عمران خان آیا تو اسلام نہیں رہے گا ۔۔۔۔۔ شریفوں کے سب سے بڑے اتحادی اور ہر دور میں اقتدار کا مزہ چکھنے والے نے ایک اور شرمناک بیان داغ دیا
ڈی آئی خان؛ دھمکیوں کے باوجود الیکشن مہم نہیں روکی،پولنگ کے دن بھی خطرہ ہے ہم قوم کے نمائندے ،مینڈیٹ ملنے کے بعد اتحاد کا فیصلہ کیا جائے گا ۔متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا مقابلہ مذہب کی مداخلت کو ختم کرنے والوں کے خلاف […]