مسٹر ٹرمپ! اتنی بڑی تباہی ہوئی کیسے۔۔۔؟ ٹرمپ کی گیدڑ بھبکیوں پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی میدان میں آگئے۔۔۔ کرارا جواب دے کر چودہ طبق روشن کر دیے
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ برائے صحت پر شدید تنقید اور فنڈنگ روکنے کے اعلان پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے بھی خاموشی توڑ دی۔امریکی الزامات پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ ’وقت آئے گا جب ہم دیکھ […]