counter easy hit

T 20

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے 2021ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ آئی سی سی بورڈ اجلاس […]

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

ڈھاکا: شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور […]

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت ہے۔ 3 پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان کے124 پوائنٹس ہو گئے ہیں، وہ بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ البتہ نمبر ون نیوزی لینڈ سے صرف ایک پوائنٹ کا فرق رہ گیا، نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین ٹی […]

پریتی زنٹا نے گلوبل ٹی 20 لیگ میں ٹیم خرید لی

پریتی زنٹا نے گلوبل ٹی 20 لیگ میں ٹیم خرید لی

بالی ووڈ اداکارہ اورآئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے جنوبی افریقہ کی ٹی 20 گلوبل لیگ میں اسٹالن باش ٹیم خریدلی۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی […]

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

لاہور: ایونٹ 4 نمبر سے شیڈول ہے ، مجموعی طور پر 24 قومی کرکٹرز اس ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوبارہ ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ ایونٹ 4 نومبر سے شیڈول ہے جبکہ 24 کرکٹرز غیر ملکی لیگز میں مصروف ہوں […]

چیئرمین پی سی بی کا افغانستان کیساتھ 2ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا افغانستان کیساتھ 2ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے افغانستان کیساتھ دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا، ایک میچ افغانستان اور ایک پاکستان میں ہو گا۔ لاہور: افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکر اللہ عاطف نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان سے ملاقات کے بعد دونوں سربراہان نے […]

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزسے باہرہوگئے۔ان کی جگہ بین ڈنک کوکرس لین کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دائیںہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کرس لین گردن کی تکلیف کا شکارہیں۔آسٹریلیااورسری لنکاکےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی17فروری کوکھیلاجائےگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 147رنز سے شکست دیکر مسلسل نویں کامیابی حاصل کرلی۔ ریاست خان نےسنچری اسکور کی۔ بھارت میں جاری بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں پر 321رنز بنائے۔ریاست خان نے 114، […]

تیسرا ٹی 20 جیت کر بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

تیسرا ٹی 20 جیت کر بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

بھارت نےٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت کر انگلینڈ کیخلاف سیریز سوئپ کیا، انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میں 75 رنز سے ہراکر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم کیلئے چاہل نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ شکار کیے، دھونی نے کیریئر کی پہلی ففٹی […]

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کو کلیئرنس کا انتظار

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کو کلیئرنس کا انتظار

بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو تاحال کلینر نس کا انتظار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 31 جنوری سے 12 فروری تک بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جا ئے گا ۔ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی 28 […]

عمر اکمل حکام کے دل سے اتر گئے، ٹی 20 تک محدود

عمر اکمل حکام کے دل سے اتر گئے، ٹی 20 تک محدود

کراچی : نوجوان بیٹسمین عمر اکمل ارباب اختیار کے دل سے اترگئے، انھیں صرف ٹوئنٹی 20 تک ہی محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ عمر کو ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے اپنے کھیل پر زیادہ توجہ دینا ہوگی، ہمیں ایسے کھلاڑی چاہئیں جو میچ کو […]