counter easy hit

Tappur

بے نامی اکاؤنٹس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے بعد اور ایک نامور شخصیت کے گرد شکنجہ سخت

بے نامی اکاؤنٹس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے بعد اور ایک نامور شخصیت کے گرد شکنجہ سخت

کراچی (ویب ڈیسک) اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی طرف سے رشوت کی رقم ہنڈی حوالہ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف، اسی رقم سے لندن، کینیڈا، فرانس اور دبئی میں جائیدادیں خریدی گئیں۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ […]