counter easy hit

t20

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

لاہور : پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز کا ٹوٹل پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کم ترین مجموعہ تھا، جسے عماد […]

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

لاہور : قومی سلیکٹرز نے یونس خان پر ون ڈے کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود سنئیر بیٹسمین کو دورہ زمبابوے سے نظر انداز کر دیا گیا۔ یونس خان نے نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پینتالیس کی اوسط سے ایک سو تراسی رنز بنا کر […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

دبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کی پوزیشن ایک درجے بہتر ہو کر دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے واحد ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر جاری ہونیوالی رینکنگ میں انگلش ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم […]

پہلا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے سری لنکا کو 29 رنز سے شکست دیدی

پہلا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے سری لنکا کو 29 رنز سے شکست دیدی

کولمبو : سری لنکا کی جانب سے پریرا اور تلکرتنے دلشان نے اننگز کا آغاز کیا۔ سری لنکن ٹیم کی جانب سے انتہائی مایوس کن کارکردگی دیکھنے میں آئی جب اس کے ابتدائی تینوں بلے باز جلد آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ سری لنکا کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز پریرا تھے جو […]

کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کر دیا

کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کر دیا

لندن : ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو یکسر فراموش کر دیا۔ وہ اپنے ملک میں آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بجائے انگلش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کررہے ہیں، جب تک وہ انگلش کاؤنٹی کی ذمہ داری سے […]

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت عروج پر رہی، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے مافیا نے مقامی شہریوں کی بجائے دوسرے شہروں سے آنے والی کو ٹارگٹ بنائے رکھا جنہیں مقررہ قیمت سے کئی گنا مہنگے داموں ٹکٹیں فروخت کی گئیں۔ ذرائع […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج لاہور میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، لاہور کی شان قذافی سٹیڈیم میں چھ سال بعد پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج شام ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، کرکٹ دیوانوں کی دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ 3 مارچ 2009 سے خوف کی علامت بنا قذافی سٹیڈیم آج پھر کرکٹ رونقوں کا نشان بننے […]

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں […]