counter easy hit

tackle

کورونا وائرس؍ پاکستان میں پہلے کیس کی تصدیق کو ایک سال مکمل، وینٹی لیٹرز نہ ہونے سے تیاری میں خود کفیل ہونے تک کا سفر

کورونا وائرس؍ پاکستان میں پہلے کیس کی تصدیق کو ایک سال مکمل، وینٹی لیٹرز نہ ہونے سے تیاری میں خود کفیل ہونے تک کا سفر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی سطح پر نظام زندگی کو مکمل طورپر مفلوج کردینے والی کورونا وبا کے پاکستان میں پہلے کیس کے ظاہر ہونے کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے، 26 فروری 2020 کی شام ذرائع ابلاغ میں کرونا وبا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس بیماری نے ایک سال […]

حکومت کورونا سے نمٹنے میں یکسر ناکام، وزیراعظم کا سمارٹ لاک ڈائون غیر موثر ہے، قاضٰ نبیل قریشی

حکومت کورونا سے نمٹنے میں یکسر ناکام، وزیراعظم کا سمارٹ لاک ڈائون غیر موثر ہے، قاضٰ نبیل قریشی

اسلام آباد(واجد مسعود) ملک کی ممتاز کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیت قاضی نبیل جاوید قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو کورونا وبا سے پیداشدہ چیلنجز سے نمٹنے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نبیل جاوید نے کہاکہ لاک ڈاؤن میں نرمی اوربازار کھولنے کے فیصلے کے بعد […]

کراچی لیاری میں گینگ وار کا اصل سرغنہ ، برازیل کی رائفل، شارٹ گن بریٹا، چائنا کی رائفل، گلاک پستول لسانی گروپوں کو لڑانے کیلئے بانٹا رہا،جے آئی ٹی میں ڈاکٹر نثار مورائی کے انکشافات پر

کراچی لیاری میں گینگ وار کا اصل سرغنہ ، برازیل کی رائفل، شارٹ گن بریٹا، چائنا کی رائفل، گلاک پستول لسانی گروپوں کو لڑانے کیلئے بانٹا رہا،جے آئی ٹی میں ڈاکٹر نثار مورائی کے انکشافات پر

سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ایم کیو ایم (الطاف) کا مقابلہ کرنے کے لیے ایم کیو ایم حقیقی کی مالی امداد اور انھیں اسلحہ فراہم کر کے مدد کی تھی۔ ‘یہ الزام ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے دوست اور فشریز کواپریٹو سوسائٹی کے سابق چیئرمین نثار مورائی نے جوائنٹ انٹروگیشن رپورٹ میں […]

بریکنگ نیوز: ہم تیری چالوں سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔ ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

بریکنگ نیوز: ہم تیری چالوں سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔ ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کو کروناوائرس کے پھیلاو کے بارے مدد کی پیشکش مسترد کردی ہے۔ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے مسلسل ایران کو اپنی پیشکش سے متعلق پیغامات […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی  کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سفیر پاکستان جناب معین الحق کے بروقت اورموثرترین اقدامات […]

پاکستان اور ایران ایک پیج پر۔۔۔۔اپنے سب سے بڑے دشمن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھا لیا

پاکستان اور ایران ایک پیج پر۔۔۔۔اپنے سب سے بڑے دشمن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران کروناوائرس کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس سے ایران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس دوران دونوں رہنماؤں […]

پاکستانی چینلز اورصحافیوں کی شامت۔۔۔!!! حکومت نے پاکستانی میڈیا کو لگام ڈالنے کی تیاریاں کر لی، پاکستان میں سعودی اور چائینیز ماڈل نافذ کرنے کی اطلاعات

پاکستانی چینلز اورصحافیوں کی شامت۔۔۔!!! حکومت نے پاکستانی میڈیا کو لگام ڈالنے کی تیاریاں کر لی، پاکستان میں سعودی اور چائینیز ماڈل نافذ کرنے کی اطلاعات

لاہور( نیوز ڈیسک) گزشتہ روز پیمرا کی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ” آف دی ریکارڈ ” کو 2 مہینوں کے لیے بند کر دیا گیا، یہ پروگرام سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی کرتے تھے اور اس کو بند اس لیے کیا گیا کیونکہ اس میں وفاقی وزیر فیصل […]

سوشل میڈیا پر اب حکومت کے خلاف مواد لگانے والوں کے ساتھ کیا ہو گا ؟ 31 اداروں کو کس طرح کے اختیارات دے دیے گئے ؟ تازہ ترین خبر

سوشل میڈیا پر اب حکومت کے خلاف مواد لگانے والوں کے ساتھ کیا ہو گا ؟ 31 اداروں کو کس طرح کے اختیارات دے دیے گئے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نفرت انگیز توہین عدالت گستاخانہ مواد پورنوگرافی اور ریاست مخالف 9لاکھ 24ہزار 197ویب سائٹس بلاک کر دی گئیں ہیں جرم ہونے کے بعد ایف آئی اے کا پراسیس شروع ہوجائیگا۔ شہریوں کی شکایت پر ہی معاملہ سائبر کرائم ونگ کے پاس جائیگا۔ پی ٹی اے کو قابل اعتراض مواد فوری […]

حکومت پنجاب نے اب تک کا شاندار قدم اٹھا لیا، ملازمین خوشی سے نہال

حکومت پنجاب نے اب تک کا شاندار قدم اٹھا لیا، ملازمین خوشی سے نہال

اہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ دوران سروس کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں قانون میں ترمیم کردی گئی۔ کنٹریکٹ ملازمین کے اچانک انتقال کی صورت میں خاندان کو ریٹائرمنٹ تک تنخواہ ملے گی۔ تنخواہ کے ساتھ سالانہ اضافہ بھی ملے گا۔ محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری […]

پاکستان کا جمہوری سفر کس کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

پاکستان کا جمہوری سفر کس کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

دنیا میں جمہوری سفر کامیابی سے طے کرنے والے ممالک میں ہمیشہ ترقی کی رفتار تیز رہتی ہے ، ایسے ممالک میں تمام تر وسائل انسانی فلاح اور انسانی ترقی پر خرچ ہوتے ہیں ، وہاں ایسے نہیں جیسا ہمارے ہاں ہے ملکی وسائل صرف برسراقتدار فرد یا خاندان پر خرچ کیے جاتے ہوں ، […]

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو بعض شر پسند عناصر کی جانب سے مرد و خواتین کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر خصوصی طور پر خواتین کو بلیک میل اور تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر […]

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان دونوں شوق کو ملادیا ہے اور مکھیوں کی مختلف آوازوں […]

دہشتگردی ،غربت ، نا خواند گی اور بے روز گاری بڑ ے عا لمی چیلنجز، ہمیں اپنے اپنے پارلیمانوں میں نمٹنا ہے، ایاز صادق

دہشتگردی ،غربت ، نا خواند گی اور بے روز گاری بڑ ے عا لمی چیلنجز، ہمیں اپنے اپنے پارلیمانوں میں نمٹنا ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آج سچلزکے دارالحکومت وکٹوریہ میں منعقدہ دولت مشترکہ کے سپیکرز کانفرنس کے 24ویں افتتاحی اجلاس میں شرکت کی ۔کانفرنس کا افتتاح صدر سچلزڈینی فیئر نے کیا جس میں دولت مشترکہ کے 44ممالک کے سپیکر ز اور پریزائیڈنگ آفیسرزنے شرکت کی ۔ سپیکر ایاز صادق […]

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ خطے کو دہشت گردی اورانتہاپسندی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سےنمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اجلاس کے دوران وزارتی کونسل کاچیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 22 ویں اجلاس میںانہوں […]

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئندہ دورہ بھارت کے حوالے سے آسٹریلیا کو خبردار کردیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ کینگروز کو بھارت میں اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلیے تیار رہنا ہوگا۔ آسٹریلین ٹیم اسی ماہ کے آخر میں 4میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارت کا دورہ کرنے والی ہے۔ 23فروری […]

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین نےماحولیاتی آلودگی ’’اسموگ‘‘ سے نمٹنے کیلئے مؤثر انداز میں کوششیں شروع کردی ہیں۔چینی حکومت نے اس سلسلے میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ بننے والےاہم اداروں کا جائزہ لینے کا کام شروع کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ سمیت 21 بڑے شہر جن میں تیانجن، شی جیاژ شنگ، تائی یو آن […]

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

    اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،ہر سیاسی جماعت اس ایشو پر ایک ساتھ کھڑی ہے،بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہوکر جواب دینے کی ضرورت ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس کے بعد […]