counter easy hit

Tajikistan

تاجکستان میں امام علی رحمان کی شخصی حکمرانی پانچویں دور میں داخل،

تاجکستان میں امام علی رحمان کی شخصی حکمرانی پانچویں دور میں داخل،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیابی کے بعد پانچویں مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ 68 سالہ امام علی رحمان 1992 سے تاجکستان کے صدر کی حیثیت سے ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں اور اتوار 11اکتوبر کو ہونے والے […]

آرمی چیف کی تاجکستان کی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی تاجکستان کی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کی سلامتی کمیٹی […]

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران تیل اور گیس کے ایک سو سولہ ذخائر دریافت کئے گئےوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

پاک تاجک کونسل کے مشترکہ اجلاس ، پاکستان ، افغانستاناور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریںگے اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، پاک تاجک بزنس کونسل کا مشترکہ اجلاس اور پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کو […]

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جب کہ دونوں ممالک نے کئی شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس […]

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

دوشنبے : پاکستان اور تاجکستان نے دہشتگردی کیخلاف تعاون کو فروغ دینے اور سلامتی کونسل میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ تاجکستان کا مشترکا اعلامیہ جاری کیا گیاہے، جس کے مطابق دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ اعلامیے میں کہا […]