counter easy hit

taliban

خان صاحب : یہ آگ کا دریا ہے ، ذرا خیال سے چلیے گا ، اتنا بتا دوں طالبان زبان اور وعدے کے پکے ہیں اور امریکی ازل کے دغاباز اور فریبی

خان صاحب : یہ آگ کا دریا ہے ، ذرا خیال سے چلیے گا ، اتنا بتا دوں طالبان زبان اور وعدے کے پکے ہیں اور امریکی ازل کے دغاباز اور فریبی

لاہور (ویب ڈیسک) اگر کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کو جو امریکی راہداریوں میں عزت و تکریم ملی ہے، اس میں انکا کچھ اپنا کمال ہے تو اس خبطِ عظمت کو ذہن سے نکال دیں۔ اس لیے کہ جس قسم کے کردار اور نامور کالم نگار […]

افغانستان: طالبان کی دھمکیوں کے باعث ملک کا ایک اہم ادارہ بند کردیا گیا

افغانستان: طالبان کی دھمکیوں کے باعث ملک کا ایک اہم ادارہ بند کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے میں علاقے کے طالبان کمانڈر کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کے بعد مقامی ریڈیو اسٹیشن نے اپنی نشریات بند کردیں۔امریکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں واقع سما اسٹیشن کے ڈائریکٹر رمیز عظیمی نے کہا کہ انہیں طالبان کمانڈر کی جانب […]

آل افغان کانفرنس: طالبان نے افغان حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا

آل افغان کانفرنس: طالبان نے افغان حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان منعقد کی گئی 2 روزہ آل افغان کانفرنس میں قیام امن اور 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے منصوبے پر اتفاق ہوگیا۔امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نمائندہ برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے […]

طالبان کا خوفناک حملہ

طالبان کا خوفناک حملہ

بغلان: طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے صدر دفتر پر تیرہ سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس حملے میں تیس سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے ہیڈ کوارٹرز صوبائی دارالحکومت پُل خمری میں واقع ہیں۔ طالبان نے […]

افغان طالبان کو پاکستان جانے سے روکا جائے

افغان طالبان کو پاکستان جانے سے روکا جائے

اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ جس میں انہوں نے افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے متعلق انتہائی تہلکہ خیزانکشافات کیے ہیں جسے سن کر ہر کوئی ہل کر رہ جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق حامد میر نے اپنی تحریر میں لکھا کہ بھارت کو چھوڑیئے ہمیں تو اشرف غنی […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان وفد سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان وفد سے ملاقات

کراچی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان کے وفد سےکل اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے،پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے ،افغان امن عمل میں اہم پیش رفت ہوگی۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب کے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں . پاکستان سعودی […]

جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انھیں افغان طالبان نے نہیں کالعدم ٹی ٹی پی نے گرفتار کیا تھا ، فیصل آباد میں مارے جانے والے دہشتگردوں کو میرے اغواء سے جوڑا جا رہا ہے ، میں نے یہ سب باتیں جنرل راحیل شریف […]

افسوسناک خبر : لٹل میسی طالبان کی زد میں آگیا ، ایک خبر نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی

افسوسناک خبر : لٹل میسی طالبان کی زد میں آگیا ، ایک خبر نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی

کابل(ویب ڈیسک ) دنیا کے بہترین فٹبالر لوئنل میسی کا ننھا فین، مرتضی حمادی طالبان کی زد میں آ گیا۔ معصوم کھلاڑی کے سر عام فٹبال کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ایک انٹرویو میں افغانستان کے ننھے فٹبالر مرتضی حمادی نے حکام سے تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔ مرتضی کے مطابق انکے عزیز و اقارب […]

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ا فغان طالبان کامطالبہ تسلیم کر تے ہوئے مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا، مذاکرات کا اگلا دور 9 جنوری کوقطر میں ہوگا، جس میں امریکا اور افغان طالبان میں ون آن ون مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے افغانطالبان کا مطالبہ تسلیم کر لیا […]

طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا خوفزدہ ہوگئی،

طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا خوفزدہ ہوگئی،

لاہور( ویب ڈیسک)طالبان نے افغان حکومت کی اس پیش کش کو رد کر دیا ہے۔ جس میں انہیں دعوت دی گئی تھی کہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امن مذاکرات میں شرکت کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی معلومات کے مطابق افغان طالبان نے بتایاکہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امریکی حکام سے تو […]

طالبان کے پاس کتنے پیسے ہیں کہاں سے آتے ہیں؟

طالبان کے پاس کتنے پیسے ہیں کہاں سے آتے ہیں؟

لاہور( ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ وہ افغانستان سے بڑی تعداد میں اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ امریکی فوجی افغان حکومت کو طالبان اور دوسرے عسکریت پسند گروہوں کے خلاف لڑنے میں امداد فراہم کر رہے ہیں۔طالبان افغانستان کا اہم متحارب گروپ ہے جس […]

امریکہ سے مذاکرات میں کیا فیصلہ ہوا؟ افغان طالبان نے امریکی حکام سے ہونے والی میٹنگ کا سارا حوال بتا دیا

امریکہ سے مذاکرات میں کیا فیصلہ ہوا؟ افغان طالبان نے امریکی حکام سے ہونے والی میٹنگ کا سارا حوال بتا دیا

کابل (ویب ڈیسک)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے کہ دوحا میں امریکہ سے مذاکرات میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، افغان عوام کی خواہشات سے متصادم کوئی حل قبول نہیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہمارے اکابرین کی دوحا میں امریکی حکام سے ملاقاتیں […]

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایران پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا یہ نیا الزام پارلیمان کے ایک رکن کرم الدین رضا زادہ نے عاید کیااورکہاکہ طالبان وسطی صوبے غور میں افغان فورسز کے خلاف جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کر […]

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 2 روزہ حملوں کے اعلان کے بعد  مشرقی اور جنوبی صوبوں میں مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ صوبہ غزنی کے حکام […]

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے باد غیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔ صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے بادغیس صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی […]

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس فغان ائیر فورسز نے ننگرہار میں فضائی کارروائی کی ۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک ہوگیا ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان کمانڈر گل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے ۔افغان حکام کے مطابق طالبان کمانڈر ننگر ہار میں خودکش کارروائی کرتے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

طالبان نےامریکہ،افغانستان کی رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

طالبان نےامریکہ،افغانستان کی رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

طالبان : افغان طالبان نے افغان صدر اشرف غنی  اور امریکی کمانڈر جنرل نکولسن کی رمضان میں جنگ روکنےکی اپیل مستردکردی،،  طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےاس  حوالے سے کہا اسلام کے بڑے غزوات رمضان میں ہوئے تھے جن میں جنگ بدر اور فتح مکہ شامل ہیں۔ترجمان کاکہناتھاکہ رمضان میں ہر عبادت کا ثواب زیادہ […]

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]

افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک

کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ضلعی پولیس کے نائب سربراہ رمضان علی موسینی نے واقعے کی تصدیق […]

امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا، ناصر جنجوعہ

امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا، ناصر جنجوعہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ساتھ دینے پر طالبان نے پاکستان پر حملہ کیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی (نیکٹا) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا کہ ہم نے طالبان کے خلاف امریکہ کا ساتھ دیا، امریکہ کا […]