By Web Editor on June 20, 2018 A, and, Car, conflict, Kohat, of, Oil, on, Rawalpindi, road, strong, tanker اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F06%2FWhatsApp-Image-2018-06-20-at-8.59.47-PM.jpeg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
جنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 495
By Web Editor on June 20, 2018 15, days, in, move, Oil, order, tanker, terminal, to, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![آئل ٹینکر ٹرمینل 15 روز میں ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم آئل ٹینکر ٹرمینل 15 روز میں ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F06%2F50-7.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
وسیم اختر کے جواب پر صدر ٹینکرز ایسوسی ایشن یوسف شہوانی نے مؤقف اپنایا کہ ہم جانے کے لیے تیار ہیں، میئر جھوٹ بول رہے ہیں۔جس پر چیف جسٹس نے یوسف شہوانی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے میئر ہیں، عزت سے بات کریں۔ سماعت کے دوران صدر ٹینکرز ایسوسی ایشن نے عدالت […]
By Web Editor on June 20, 2018 akhtar, and, association, chief, demanded, directed, evening, justice, mayor, of, Oil, recipe, report, representative, tanker, terminal, till, to, waseem, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F06%2F38-13.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے میئروسیم اختر اورآئل ٹینکرایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کامعائنہ کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے شام تک میئرکراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی […]
By Web Editor on April 23, 2018 14, Gwadarram, Small, strike, tanker, thousand, was, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![گوادرمیں ہڑتال،چھوٹا واٹر ٹینکر 14 ہزار کا ہوگیا گوادرمیں ہڑتال،چھوٹا واٹر ٹینکر 14 ہزار کا ہوگیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F04%2F5-32.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
گوادر میں گرمی کے موسم کے آغاز میں پانی کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے، واٹر ٹینکر مالکان کی ہڑتال کی وجہ سے چھوٹا واٹر ٹینکر 14 ہزارروپے کا ملنے لگا۔ واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن کے صدر مناظر احمد کے مطابق ہڑتال حکومت کی جانب سے 6ماہ سے عدم ادائیگی […]
By MH Kazmi on January 20, 2018 A, belt, collapsed, green, GT, mid, near, Oil, road, tanker, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![جی ٹی روڈ کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔ جی ٹی روڈ کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F01%2F5-2.jpeg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جی ٹی روڈ ہٹیاں کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو […]
By Web Editor on November 11, 2017 64%, By, increase, is, Oil, rents, tanker, threatened, worked اہم ترین, خبریں, کاروبار
![دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F9-9.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی کی دھمکیاں کام کر گئیں، حکومت نے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا، اوگرا نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس پر چلنے والے آئل ٹینکرز کے کرائے فی ہزار لیٹر فیول کے ترسیل پر […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 10, 5, A, and, Clash, fighter, in, injured, jet, missing, Oil, soldiers, tanker, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
![امریکی جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 5 فوجی زخمی، 10 لاپتہ امریکی جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 5 فوجی زخمی، 10 لاپتہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F08%2F911545-molabuxchandio-1503250876-433-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سنگاپور: امریکی بحریہ کے جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 10 فوجی لاپتہ اور 5 زخمی ہوگئے۔ امریکی بحریہ کے مطابق سنگاپور کے ساحل کے قریب گائیڈڈ میزائل سے لیس جہاز ’یو ایس ایس جان مکین‘ اور لائیبیریا کے آئل ٹینکر ’ایلنک ایم سی‘ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں امریکی جہاز […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 association, in, Oil, quetta, strike, tanker اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F08%2F171823_9522644_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی ہے جس سے شہر میں ایندھن کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سانحہ احمد پور شرقیہ کے بعد آئل ٹینکرز کو قانون کے دائرے میں لانے پر گزشتہ ماہ ٹینکر مالکان نے ملک بھر میں ہڑتال کردی تھی جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 high, Nawab, octane-filled, off, Oil, Shah, tanker, turned اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![نواب شاہ: ہائی اوکٹین سے بھر آئل ٹینکر الٹ گیا نواب شاہ: ہائی اوکٹین سے بھر آئل ٹینکر الٹ گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F08%2Fl_171412_052233_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد قومی شاہراہ سکرنڈ شوگرمل اسٹاپ کے قریب کراچی سے لاہورجانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا ہے۔ آئل ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر ہائی اوکٹین آئل موجود ہے جو بہہ رہا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے مقام والے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ ہی […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 After, become, country, has, in, normal, over, Owners, situation, strike, tanker, the, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
![ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F07%2Fl_170943_111751_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرکے تیل کی سپلائی بحال کردی جس کے بعد ملک بھر میں صورتحال معمول پر آگئی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کنٹریکٹرز اور حکومت کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 flip, in, Khan, near, Oil, over, Rahim, tanker, was, Yar, Zafarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![رحیم یارخان میں ظفر آباد کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا رحیم یارخان میں ظفر آباد کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F07%2Fl_170642_061829_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
رحیم یارخان کے علاقے ظفرآباد کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حادثے کی جگہ کو سیل کر دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا آئل ٹینکر کراچی سے 40ہزار لیٹر پٹرول لےکر محمودکوٹ جا رہا تھا۔ آئل ٹینکر سڑک پر بارش کی وجہ سے ہونے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 coming, diesel, flown, from, karachi, land, liters, moro, Oil, overturned, tanker, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹرڈیزل زمین پر بہہ گیا کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹرڈیزل زمین پر بہہ گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F07%2F396074_79449679.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
حادثے نے موٹر وے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، واقعے کے فوراً بعد راستے کو سیل کر دیا گیا، امدادی کارروائیاں شروع، تیل پر مٹی بھی ڈالی گئی۔ کراچی: لاپرواہی کے باعث آئل ٹینکر کا ایک اور حادثہ پیش آگیا، کراچی سے مورو آنے والا آئل ٹینکر نوری آباد کے قریب الٹ گیا، چالیس ہزار […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, After, burnt, crash, in, Nawabshah, Oil, tanker, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![نوابشاہ میں آئل ٹینکر کو حادثے کے بعد آگ لگ گئی نوابشاہ میں آئل ٹینکر کو حادثے کے بعد آگ لگ گئی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F07%2F395026_41896236.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نوابشاہ: صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آِیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب پیش آیا جبکہ پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جائے وقوع پر فائر بریگیڈ تاحال […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 crash, Dai, highway, made, National, Oil, on, tanker, the, version, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F06%2Fl_169310_105552_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔ کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 Bahawalpur, leaders, of, political, tanker, tragedy, woe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![بہاولپور ٹینکر سانحہ: سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس بہاولپور ٹینکر سانحہ: سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F06%2FOil-Tanker-Fire-Site-21.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سیاسی رہنماؤں نےگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بڑی تعداد میں جانی نقصان پر واقعہ کو قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سانحہ احمد پور شرقیہ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 4, and, Collision, kills, motorcycle, Muzaffargarh, Oil, people, tanker اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
![مظفر گڑھ: آئل ٹینکر اور موٹرسائیکل کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق مظفر گڑھ: آئل ٹینکر اور موٹرسائیکل کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F03%2Fl_162649_094821_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل سے ٹکر میں 3سگے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثے مظفر گڑھ کے قصبہ گرمانی کے قریب پیش آیا ،حادثے میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار4افراد کو کچل دیا ،مرنے والوں میں 3بھائی اور ایک کزن شامل ہے۔ پولیس کے مطابق […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 accident, as, declared, driver, For, rafique, responsible, Saad, tanker, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![خواجہ سعد رفیق نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا خواجہ سعد رفیق نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F03%2F381056_21877222.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ٹرین رکوانے کیلئے ریلوے حکام کو ٹریک پر موجود آئل ٹینکر کے بارے میں بتایا مگر کسی نے میری بات نہ سنی :گیٹ کیپر یونس کا انکشاف لاہور: شالیمار ٹرین کے حادثے میں ریلوے حکام کی سنگین غفلت سامنے آ گئی ، وفاقی وزیر ریلوے نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 Car, five, in, injured, Karachi., on, road, tanker, uncontrolled, university, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
![کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F02%2Fl_158945_082113_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب رات گئے یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار ٹینکربےقابو ہوکر گاڑی پر چڑھ دوڑاجس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک شیر خوار بچہ بھی شامل ہے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 6, cars, china, in, kills, Oil, on, people, ran, stuck, tanker, the, traffic, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
![چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F01%2F709949-china-1484463797-634-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر سڑک پر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 6 افرا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 and, Crisis, Gawadar, head, in, Jiwani, mafia, tanker, the, warm, Water اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
![گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F12%2Fl_154644_021754_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
گوادر اور جیوانی میں پینے کے پانی کا بحران مزید شدت اختیارکرگیا، جس کے باعث نجی ٹینکر آپریٹرز کی چاندی ہوگئی، پانی کےفی ٹینکر کی قیمت 12 سے 15 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ گوادر میں پینے کے صاف پانی کا بحران سارا سال ہی جاری رہتا ہے ، مگرحالیہ قلت گوادر شہر اور جیوانی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 73, African, Explosion, in, killed, Mozambique, Oil, people, tanker اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
![افریقی ملک موزمبیق میں آئل ٹینکر کے دھماکے سے 73 افراد ہلاک افریقی ملک موزمبیق میں آئل ٹینکر کے دھماکے سے 73 افراد ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F657188-mapotublastweb-1479447922-300-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ماپوٹو: جنوبی افریقی ملک موزمبیق کے ایک گاؤں میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد ہلاک او 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ موزمبیق کے سرکاری ریڈیو کے مطابق موزمبیق کے صوبے ٹیٹی کے گاؤں کیپ ہریڈ زینگ میں لوگ ایک آئل ٹینکر سے پٹرول حاصل کر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 2, bike, Faisalabad, fog, kills, on, overturned, tanker اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![فیصل آباد دھند :آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر الٹ گیا، 2 ہلاک فیصل آباد دھند :آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر الٹ گیا، 2 ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_150874_024149_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
فیصل آباد میں دھند کے باعث آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر الٹ گیا۔جس سے موٹرسائیکل پر سوار دو پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد آئل ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ستیانہ روڑ پر اس وقت پیش آیا جب دھند کے باعث ایک آئل ٹینکر نے مخالف […]
By F A Farooqi on September 5, 2016 afghanistan, bus, crash, die, people, tanker اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
![افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F09%2FAfghanistan-Accident-400x222.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
زابل (یس ڈیسک) زابل کے صوبائی گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال نے اتوار کو بتایا کہ اس حادثہ میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم میں خواتین اور بچوں […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 accident, arrested, driver, karachi, Link Road, tanker, traffic, حادثہ, لنک روڈ, ٹریفک, ٹینکر, ڈرائیور, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FKarachi-Link-Road-traffic-accident.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (یس ڈیسک) کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثے میں بس سے ٹکرانے والے ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کراچی سے شکارپور جانے والی سپر ہائی اور نیشنل ہائی وے کے لنک روڈ پر ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں 63 افراد لقمہ […]