹھی فلم میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، جس کے بارے میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اس کردار […]

ملیکہ شراوت ’کانز‘ میں قید

ملیکہ شراوت ’کانز‘ میں قید

ویسے تو فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے  میں اداکاراؤں کی جلوے بکھیرنے والی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس فلمی میلے میں اداکاراؤں کی احتجاج کرنے کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ ’کانز‘ فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر جہاں  بولی وڈ حسیناؤں ایشوریا رائے، پریانکا چوپڑا، ہما قریشی، کنگنا رناوٹ اور ملیکہ […]

کسی کوحب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں: وزیراعظم

کسی کوحب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غلط باتیں اور بدتمیزی کرنے سے پہلے سوچنا چاہیئے، جس نے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا اس کیلئے غداری کی باتیں ہو رہی ہیں، کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دینے کا اختیار نہیں۔ خبرپڑھی ہوتی تو اپوزیشن والے ایسی […]

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز ) فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے ۔ میکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کیلئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کیساتھ نو کیلے […]

ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ٹھوکریں کھاتا نومبر تک جا پہنچا

ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ٹھوکریں کھاتا نومبر تک جا پہنچا

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ٹھوکریں کھاتا نومبر تک جا پہنچا، پی سی بی اور کرکٹرز کی مصروفیات کے سبب آئندہ ماہ انعقاد کا فیصلہ بھی برقرار نہ رہ سکا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ رواں ماہ کے آخرے ہفتے ملتان میں شروع کرنے اور باقی میچز آئندہ ماہ فیصل آباد میں کرانے کا پلان […]

جی ٹی روڈ مشن پر عوام کے کروڑوں روپے خرچ، کاروبار کو بڑا نقصان

جی ٹی روڈ مشن پر عوام کے کروڑوں روپے خرچ، کاروبار کو بڑا نقصان

جی ٹی روڈ مشن میں کمشنر، اعلیٰ افسران اور ملازمین کارکنوں کو جلسہ گاہ تک لانے پر معمور رہے، جلسوں میں استعمال ہونے والے قالین، سیڑھیاں، ڈائس اور دیگر سامان بھی سرکاری گاڑیوں میں پہنچایا گیا: رپورٹ میں انکشاف لاہور: کروڑوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعدعہدے سے […]

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی دے دیا

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی دے دیا

آفریدی ، عماد وسیم ، ، شعیب ملک ،احمد شہزاد ، کامران اکمل ، محمد سمیع ، سہیل تنویر ، ناصر جمشید اور خالد لطیف این او سی حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں شامل لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا […]

شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر

شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر

دبئی: پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ جمعے کو انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 15 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہد آفریدی نے 86 وکٹیں 86 میچوں میں حاصل کی […]

سیاست ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچ نہیں، جمہوریت کے محافظ ہیں، آصف زرداری

سیاست ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچ نہیں، جمہوریت کے محافظ ہیں، آصف زرداری

لاہور (یس ڈیسک) بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جن کو تیز بولنگ کرنے کی خواہش ہے وہ ذرا گیند پرانی کر لیں۔ پرانی گیند کو ہی اپنی مرضی سے ٹرن کیا جا سکتا ہے ۔ فاسٹ […]