By MH Kazmi on July 27, 2017 did, directory, give, how, issued, much, politician, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹریز میں سینیٹ ارکان کے علاوہ قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی جانب سے 2016 کے دوران دیے گئے ٹیکس کی تفصیلات شامل […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 administration, banks, objections, on, program, reform, tax, World اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 did, efforts, failed, filers, government, increase, not, number, of, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال 16-2015 میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اب بھی 36 ہزار سے کم ہے۔ کراچی : حکومت کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں ، ایک سال کے دوران ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھنے کے بجائے مزید گھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سر توڑ کوششوں کے باوجود حکومت […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 asked, Federal, from, increased, Ministry, petroleum, Sales, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو فریق بنایا […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 being, budget, in, levied, new, Punjab, rana, Sana, tax اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ پنجاب کا بجٹ عوامی بجٹ ہے، اس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے، صحت اور تعلیم کے شعبے میں خاص طور سے رقم رکھی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میںصوبائی وزیرقانون نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ کاسب سے بڑاترقیاتی بجٹ پیش […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, ask, case, Children's, decided, details, For, Minister, of, Panama, prime, returns, tax, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے ایف بی آر سے 1985 سے 2016 کے دوران وزیر اعظم اور اُن کے بچوں کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی جے آئی […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 16, and, cement, decided, ghee, including, issue, on, open, sectors, sugar, tax, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ڈائریکٹریٹ جنرل ان لینڈ ریونیوانٹیلی جنس اینڈ انوسٹیگیشن مئی جون میں سولہ شعبوں کے ٹیکس معاملات کو بے نقاب کرے گا۔ ان کے نام یہ ہیں رئیل اسٹیٹ ، پراپرٹی ڈیولپرز، چینی، سیمنٹ ،کھاد، گھی، ویجی ٹیبل آئل، کمرشل امپورٹرز، ہول سیلرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز، سٹیل، سوپ، کیمیکلز، کاسمیٹکس، تمباکو، تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، پیپر […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 Bank, budget, expected, imposed, in, likely, on, reduce, tax, that, the, to, Transactions, withholding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بینکوں کے ذریعے رقوم نکلوانے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ آن لائن رقوم کی ٹرانسفر سمیت تما م بینکنگ ٹرانزیکشنز پر عائدایڈوانس ٹیکس قابل ٹیکس ٹرانزیکشن کی حد ایک لاکھ کرنے اور بیوائوں طالبعلموں اور کسانون […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 and, Corporate, new, on, presented, proposals, public, tax, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے عوام اور کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجاویز پیش کردیں ہیں۔ وائٹ ہاوس سے جاری ٹیکس پلان سمری کے مطابق امریکی صدر نے بریکٹ 7 سے 3 تک کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے بچے اور ڈیپینڈنٹ رکھنے والےخاندانوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز دی ہے۔ گھرکی ملکیت اور چیریٹی کے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 21, employees, in, increase, July, March, of, percent, receipts, salaried, tax, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران وفاقی صوبائی سرکاری اورنجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے مجموعی طورپر 71 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2015-16 کے اسی عرصے میں 58.7 ارب روپے کی وصولیوں کے مقابلے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 1260, billion, FBR, of, plan, receive, Rs, tax, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آیف بی آر نے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے لئے پلان مرتب کرلیا، ہدف پورا کرنے کے لئے1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کرنی ہے۔ ممبر آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 and, Arabia, gas, imposed, in, Investment, Oil, on, saudi, sector, tax, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی حکومت نے تیل اور گیس کی پیداواری کے شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کردیا ہے جس سے قومی ادارہ ارامکو کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرمارواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں سرمایہ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 actor, bollywood, Khan, Most, of, payer, Salman, tax, the, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 heavy, incomplete, karachi, Motorway, of, on, receipt, tax, the, toll اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
136 کلومیٹر طویل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا صرف 75 کلومیٹر کا حصہ تعمیر ہوا ہے اور 61 کلومیٹر موٹر وے کی تعمیر جاری ہے لیکن نامکمل موٹر وے پر گاڑیوں سے بھاری ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے سپر ہائی وے کو چوڑا کر کے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 92, countries, details, eu, from, policy, seeks, tax, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یورپی یونین نے امریکا سمیت 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ یورپی یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سمیت 92 ممالک ٹیکس چوری روکنےکےلیےضروری اقدام نہیں کررہے۔ ان ممالک میں پاناما،سنگاپور،کینیڈا اور برازیل بھی شامل ہیں۔ یورپی یونین جلد ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہوں پرمشتمل ممالک کی بلیک لسٹ جاری […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 as, declared, General, illegal, in, increased, one, percent, Sales, tax اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہورہائیکورٹ نےجنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قراردےدیا وفاقی حکومت نے2013کےفنانس ایکٹ میں ترمیم سےسیلزٹیکس1فیصد بڑھایاتھا۔جسٹس عائشہ اےملک نےدرخواستوں پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت نےغیرقانونی طورپرجنرل سیلزٹیکس بڑھایا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By MH Kazmi on January 20, 2017 0.6%, Bank, increase, tax, Transactions, upto, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح 0.4 […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, in, income, Maryam, Nawaz, of, payments, presents, records, SC, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 assets, audit, decission, imran, investigated, issues, Khan, of, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثہ جات کی چھان بین اورٹیکس معاملات کاآڈٹ کرنیکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع نے بتایا ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس ایئر 2015 کے آڈٹ کیلیے جمعرات کو پیرامیٹرک کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں آڈٹ کیلیے منتخب ٹیکس دہندگان میں عمران خان کانام […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Aamir, Dangal, Exempt, film, Khans, on, tax اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 number, of, reduce, returns, submitted, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ایف بی آر کے ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کےدعوے دھرے رہ گئے، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے 40فیصد کم ہوگئی ۔ اقتصادی ماہرین کہتے ہیں نہ ٹیکس وصول کرنے والے اپنی ڈگرچھوڑنے کو تیار ہیں اورنہ عام آدمی فرسودہ ٹیکس سسٹم میں آنے پر راضی ہے۔ایف بی آر نے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 deadline, For, income, of, returns, submission, tax اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کراچی انکم ٹیکس بار نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ،ماہانہ اسٹیٹمنٹ اور سیلز ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی اپیل کردی ہے۔ ایف بی آر سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 3بار اضافہ […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 alarm, Black, evaders, For, lyrics, tax, threat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ٹیکس چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔متحدہ عرب امارات کے بینکوں نے اپنے کھاتے داروں سے ٹیکس کی تفصیلات مانگ لیں، یکم جنوری سے بینک ٹیکس تفصیلات ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ سال نوسے […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Builders, building, first, fixed, new, on, submitted, tax, time اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بلڈرز نے پہلی بار نئی بلڈنگ پر فکسڈ ٹیکس ایف بی آر کو جمع کرادیا ۔ چیف کمشنر ان لینڈ رینویو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام بلڈرز کو نئی بلڈنگ کی تعمیرات پر قانون کے تحت اسکوائر فیٹ کے حساب سے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا ۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز […]