خیبرپختونخوا حکومت تیاری پکڑے، مجھے شرمندہ نہ کرائے: عمران خان
![خیبرپختونخوا حکومت تیاری پکڑے، مجھے شرمندہ نہ کرائے: عمران خان خیبرپختونخوا حکومت تیاری پکڑے، مجھے شرمندہ نہ کرائے: عمران خان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F12%2F312359_25251063.-downloaded-with-1stBrowser.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
عمران خان دل کی بات کہنے پر آتے ہیں تو نتائج کی پرواہ کیے بغیر زبان پر لے آتے ہیں ۔ اسلام آباد میں منرل ٹائی کون کانفرنس سے خطاب میں خیبرپختونخوا حکومت کی خوب خبر لی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کپتان کی ساری توجہ ہے اب خیبر پختونخوا ہ پر منرل ٹائیکون کانفرنس سے […]