counter easy hit

Tariq

مولانا اعظم طارق کے قتل کا مطلوب ملزم سبطین کاظمی گرفتار

مولانا اعظم طارق کے قتل کا مطلوب ملزم سبطین کاظمی گرفتار

مولانااعظم طارق کےقتل میں مطلوب ملزم سبطین کاظمی13 سال بعد گرفتارکر لیا گیا ۔ملزم کو ایف آئی اے نےاسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سبطین کاظمی نجی پروازکےذریعےدوحہ قطر کے راستے برطانیہ جانےکی کوشش میں تھا۔ ایف آئی اےنےاسلام آباد ائیرپورٹ سے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم سبطین کاظمی […]

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کو دبئی ائرپورٹ پر کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کے ساتھ ٹورنٹو جا رہے تھے، انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلئے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے […]

مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے لیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم […]

طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری

طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری

وزیراعظم نوازشریف نےمعاون خصوصی طارق فاطمی کوان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کے خلاف محکمانہ کارروائی کا بھی حکم دے دیا گیاجبکہ اخبارکے ایڈیٹراوررپورٹر کے خلاف انضباطی کارروائی کا معاملہ اے پی این ایس کو بھجوادیا گیا۔ قومی سلامتی سے متعلق […]

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

وزیر اعظم نوازشریف سے معاون خصوصی طارق فاطمی نےملاقات کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نیوز لیکس رپورٹ کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ نیوز لیکس رپورٹ میں معاون خصوصی طارق فاطمی، پرنسپل انفارمیشن […]

مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

2009 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی 30 سال کی ماڈل کائن لوپیز جبل طارق کی نئی میئر بن گئی ہیں۔ کائن لوپیز نے گزشتہ دنوں میئر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ برطانوی شہری تھیں اور رہیں گی۔ جبل […]

کراچی: طارق پلازہ میں آتشزدگی، عمر بھر کی جمع پونجی جل کر راکھ

کراچی: طارق پلازہ میں آتشزدگی، عمر بھر کی جمع پونجی جل کر راکھ

ناظم آباد نمبر چار میں طارق پلازہ کی بیسمنٹ میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 23 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں طارق پلازہ کی بیسمنٹ میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 23 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ […]

پی ٹی آئی عدلیہ کو متنازع بنانا چاہتی ہے ،طارق فضل چودھری

پی ٹی آئی عدلیہ کو متنازع بنانا چاہتی ہے ،طارق فضل چودھری

ن لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ججز کو دباؤ میں لانے اور عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عدلیہ پر اثرانداز ہونا چاہتی ہے ۔اس موقع پر دانیال عزیز […]

خطے میں امریکی کامیابی کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، طارق فاطمی

خطے میں امریکی کامیابی کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، طارق فاطمی

واشنگٹن: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لئے پاکستان نے بھاری قیمت  ادا کی ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون کا خواہاں ہے اور خطے کے مسائل کے […]

’’ٹرمپ ‘‘پاکستان میں نہیں جیت سکتا

’’ٹرمپ ‘‘پاکستان میں نہیں جیت سکتا

حیرانی ہے امریکی عوام کی اکثریت کی سوجھ بوجھ اور دانشمندی پر کہ جس نے ڈونلڈ ٹرمپ جیسے شخص کو صدر منتخب کر لیا ہے اور دنیا میں ایک بہت بڑا طوفان بپا کر دیا ہے۔ آئندہ چار سال میں پتہ چلے گا کہ یہ زلزلہ کیا تباہی لاتا ہے۔ ٹرمپ کے انتہائی غیر مہذب […]

طارق سدوزئی سارک انرجی ریگولیٹرز کے چیئرمین منتخب

طارق سدوزئی سارک انرجی ریگولیٹرز کے چیئرمین منتخب

تیسری سارک انرجی ریگولیٹرز اجلاس کے دوران چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کو چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے ۔ نیپرا کے زیر اہتمام تیسری سارک انرجی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ،تقریب سے خطاب میں طارق سدوزئی نے کہاکہ سارک ممالک کےدرمیان توانائی کےشعبےمیں تعاون ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی […]

بارہ مولا حملہ، سینیٹر طارق چوہدری

بارہ مولا حملہ، سینیٹر طارق چوہدری

کشمیر میں تحریک آزادی، قیام پاکستان سے تقریباً دو عشرے پہلے شروع ہوئی، کشمیری ڈوگرہ راج کے ظلم و ستم کے خلاف اور قوم کی آزادی کیلئے 1931سے سرگرم ہیں، تب سے آج تک یہ ہنڈیا چولہے پر چڑھتی ہے، کبھی یہ تحریک دھیمی آنچ میں جلتی اور کبھی جب ظلم کی چکی تیز چلتی […]

برسلز : لطیف بھٹی کی وزیراعظم پاکستان کے مشیر خاص طارق فاطمی سے ملاقات

برسلز : لطیف بھٹی کی وزیراعظم پاکستان کے مشیر خاص طارق فاطمی سے ملاقات

بیلجیئم (اقبال کھوکھر) پاکستان مینارٹی ایڈ کے سربراہ وصدرانٹرنیشنل میڈیافورم لطیف بھٹی نے برسلز میں سفارت خانے کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم پاکستان کے مشیرخاص طارق فاطمی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لطیف بھٹی نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں وناانصافیوں کا ذکرکرتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر […]

نوجوان نسل کی ذمہ داری

نوجوان نسل کی ذمہ داری

تحریر: طارق حسین بٹ شان قائدِ تحریک الطاف حسین اور قائدِ انقلاب ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری اپنی متلون مزاجی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ان سے کچھ بھی بعید نہیں ہوتا۔یہ دونوں راہنما من موجی ہیں لہذا جو جی میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ پر کہہ دیتے ہیں۔اپنی بات […]

ظہیرالدین ظفر راں چیف ارگنایُزر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ۔۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے چھوٹے بھائی سنئیر ہارڈ اسپیشیلسٹ ڈاکٹر طاہر کمال صاحب۔ اور ُان کے بھتیجے بہرام کے ساتھ اٹلی میں

ظہیرالدین ظفر راں چیف ارگنایُزر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ۔۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے چھوٹے بھائی سنئیر ہارڈ اسپیشیلسٹ ڈاکٹر طاہر کمال صاحب۔ اور ُان کے بھتیجے بہرام کے ساتھ اٹلی میں

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,130

چوہدری طارق محمود کو سویڈن کے کاغذات ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، چوہدری شاہد لطیف گجر

چوہدری طارق محمود کو سویڈن کے کاغذات ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، چوہدری شاہد لطیف گجر

بارسلونا(نمائندہ خصوصی ) سویڈن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری طارق محمود کو سویڈن کے کاغذات ملنے پر انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں مستقبل میں بھی کامیاب و کامران کرے آمین ،ان خیالات کا اظہار چوہدری نوید اکبر ، چوہدری عدیل اکبر ، چوہدری شاہد لطیف گجر […]

چوہدری طارق فاروق حلقہ میں تعمیر ترقی کا استعارہ اور عوامی نمائندہ بن چکے ہیں اور ووٹ کے حقدار ہیں

چوہدری طارق فاروق حلقہ میں تعمیر ترقی کا استعارہ اور عوامی نمائندہ بن چکے ہیں اور ووٹ کے حقدار ہیں

بریڈفورڈ برطانیہ (بیوورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنما حاجی محمد سلیم اقبال اور محمد جاوید نجیب نے کہا کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر و حلقہ ایل اے 7 بھمبھر امیدوار برائے لیجسٹو اسمبلی ہی اس وقت عوام سے کئے گئے وعدوں کو […]

پاک محمد مسجد برلن میں محفل معراج النبی پر علامہ طارق علی اور علامہ ظہیر احمد کے خطابات

پاک محمد مسجد برلن میں محفل معراج النبی پر علامہ طارق علی اور علامہ ظہیر احمد کے خطابات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںپاک محمد مسجد میں یوم معراج النبی کے سلسلے میں ایک پروقار اور بابرکت محفل منعقد ہوئی،جس میںانجمن پاکستان،ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی،پاکستان پیپلز پارٹی برلن،پاکستان مسلم لیگ (ن) برلن اور منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے عہدیداران،کارکنان اور عام افراد نے شرکت کی۔ محفل کی […]

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ بڑی مشہور کہاوت ہے کہ پاکستان میں اقتدار کا حتمی فیصلہ تین اے (اللہ،امریکہ۔آرمی ) کرتے ہیں۔پناما لیکس کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ابھی تک پردہِ اخفا میں ہے۔امریکہ کے اس خطے سے اپنے مفادات وابستہ ہیں اور وہ انہی مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنا لائحہ عمل […]

حافظ طارق محمود نے تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا

حافظ طارق محمود نے تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون سے) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما حافظ طارق محمود ویگر تحریک انصاف برطانیہ کے کارکنان کے ہمراہ تحریک انصاف کے بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمرا کیک کاٹا حافظ راق محمود کا کہنا تھا کہ ہم پر عزم ہیں اور ہر چیلج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں […]

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

تحریر: سجاد علی شاکر آصف ،عمران کے پاس گیا اور کہا کہ یار ہماری بھی کبھی بات کرواں بھابھی سے ،کیا ہم تمہارے کچھ نہیں لگتے جو تم نے اپنی محبت بارے ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا، ایسے ہی ڈائیلاگ طارق نے بھی بولے ، عمران کو دوستوں نے احساس ڈلوایا کہ ہم تمہارے دوست […]

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، عبدالرفیق عرف کائیاں ایم کیو ایم کا سیکٹر انچارج ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے تفتیش کے دوران سانحہ 12مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا […]